تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پارکھی" کے متعقلہ نتائج

پارکھی

وہ شخص جو کسی چیز کی گہرائی تک معلومات رکھتا ہو اور اس کے اصل اور نقل کی پہچان رکھتا ہو، جوہرشناس، چانچنے والا، جس میں اچھے اور برے کو جاننے اور پہچاننے کی لیاقت ہو

پار کھیوا ہونا

پار کھیوا کرنا (رک) کا لازم .

پار کھیوا کَرنا

رک : کھیوا پار کرنا ؛ کشتی کو کنارے پر پہنچانا .

رَتَن پارکھی

جوہر شناس ، قدر و قیمت کو سمجھنے اور پرکھنے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پارکھی کے معانیدیکھیے

پارکھی

paarkhiiपारखी

اصل: ہندی

وزن : 212

پارکھی کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • وہ شخص جو کسی چیز کی گہرائی تک معلومات رکھتا ہو اور اس کے اصل اور نقل کی پہچان رکھتا ہو، جوہرشناس، چانچنے والا، جس میں اچھے اور برے کو جاننے اور پہچاننے کی لیاقت ہو

شعر

English meaning of paarkhii

Adjective, Masculine

  • examiner, evaluator, judge, assayer, tester, critic, connoisseur

पारखी के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जिसमें किसी चीज़ की अच्छाई-बुराई, गुण-दोष आदि जानने और परखने की पूर्ण योग्यता हो, परखने वाला, जाँचने वाला, वह जिसे परख या पहचान हो, वह जिसमें परीक्षा करने का योग्यता हो, परीक्षक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پارکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پارکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words