تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرنام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرنام کے معانیدیکھیے
پَرنام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (ہندو) سلام، آداب، ڈنڈوت، بندگی، تسلیم، وہ سلام جو دیوتاؤں اور بزرگوں کو کیا جائے، مرتے وقت کے تیور، (فقرہ) اخیر وقت کے آثار ہیں، اب اس کے پرنام بگڑ گئے
شعر
کھول کے گھونگھٹ کے پٹ پیار سے کرتی ہے پرنام مجھے
بھور بھئے جب نیر بھرن کو وہ پنگھٹ پر آتی ہے
प्रणाम के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرنام)
پَرنام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔