تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرَّۂ بِینی" کے متعقلہ نتائج

پَرا

(تیر اندازی) تیر کے پھل کا بغلی خار جو انی کے پہلووں میں پروں کے مانند کھلے ہوئے بنے ہوتے ہیں .

پَرایَہ

رک : پرایا.

پَرایا

بیگانہ، اجنبی، غیر، مونث کے لئے پرائی

پَرائی

پرایا (رک) کی تانیث، غیر کا، دوسرے کا، اجنبی، بیگانہ، غیر

پَراہ

اگلا دن ، دوسرا دن.

پَرایَچَہ

رک : پرائچہ.

پَراہْن

دن کا نصف آخر، دوپہر

پَراتَہ

پو پھٹنے کا وقت، صبح

پَرازَدَہ

پَراچَہ

کپڑے کے ٹکڑے یا پارچے اور گوڈر بیچنے والا

پَرانِیدَہ

پَراہام

حضرت ابراہیم ؛ ایک امیر یہودی کا نام.

پَراہْنا

دن کا نصف آخر، دوپہر

پَراگَنْدَہ

بکھرا ہوا، متفرق، پریشان، منتشر

پَرانِندَہ

پَرائِچَہ

رک : پراچہ.

پَرا بند ہونا

صف آرائی ختم ہو جانا، جنگ بند ہوجانا.

پَرانا

دوڑنا، بھاگنا، چن٘پت ہونا، دور ہونا، فرار ہونا

پَرائے

پرایا کی جمع یا مغیرہ حالت

پَرارُ

کریلے کی ایک قسم

پَراگ

زرگُل، پھول کے اندر کا زیرہ

پَراس

ایک خاردار ہتھیار یا تیر

پَرات

پو پھٹنے کا وقت، صبح

پَرالی

رک: پرال.

پَراوا

پرایا پن، اجنبیت، بیگانگی

پَران ہَتنا

رک : پران لینا.

پَرار

پَراک

ایک قسم کی نفس کشی یا قسم جس میں بارہ دن تک ورت رکھے جاتے ہیں

پَراس

پَرات

بڑی پلیٹ۔ بڑی تھالی۔ آٹا گوندھنے کا تھال

پَراجے

شکست، ہار، مات، نقصان، خسارہ، گھاٹا

پَراتَہ کال

صبح، سویرا

پَران

سانس، دل، روح، جان

پَرائی ہونا

عالم آشکارا ہونا ، سب پر ظاہر ہو جانا ، سب کو معلوم ہو جانا.

پَرافِٹ

نفع ، فائدہ ، منفعت ،مالی ،نفع ؛منافع ؛سود

پَراٹھا ہونا

پَراٹھا

ایک قسم کی روغنی روٹی عموماََ پرت دار پکائی یا تلی جاتی ہے، ایک قسم کی روغنی روٹی جس میں کئی تہیں ہوتی ہیں

پَرادھی

گناہ گار، عاصی، خطاکار

پَرابْلَم

معاملہ ، مسئلہ ،دشوار امر.

پَراکْٹَر

وہ عہدیدار جو کسی جامعہ یا کالج میں طلبہ کی نگرانی وغیرہ کی خدمت انجام دے.

پَراسُتا

موت ، خاتمہ ،بے روح ہونے کی حالت

پَراسْت

ہرایا ہوا ، مغلوب .

پَراچا

کپڑے کے ٹکڑے یا پارچے اور گوڈر بیچنے والا

پَرائی عَورَت

دوسرے کی بیوی.

پَراوَر

دور اور نزدیک ؛ مقدم و موخر ؛ اون٘چا اور نیچا ؛ اویر سویر ؛ اعلیٰ و ادنیٰ ؛ اجداد اور اولاد ؛ مکمل خیال ، کلیّت ؛ عالم ، جہان ، کائنات.

پَرایَن

بہت سرگرم

پَراخْچے

رک: پرخچے .

پَرارْتھی

سخی ،فیاض

پَراشَری

سادھو، فقیر، منگتا

پَراجِت

مفتوح ،شکست خوردہ ، مغلوب ، شکست کھانے والا ،مقدمہ ہارنے والا

پَرامْٹَر

(تھیٹر) وہ شخص جو اسٹیج پر پسِ پردہ کھڑا ہو کر ایکٹروں کی سماعت کرتا ہے اور جہاں کہیں وہ بولنے میں اٹکتے ہیں وہاں لقمہ دیتا ہے .

پَرایا بَچَّہ

دوسرے کا بچہ ؛ پرائی اولاد.

پَرایا مَحَلَّہ

دوسرا محلہ، غیر جگہ

پَرارْتھ

بہت زیادہ نفع بے حد فائدہ؛ سب سے بڑی خواہش یا مطلب ؛اصل معنی ،اصل خوبی؛دوسرے کا فائدہ یا نفع ؛دوسرے کے لیے ،دوسرے کے فائدہ کے لیے

پَرائی ہو جانا

لڑکی کا بیاہ ہو جانا، بیاہ کر شوہر کے گھر جانا

پَراگَندَہ مُو

پَراوِنْشَل

صوبائی ، صوبے سے متعلق ، فصلاتی.

پَراکِرْت

بر صغیر ہندو پاک میں سنسکرت کے بعد کے دور کی ہند آریائی بولیاں جن میں سے بعض مشہور یہ تھیں سینی، پشاچی، اور مہاراشٹری

پَراچِین

(ہ) صفت‏، قدیم

پَرامودھ

کسی کو خوش کر نے، منانے یا دم دلاسا دینے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَّۂ بِینی کے معانیدیکھیے

پَرَّۂ بِینی

parra-e-beniiपर्रा-ए-बेनी

اصل: فارسی

پَرَّۂ بِینی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نتھنا.
  • ۔ (ف) مذکر۔ نتھنوں کا درمیان پردہ۔
  • نتھنوں کا درمیانی پردہ ، رک : پردۂ بینی.

English meaning of parra-e-benii

Noun, Masculine

  • the wall between the nostrils

पर्रा-ए-बेनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नासापटल, नथनों के बीच की दीवार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرَّۂ بِینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرَّۂ بِینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone