تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسْت" کے متعقلہ نتائج

مُحاسَبَہ

حساب کتاب، جانچ پڑتال، کسی سے حساب لینا یا کرنا، تنقیح

مَحْسُوبی

حساب میں لگانا ، وضع کرنا ، مجرا کرنا

مُحاسِبی

محاسب کا کام، پیشہ یا عہدہ

مَحْسُوبَہ

شمار کیا گیا ، حساب کیا گیا

مُحاسَبَہ دینا

اپنا کام یا معاملہ حساب کتاب کے لیے پیش کرنا ، حساب دینا ۔

مُحاسَبَہ ہونا

حساب مانگا جانا

مُحاسَبَہ لینا

حساب کتاب لینا، محاسبہ کرنا، احتساب کرنا، پرسش کرنا

مُحاسَبَہ کَرْنا

حساب کرنا، مطالبہ کرنا، روپیہ کی پوچھ گچھ کرنا، حساب طلب کرنا، حساب مانگنا، حساب کی پوچھ گچھ کرنا، بازپرس کرنا

مُحاسَبَہ طَلَب کَرنا

حساب مانگنا

مُحاسَبَہ طَلَب ہونا

حساب مانگا جانا

بے مُحاسَبہ

بے سوچے سمجھے، اٹکل پچو، بری الذمہ

اَہلِ مُحاسَبہ

حساب دان، اکاؤنٹنٹ

آن را کہ حِساب پاک اَسْت اَز مُحاسَبَہ چِہ باک

(لفظاََ) جس کا حساب پاک ہے اُسے باز پرس سے کیا ڈر، (مراداََ) جو برا نہیں ہوتا وہ برائی کے الزام اور اس کی تحقیقات سے نہیں ڈرتا

پایَۂ مُحاسَبَہ میں آنا

محاسبہ ہونا، حساب لیا جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسْت کے معانیدیکھیے

پَسْت

pastपस्त

اصل: فارسی

وزن : 21

پَسْت کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • نیچا، نشیبی، بالا کی ضد
  • کم رتبہ، کم حیثیت، دنی، بد اخلاق
  • مغلوب، زیر، دبا ہوا
  • تھکا ہوا، خستہ، درمناندہ، بے ہمت، بے عمل
  • برا، خراب، حقیر، معیار سے گرا ہوا
  • بلند کا ضِد، نشیب، نیچا
  • گھٹا ہوا، کم، گھٹیا (بیشتر مقابلے میں)
  • دھیما (لہجے اور آواز وغیرہ کے لیے)

شعر

English meaning of past

Adjective, Masculine

  • bad, of a low quality
  • below, under
  • low (as opposed to high)
  • lower (of voice)
  • mean, abject, of a lesser status
  • mean, low, inferior
  • tired, down, low-spirited, inactive

पस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • थका हुआ, शिथिल, नीचा, पिछड़ा, घटिया, हारा हुआ
  • नीचा, निशेबी, अधम, कमीना, ह्रस्व, पस्त, लघु, छोटा
  • ऊर्जा रहित, निष्क्रिय
  • तुच्छ, हीन, मंद, धीमा, पिछड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone