تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَس اَندْاز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَس اَندْاز کے معانیدیکھیے
پَس اَندْاز کے اردو معانی
صفت، مذکر
- وہ مال یا روپیہ جو آمدنی میں سے خرچ کرنے کے بعد بچایا جائے، جمع کیا ہوا یا خرچ سے بچایا ہوا سرمایہ، مال، اندوختہ
شعر
عشق وہ کار مسلسل ہے کہ ہم اپنے لیے
ایک لمحہ بھی پس انداز نہیں کر سکتے
English meaning of pas-andaaz
Adjective, Masculine
- savings, something laid up or saved
पस-अंदाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- व्यय के पश्चात् बचा हुआ धन आदि, संचित, बचाकर एकत्र करने वाला, अपव्ययी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَس اَندْاز)
پَس اَندْاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔