تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَس مانْدَہ" کے متعقلہ نتائج

حَجْم

جسامت، جُثّہ

حَجْمی

حجم سے منسوب یا متعلق، حجم کا

حَجْماََ

حجم کے مطابق، جسامت ک لحاظ سے

حَجْم پَیما

حجم ناپنے کا آلہ

حَجْم نِگار

(طب) عضو میں تغیّرات حجم کی پیمائش کرنے والا آلہ جس کے ذریعے عروق کے انقباض یا انبساط کی تخمین کی جاتی ہے، انگ Plethysmograph کا ترجمہ.

حَجْمی اِسْتِعْداد

حجم نمائی یا حجم برادری کی صلاحیت، وہ صلاحیت جس کا تعلق حجم سے ہو

حَجْم نِگاری

حجم نگار کا کام یا عمل

حَجْم بَڑھانا

(کسی داستان یا قصے کو) طول دینا، ضخامت زیادہ کرنا

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

حَجْمی مِقْیاس

(طبیعیات) حجم کی پیمائش یا تخمینہ، حجم ناپنے کا ذریعہ یا پیمانہ

حَجْمِ ضَخِیْم

بہت زیادہ جسامت یا موٹائی

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

مُسْتَقِل حَجْم کا گَیْس تَھرْما مِیٹَر

(طبیعیات) وہ گیس تھرمامیٹر جس میں گیس کا حجم برقرار رہتا ہے اور مطلق حرارت کے ساتھ اس کا دباؤ گھٹتا بڑھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَس مانْدَہ کے معانیدیکھیے

پَس مانْدَہ

pas-maandaपस-मांदा

نیز - پَسمانْدَہ

اصل: فارسی

وزن : 2212

جمع: پَس ماندَگان

پَس مانْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • سفر میں ساتھیوں سے پیچھے رہ جانے والا یا بچھڑ جانے والا، بیچھے رہ جانے والا

    مثال - خدا آپ کو اور ان تمام پس ماندوں کو صبر جمیل عطا فرماوے

  • مرنے والے کی آل اولاد اور رشتہ دار، پیچھے رہے ہوئے وارث، وارث

    مثال - اگر کوئی شخص مر جائے یا غائب ہو جائے اور اس کا پس ماندہ کوئی نہ ہو تو اس کے مال و اسباب کو تحت میں رکھے

  • بچا ہوا کھانا، بچا کھچا، جھوٹا، الش، پس خوردہ

صفت

  • پیچھے پڑا ہوا، جو آگے بڑھنے والے سے پیچھے رہ گیا ہو، تھکا ہوا

    مثال - اس کے پس ماندہ قافلے کو ایک ایک کر کے اپنے سامنے دنیا سے رخصت کیا

  • غیر ترقی یافتہ، ترقی سے محروم، جو تنزل کی حالت میں ہو

    مثال - میں خود اپنے وجود کو پس ماندہ سمجھتا ہوں - پسماندہ علاقوں میں بیشتر مریض دوا کی کمی کے سبب مر جاتے ہیں

  • (جانے والے یا پیشرو کا) بچا ہوا، چھوڑا ہوا، جو کسی شے یا اشیا وغیرہ میں سے بچ رہا ہو (یاد گاریا ترکہ وغیرہ کے طور پر)

    مثال - جب اس نے دارِ فانی سے رحلت کی پس ماندہ دولت میرے ہاتھ لگی

  • جس کے بغیر سابق کی تکمیل نہ ہو، بچا ہوا، باقی (کام کے لیے مستعمل)

    مثال - فدوی کو بخوبی معلوم ہے کہ عملوں میں سے کسی کا کام پس ماندہ نہیں ہے

  • بقایا، بچت
  • روایت اور چلن سے باہر، قدیم، پرانا
  • (کنایتاً) برصغیر کے مسلمانوں کی نچلی اور خدمت گار ذاتیں جسے پسماندہ بھی کہا جاتا ہے

English meaning of pas-maanda

Noun, Masculine, Singular

Adjective

पस-मांदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • (क़ाफ़िले या जत्थे का वह व्यक्ति) जो यात्रा करते समय पीछे छूट गया हो या रह गया हो, सफ़र में साथियों से पीछे रह जाने वाला

    उदाहरण - ख़ुदा आपको और उन तमाम पसमांदों को सब्र-ए-जमील (पुण्यपूर्ण सहनशक्ति) अता फ़रमाए

  • मृत पुरुष के बाल-बच्चे, मरने वाले की संतान और रिश्तेदार, पीछे रहे हुए उत्तराधिकारी, उत्तराधिकारी

    उदाहरण - अगर कोई शख़्स मर जाए या ग़ाएब हो जाए और उसका पसमांदा कोई न हो तो उसके माल-ओ-असबाब (सामग्री) को तहत (अधिकार) में रखे

  • बर्तन में बचा हुआ खाना, झूठा खाना, झूठन

विशेषण

  • पीछे पड़ा हुआ, जो आगे बढ़ने वाले से पीछे रह गया हो, थका हुआ

    उदाहरण - उसके पसमांदा क़ाफ़िले को एक-एक करके अपने सामने दुनिया से रुख़सत किया

  • अविकसित, पिछड़ा, वंचित

    उदाहरण - पसमांदा इलाक़ों में बेश्तर मरीज़ दवा की कमी के सबब मर जाते हैं - मैं ख़ुद अपने वजूद (अस्तित्व) को पसमांदा समझता हूँ

  • बची हुई वस्तु, मृत द्वारा छोड़ी हुई संपत्ति, अवशेष (स्मृति या मृत व्यक्ति की धन-संपत्ती इत्यादि)

    उदाहरण - जब उसने दार-ए-फ़ानी (नश्वर संसार) से रिहलत (प्रस्थान) की पसमांदा दौलत मेरे हाथ लगी

  • बचा हुआ, (कार्य आदि के लिए प्रयुक्त)

    उदाहरण - फ़िदवी को बख़ूबी (अच्छे से) मालूम है कि अमलों (कार्यों) में से किसी का काम पसमांदा नहीं है

  • बक़ाया, शेष
  • प्रथा या प्रचलन से बाहर, पीछे छोड़ा हुआ, पुराना, प्राचीन
  • (संकेतात्मक) भारतीय उपमहाद्वीप के मुसलमान का वो निम्न एवं सेवक वर्ग जिसे पसमांदा भी कहा जाता है

پَس مانْدَہ کے مترادفات

پَس مانْدَہ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَس مانْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَس مانْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone