تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَس مانْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَس مانْدَہ کے معانیدیکھیے
Roman
پَس مانْدَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
-
سفر میں ساتھیوں سے پیچھے رہ جانے والا یا بچھڑ جانے والا، بیچھے رہ جانے والا
مثال • خدا آپ کو اور ان تمام پس ماندوں کو صبر جمیل عطا فرماوے
-
مرنے والے کی آل اولاد اور رشتہ دار، پیچھے رہے ہوئے وارث، وارث
مثال • اگر کوئی شخص مر جائے یا غائب ہو جائے اور اس کا پس ماندہ کوئی نہ ہو تو اس کے مال و اسباب کو تحت میں رکھے
- بچا ہوا کھانا، بچا کھچا، جھوٹا، الش، پس خوردہ
صفت
-
پیچھے پڑا ہوا، جو آگے بڑھنے والے سے پیچھے رہ گیا ہو، تھکا ہوا
مثال • اس کے پس ماندہ قافلے کو ایک ایک کر کے اپنے سامنے دنیا سے رخصت کیا
-
غیر ترقی یافتہ، ترقی سے محروم، جو تنزل کی حالت میں ہو
مثال • پسماندہ علاقوں میں بیشتر مریض دوا کی کمی کے سبب مر جاتے ہیں • میں خود اپنے وجود کو پس ماندہ سمجھتا ہوں
-
(جانے والے یا پیشرو کا) بچا ہوا، چھوڑا ہوا، جو کسی شے یا اشیا وغیرہ میں سے بچ رہا ہو (یاد گاریا ترکہ وغیرہ کے طور پر)
مثال • جب اس نے دارِ فانی سے رحلت کی پس ماندہ دولت میرے ہاتھ لگی
-
جس کے بغیر سابق کی تکمیل نہ ہو، بچا ہوا، باقی (کام کے لیے مستعمل)
مثال • فدوی کو بخوبی معلوم ہے کہ عملوں میں سے کسی کا کام پس ماندہ نہیں ہے
- بقایا، بچت
- روایت اور چلن سے باہر، قدیم، پرانا
- (کنایتاً) برصغیر کے مسلمانوں کی نچلی اور خدمت گار ذاتیں جسے پسماندہ بھی کہا جاتا ہے
Urdu meaning of pas-maanda
Roman
- safar me.n saathiiyo.n se piichhe rah jaane vaala ya bichha.D jaane vaala, biichhe rah jaane vaala
- marne vaale kii aal-o-aulaad aur rishtedaar, piichhe rahe hu.e vaaris, vaaris
- bachaa hu.a khaanaa, bachaa khuchaa, jhuuTaa, alash, pasKhurdaa
- piichhe pa.Daa hu.a, jo aage ba.Dhne vaale se piichhe rah gayaa ho, thaka hu.a
- Gair taraqqii yaaftaa, taraqqii se mahruum, jo tanazzul kii haalat me.n ho
- (jaane vaale ya peshruu ka) bachaa hu.a, chho.Daa hu.a, jo kisii shaiy ya ashyaa vaGaira me.n se bach rahaa ho (yaad ga riyaa tarika vaGaira ke taur par
- jis ke bagair saabiq kii takmiil na ho, bachaa hu.a, baaqii (kaam ke li.e mustaamal
- baqaayaa, bachat
- rivaayat aur chalan se baahar, qadiim, puraanaa
- (kinaayatan) barr-e-saGiir ke muslmaano.n kii nichlii aur Khidamatgaar zaate.n jise pasmaandaa bhii kahaa jaataa hai
English meaning of pas-maanda
Noun, Masculine, Singular
पस-मांदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
-
(क़ाफ़िले या जत्थे का वह व्यक्ति) जो यात्रा करते समय पीछे छूट गया हो या रह गया हो, सफ़र में साथियों से पीछे रह जाने वाला
उदाहरण • ख़ुदा आपको और उन तमाम पसमांदों को सब्र-ए-जमील (पुण्यपूर्ण सहनशक्ति) अता फ़रमाए
-
मृत पुरुष के बाल-बच्चे, मरने वाले की संतान और रिश्तेदार, पीछे रहे हुए उत्तराधिकारी, उत्तराधिकारी
उदाहरण • अगर कोई शख़्स मर जाए या ग़ाएब हो जाए और उसका पसमांदा कोई न हो तो उसके माल-ओ-असबाब (सामग्री) को तहत (अधिकार) में रखे
- बर्तन में बचा हुआ खाना, झूठा खाना, झूठन
विशेषण
-
पीछे पड़ा हुआ, जो आगे बढ़ने वाले से पीछे रह गया हो, थका हुआ
उदाहरण • उसके पसमांदा क़ाफ़िले को एक-एक करके अपने सामने दुनिया से रुख़सत किया
-
अविकसित, पिछड़ा, वंचित
उदाहरण • मैं ख़ुद अपने वजूद (अस्तित्व) को पसमांदा समझता हूँ • पसमांदा इलाक़ों में बेश्तर मरीज़ दवा की कमी के सबब मर जाते हैं
-
बची हुई वस्तु, मृत द्वारा छोड़ी हुई संपत्ति, अवशेष (स्मृति या मृत व्यक्ति की धन-संपत्ती इत्यादि)
उदाहरण • जब उसने दार-ए-फ़ानी (नश्वर संसार) से रिहलत (प्रस्थान) की पसमांदा दौलत मेरे हाथ लगी
-
बचा हुआ, (कार्य आदि के लिए प्रयुक्त)
उदाहरण • फ़िदवी को बख़ूबी (अच्छे से) मालूम है कि अमलों (कार्यों) में से किसी का काम पसमांदा नहीं है
- बक़ाया, शेष
- प्रथा या प्रचलन से बाहर, पीछे छोड़ा हुआ, पुराना, प्राचीन
- (संकेतात्मक) भारतीय उपमहाद्वीप के मुसलमान का वो निम्न एवं सेवक वर्ग जिसे पसमांदा भी कहा जाता है
پَس مانْدَہ کے مترادفات
پَس مانْدَہ کے متضادات
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ذَوق
چکھنے کی قوّت جس سے کھانے پینے کی چیزوں کا مزہ معلوم ہوتا ہے اور جس کا تعلق زبان سے ہے، حواس خمسہ میں سے ایک حس، قوّت ذائقہ
ذَوق میں شَوق دَسْتُوری میں بَچَّہ
مفت یا شوق کے کام میں کوئی فائدہ حاصل ہو جانے کے موقع پر یا مفت آمدنی کی نسبت کہتے ہیں
ذَوقِ سَلِیم
کسی چیز یا بات کی حقیقت کو سمجھنے اور اس کے حسن و خوبی کا اندازہ کرنے کا صحیح ملکہ، صحیح ذوق
ذَوق میں شَوق نَفَع میں لَڑکا
مفت یا شوق کے کام میں کوئی فائدہ حاصل ہو جانے کے موقع پر یا مفت آمدنی کی نسبت کہتے ہیں
ذَوق چَمَن ز خاطِر صیاد می رَوَد
صیاد کے دل سے چمن کا لطف جاتا رہا یعنی جو کام اپنے سے کیا جاتا ہے اس میں بہت لطف آتا ہے اور جو کام ضرورت کے ماتحت مجبوری سے کرنا پڑتا ہے اس میں کوئی مزہ باقی نہیں رہتا ہر روز کی دید شوق کو مٹا دیتی ہے
ذَوق چَمن ز خاطِرِ بُلْبُل نَمی رَوَد
چمن کا شوق بلبل کے دل سے نہیں جاتا یعنی جس بات کا کسی کو شوق ہو وہ دل سے نہیں جاتی
ذَوقِ گُل چِیْدَن اگر داری بہ گُلْزار بِرَو
اگر تجھے پھول چننے کا شوق ہے تو کسی چمن میں جا یعنی اگر تم کسی مقصد میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہو تو گھر سے نکلو اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے مناسب تدبیر اختیار کرو، بغیر تھوڑی سی دوڑ دھوپ کِیے گھر بیٹھ رہنے سے کوئی مقصد پورا نہیں ہو سکتا
اَہْلِ ذَوق
وہ لوگ جو ادب کی سمجھ رکھتے ہوں، جس کو ادب سے لگاو ہو، ذوق سلیم رکھنے والے، وہ لوگ جو تجلیات میں مستغرق ہیں
ساقِیٔ اَرْبابِ ذَوق
عشق خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکھنے والوں کو شراب محبّت پلانے والے، (مراد) مسلمان
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saadiq
सादिक़
.صادِق
true, faithful, veracious, sincere
[ Jab log jama ho gaye to pahle aapne apne sadiq hone ka iqrar liya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaal-KHaal
ख़ाल-ख़ाल
.خال خال
few and far between, rarely, here and there
[ In dinon risalon mein khujur ke mutaalliq bhi khaal-khaal mazamin nazar aate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
insaanii
इंसानी
.اِنْسانی
humanity, of man or concerning man, humane
[ Dusron ki madad karna insaani kaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baab
बाब
.باب
chapter, division of a book
[ Premchand ke novel 'Gaudan' mein battis /32 baab hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kasrat
कसरत
.کَسْرَت
breaking in the body, training, exercise, bodily or athletic exercise
[ Yoga se thoda bahut faida zaroor pahuncha hoga vo ab rozana kasrat karne laga tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
viiraan
वीरान
.وِیْران
ruined, deserted, deserted, desolate place, lonely
[ Laila ki mohabbat mein Qias viran ilaqe mein akele ghuma karta tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laa-haasil
ला-हासिल
.لا حاصِل
unproductive, fruitless, unprofitable, profitless
[ Mehnati adami ke liye duniyaa mein kuchh bhi laa-hasil nahin hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haqiiqatan
हक़ीक़तन
.حَقِیقَتاً
in reality, in fact, truly
[ Insan ke har kam majazan nahin balki haqiqatan Khuda hi ka kaam banate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
parcham
परचम
.پَرْچَم
flag, banner, tassel, ensign
[ Fauran parcham-e-shahi daar-ul-mulk Dehli se Lakhnauti ki janib rawana hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaazib
काज़िब
.کاذِب
liar, mendacious, pseudo
[ Urdu mein jhuta, darogh-go kaazib hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَس مانْدَہ)
پَس مانْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔