تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْکالَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْکالَہ کے معانیدیکھیے
پَرْکالَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ٹکڑا، حصّہ، لخت، پارہ
- چن٘گاری، شرارہ
- شیشے کی ٹکڑی، شیشے کے وہ ٹکڑے جو کھڑکیوں میں لگائے جاتے ہیں، شیشہ، آئینہ
شعر
دال بھی چھوٹی بہن اس کی ہے جوں آتوجے
ایک پرکالہ سا بیٹا بھی ہے گھر میں ان کے
تو وہ ہے آتش کا پرکالہ کہ تیرے سامنے
آفتاب آ کر کہے جاڑے سے تھراتا ہوں میں
کوئی آتش کا پرکالہ جو وقت خواب یاد آوے
تو سمجھیں کیوں نہ انگارے یہ گل ہائے نہالی ہم
परकाला के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْکالَہ)
پَرْکالَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔