تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹَم ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

پَٹَم

(آن٘کھ) مندی ہوئی ، بند ، بے نور ، کور.

پاتام

جدید وضع کے دروازوں کی چوکھٹ میں کواڑوں کی روک یا آڑ کے لئے بنایا ہوا کھان٘چہ، جو کواڑ کے تختے کو موٹان کے برابر چوڑا اور قریب آدھ انچ گہرا بنایا جاتا ہے

پَتام

رک : پاتام ۔

پَٹَم ہو جانا

اندھا ہو جانا، آن٘کھ بند ہو جانا

پِتَم

عاشق ، پیارا .

پِیتَم

۰۲ (مجازاً) خاوند ، شوہر.

پَیتام

رک : پاتام.

پَٹِیم

ذرہ ، روشنی ، چمک.

پَتامی

ایک قسم کی ناؤ

پاٹَمْبَر

ریشمی کپڑا، ریشمی لباس

پاتَن٘بَر

رک : پتامبر .

پاٹ اَمْبَر

ریشمی کپڑا ، ریشمی لباس .

پَٹّا مَسْتاجری

معاہدہ تجارت ، تجارتی کاغذات ، اجازت نامۂ تجارت .

پِیتَم بَسیں پَہاڑ پَر اور ہَم جَمنا کے تیر، اب کا مِلنا کَٹِھن ہے کہ پاؤں پَڑی زَنْجیر

پیارا پہاڑ پر رہتا ہے اور ہم جمنا کے کنارے اب ملنا مشکل ہے کہ نگہبانی ہوتی ہے یعنی یہاں سے نکلنا محال ہے

پِیٹَم پاٹی

پیٹنا، ماتم، نوحہ، کہرام

پَتا مَرنا

مردہ دل ہوجانا، افسردہ اور مغموم ہوجانا، غصے اور تیہے یا خواہش نفس کا مادہ ختم ہوجانا

پَتا مِلنا

سراغ ملنا، نشان ملنا

پِتَمْبَرا

وہ عورت جو اپنا خاوند خود انتخاب کرے

پِتَمْبَری

رک : پتامبری .

پَٹِیما

وہ تختہ جس پر کپڑا چھاپنے کے لیے بچھایا جائے

پِتامْبَری

زرد رن٘گ کی دھوتی ؛ دولھا کا لباس ۔

پِتامَہی

باپ کی ماں

پِیتَمْبَری

زرد، بسنتی، پیلے رن٘گ کی

پِتَمبر

زرد رن٘گ کا ریشمی کپڑا، بسنتی ریشمی ساڑی یا دھرتی

پِتَنْبَر

رک : پتمبر .

پِیتَمْبَر

رک : پتامبر ، پیتامبر

پِیتامْبَر

(مجازاً) جوگی جو زرد کپڑے پہنے ہوئے ہو، ناچنے والا، تماشے والا، رقاص، ایکٹر

پِتامْبَر

رک : پتمبر ۔

پِتا مَہا

دادا، برہما کا لقب جو سب کا پُرکھا سمجھا جاتا ہے

پِتّے ماری

سخت محنت ، مشقت .

پِیٹی ماسْٹَر

ہارمونیم بجانے والا.

پُھوٹے مُنھ

بے دلی کے ساتھ .

دِیدے پَٹَم ہونا

(عور) (کوسنا ، بددعا) اندھا ہوجائے ، دِیدے پُھوٹ جائیں.

آنکھیں پَٹَم کَرنا

نابینا کردینا، اندھا کر دینا

آنکھیں پَٹَم ہونا

آن٘کھیں پٹم کرنا کا لازم

آنکھیں پَٹَم ہو جائیں

(کوسنا) اندھا ہوجائے، دیدے پھوٹ جائیں

آٹَم پاٹَم

یہاں وہاں، اوپر نیچے، ہر جگہ، چاروں طرف

پَتْمَئی

پرانی ایکھ کٹنے کے بعد گنے کی نئی کاشت کرنے کا عمل .

peatmoss

نباتی دلدل۔.

پَٹ مُوندی

سر جھکائے .

پَٹْمی لَگانا

(زراعت) گنے بونا ، گنے کی پوریوں کو (کاشت کے لیے) زمین میں دبانا .

پیٹ مَلْوانا

پیٹ کی مالش کرانا، ناف یا نلوں کے ٹل جانے سے جو تکلیف ہو گئی ہو اس کی اصلاح کرانا

پِٹ مِلّا

(خیاطّی) ان٘گرکھے یا کرتے نیز کوٹ وغیرہ کا پچھلا حصہ جو پیٹھ پر رہتا ہے یا پیٹ کے اوپر کا حصّہ جو تنے کے مقابل ہوتا ہے ، بچھوا ، بچھوائی ، رک : پِٹھ مِلّا .

پوتا مِٹّی

سفید مٹی ، پن٘ڈول .

پیٹ میں پِٹُّھو

(بچوں کا کھیل) اگر کسی کھیل میں بچوں کی تعداد طاق ہو تو تقسیم کرنے میں جس طرف ایک کم رہے اس طرف کا ایک بچہ اپنے آپ کو ایک اور کھیلنے والا فرض کر کے دو کے برابر خیال کرتا ہے.

putamen

پھلی کی گٹھلی

pitman

کان کُن

potman

ہم پیالہ و ہم نوالہ

ptomaine

مادہٴ عفونت

potamology

ندی برنن

پیٹ میٹ کام سَمیٹ

پہلے کام ختم کر پھر کھانے کو مان٘گ

پیٹ میں قَراقُر

پیٹ مَسوس کر رہ جانا

پیچ و تاب کھانا

پیٹ مارْنا

بھوک سے کم کھانا ، کھانے میں کمی کرنا ، پیٹ خالی رکھنا.

پَٹ مارنا

کواڑ بند کرنا

پیٹا مارنا

(پتن٘گ بازی) بے قاعدہ شکست دینا.

پِیٹی مارنا

جماع کرنا - مباشرت کرنا

پیٹ اَمْ جانا

غذا ہضم نہ ہونے کی وجہ سے پیٹ کا پھول جانا.

پیٹ میں گُدگُدی اُٹْھنا

ہن٘سی معلوم ہونا

پیٹ مَسوسْنا

پیٹ کاٹنا، بھوکا رہنا، معمولی خوراک سے کم کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹَم ہو جانا کے معانیدیکھیے

پَٹَم ہو جانا

paTam ho jaanaaपटम हो जाना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: فقرہ

پَٹَم ہو جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اندھا ہو جانا، آن٘کھ بند ہو جانا
  • چوپٹ ہوجانا، خراب ہوجانا

English meaning of paTam ho jaanaa

Compound Verb

  • go to smash
  • (the eyes) to become blind

पटम हो जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • चौपट हो जाना, ख़राब हो जाना
  • अंधा हो जाना, आंख बंद हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹَم ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹَم ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone