تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتے کی" کے متعقلہ نتائج

پَتے کی

کسی حقیقت یا معلوم بات کی طرف اشارہ ، چبھتی ہوئی یا لگتی ہوئی (بات) ، راز یا حقیقت ظاہر کرنے والی .

پَتے کی بات

راز کی بات ، معاملے کی یا تہ کی حقیقت ، دور کی کوڑی ، کام کی بات .

پَتے کی سُنانا

رک : پتے کی کہنا .

ہَے تو سِڑی مگَر بات پَتے کی کَہتا ہے

ہے تو بے وقعت یا پاگل مگر بات صحیح کر رہا ہے، تجربہ کار تو ہے مگر بے وقعت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتے کی کے معانیدیکھیے

پَتے کی

pate kiiपते की

  • Roman
  • Urdu

پَتے کی کے اردو معانی

  • کسی حقیقت یا معلوم بات کی طرف اشارہ ، چبھتی ہوئی یا لگتی ہوئی (بات) ، راز یا حقیقت ظاہر کرنے والی .

Urdu meaning of pate kii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii haqiiqat ya maaluum baat kii taraf ishaaraa, chubhtii hu.ii ya lagtii hu.ii (baat), raaz ya haqiiqat zaahir karnevaalii

पते की के हिंदी अर्थ

  • किसी तथ्य या ज्ञात वस्तु की ओर इशारा करना, चुभती हुई या लगती हुई (बात), रहस्य या तथ्य को उजागर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتے کی

کسی حقیقت یا معلوم بات کی طرف اشارہ ، چبھتی ہوئی یا لگتی ہوئی (بات) ، راز یا حقیقت ظاہر کرنے والی .

پَتے کی بات

راز کی بات ، معاملے کی یا تہ کی حقیقت ، دور کی کوڑی ، کام کی بات .

پَتے کی سُنانا

رک : پتے کی کہنا .

ہَے تو سِڑی مگَر بات پَتے کی کَہتا ہے

ہے تو بے وقعت یا پاگل مگر بات صحیح کر رہا ہے، تجربہ کار تو ہے مگر بے وقعت ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتے کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتے کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone