تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْکھی" کے متعقلہ نتائج

پارکھی

وہ شخص جو کسی چیز کی گہرائی تک معلومات رکھتا ہو اور اس کے اصل اور نقل کی پہچان رکھتا ہو، جوہرشناس، چانچنے والا، جس میں اچھے اور برے کو جاننے اور پہچاننے کی لیاقت ہو

پَرْکھی

۱. ( غلّہ فروشی ) اناج کے سربند تھیلے میں سے نمونہ نکالنے کا آلہ جسے’دیکھا پرکھی‘ بھی کہتے ہیں.

پَرْکھائی

جان٘چ، تمیز، پرکھ، سکّہ وغیرہ جان٘چنے کی اُجرت

پَریکھا

پرکھ ، امتحان ، آزمائش ، تجربہ.

پُرْکھے

قدما، پرانے زمانے کے لوگ.

پُرْکھا

باپ دادا، پرکھے، اسلاف

پَرِکھا

کھائی، خندق، نالی

پارْکھا

پرکھنے والا ، کھرے کھوٹے یا اچھے برے کی پہچان رکھنے والا ؛ تنقید کرنے والا ، نکتہ چیں نیز مجازاً.

پُرْکَھئی

موروثی خلیے.

پَڑاخا

پٹاخا

پَر ایک ہے

بہت اچھا ہے.

پَریکھا کَرنا

۔ (دہلی) گلہ کرنا۔ شکوہ کرنا۔ شکایت کرنا۔ الاہنا دینا۔ تجربہ کرنا۔

واہ پرکھا تیری چترائی، مانگا گُڑ اور لا دی کَھٹائی

کچھ کرنے کو کہا اور کیا کچھ

واہ پرکھا تیری چترائی، چون بیچ کر گاجَر کھائی

اے شخص تیری ہوشیاری بھی دیکھ لی ہے کہ تونے آٹا بیچ کر گاجریں خرید لی ہیں

سونا چاندی آگ ہی میں پَرکھے جاتے ہیں

انسان کے اوصاف و خُوبیاں آفت مُصیبت میں ظاہر ہوتی ہیں .

رَتَن پارکھی

جوہر شناس ، قدر و قیمت کو سمجھنے اور پرکھنے والا .

واہ پرکھا میرے چاتر گیانی، مانگی آگ اُٹھا لایا پانی

احمق کے متعلق کہتے ہیں جو کہنے کے خلاف کام کرے نیز طنزاً الٹ پلٹ کرنے والوں کے متعلق کہتے ہیں

اَولْتی تَلے کا بُھوت سَتَّر پُرْکھا کا نام جانے

رازدار شخص کا فساد کرنا یا خانگی امور سے واقف کار کا دشمن بننا بہت سی خرابیوں کا ذریعہ بن جاتا ہے

اس پرکھا کی بات پر نہ بھروسہ رکھ، بر بر جھوٹ بولے جو دن بھر ماں سو لکھ

جھوٹے آدمی پر ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیے یعنی جو شخص ہمیشہ ہی جھوٹ بولتا رہا ہو اس کا بھروسہ نہ کریں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْکھی کے معانیدیکھیے

پَرْکھی

parkhiiपरखी

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَرْکھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. ( غلّہ فروشی ) اناج کے سربند تھیلے میں سے نمونہ نکالنے کا آلہ جسے’دیکھا پرکھی‘ بھی کہتے ہیں.
  • ۲. رک: پرکھیا

شعر

Urdu meaning of parkhii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ( gala faroshii ) anaaj ke sarband thaile me.n se namuuna nikaalne ka aalaa jise'dekhaa parkhii' bhii kahte hai.n
  • ۲. rukah prakhyaa

English meaning of parkhii

Noun, Feminine

  • a kind of iron tool that is used to test the grains from the sacks or bags

परखी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रख्या, लोहे का एक तरह का नुकीला लंबोतरा उपकरण जिसकी सहायता से अन्न के बंद बोरों में से नमूने के तौर पर उसके कण या बीज निकाले जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پارکھی

وہ شخص جو کسی چیز کی گہرائی تک معلومات رکھتا ہو اور اس کے اصل اور نقل کی پہچان رکھتا ہو، جوہرشناس، چانچنے والا، جس میں اچھے اور برے کو جاننے اور پہچاننے کی لیاقت ہو

پَرْکھی

۱. ( غلّہ فروشی ) اناج کے سربند تھیلے میں سے نمونہ نکالنے کا آلہ جسے’دیکھا پرکھی‘ بھی کہتے ہیں.

پَرْکھائی

جان٘چ، تمیز، پرکھ، سکّہ وغیرہ جان٘چنے کی اُجرت

پَریکھا

پرکھ ، امتحان ، آزمائش ، تجربہ.

پُرْکھے

قدما، پرانے زمانے کے لوگ.

پُرْکھا

باپ دادا، پرکھے، اسلاف

پَرِکھا

کھائی، خندق، نالی

پارْکھا

پرکھنے والا ، کھرے کھوٹے یا اچھے برے کی پہچان رکھنے والا ؛ تنقید کرنے والا ، نکتہ چیں نیز مجازاً.

پُرْکَھئی

موروثی خلیے.

پَڑاخا

پٹاخا

پَر ایک ہے

بہت اچھا ہے.

پَریکھا کَرنا

۔ (دہلی) گلہ کرنا۔ شکوہ کرنا۔ شکایت کرنا۔ الاہنا دینا۔ تجربہ کرنا۔

واہ پرکھا تیری چترائی، مانگا گُڑ اور لا دی کَھٹائی

کچھ کرنے کو کہا اور کیا کچھ

واہ پرکھا تیری چترائی، چون بیچ کر گاجَر کھائی

اے شخص تیری ہوشیاری بھی دیکھ لی ہے کہ تونے آٹا بیچ کر گاجریں خرید لی ہیں

سونا چاندی آگ ہی میں پَرکھے جاتے ہیں

انسان کے اوصاف و خُوبیاں آفت مُصیبت میں ظاہر ہوتی ہیں .

رَتَن پارکھی

جوہر شناس ، قدر و قیمت کو سمجھنے اور پرکھنے والا .

واہ پرکھا میرے چاتر گیانی، مانگی آگ اُٹھا لایا پانی

احمق کے متعلق کہتے ہیں جو کہنے کے خلاف کام کرے نیز طنزاً الٹ پلٹ کرنے والوں کے متعلق کہتے ہیں

اَولْتی تَلے کا بُھوت سَتَّر پُرْکھا کا نام جانے

رازدار شخص کا فساد کرنا یا خانگی امور سے واقف کار کا دشمن بننا بہت سی خرابیوں کا ذریعہ بن جاتا ہے

اس پرکھا کی بات پر نہ بھروسہ رکھ، بر بر جھوٹ بولے جو دن بھر ماں سو لکھ

جھوٹے آدمی پر ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیے یعنی جو شخص ہمیشہ ہی جھوٹ بولتا رہا ہو اس کا بھروسہ نہ کریں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone