تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرِنْدَہ" کے متعقلہ نتائج

پَرِنْدَہ

اڑنے والا (جانور)، پرند، طائر، پنکھی

پَرِنْدا

ماہی گیروں کی کشتی، جو سیر و تفریح کی کشتی سے کسی قدر بڑی ہوتی ہے، پن سوآ

پَرِنْدَہ ہو جانا

fly away, move fast, flee

پَرِندَہ پَر نَہِیں مار سَکتا

کوئی جانے نہیں پاسکتا، کسی کا گزر نہیں ہوسکتا، بے حد روک ٹوک ہے، پہونچ سے باہر

پَرَینڈا

رک : پراندا ، زیور کے ڈورے کے سرے پر کا پھندنا ؛ تکمہ ؛ چٹلے کا سرا.

پَرِنْدَگی

اُڑنے کی صلاحیت، قوّت پرواز، ہوا میں مل جانے کی صلاحیت، اڑان

پارِنْدَگی

بارش ، شبنم.

پارِینْدَر

شیر ببر ؛ اژدھا.

پَرانِیدَہ

उड़ाया हुआ।

پراندہ

a colorful hanging tassel, worn by the Punjabi women in their hair

پَروندا

زرد مٹی کی زمین جس میں پھل دار پودے اچھی طرح نہ پھلیں

پَیرائِندَہ

सजानेवाला, सुसज्जित | करनेवाला।

پَرِنْدِ آبی

ایسا پرندہ جو پانی میں سے مچھلیاں وغیرہ پکڑ کر کھائے.

گاؤ پَرِنْدَہ

ایک پرندہ جس کا سر بادامی رنگ کا ہوتا ہے اور یہی اس کی سب سے بڑی پہچان ہے

خُشْکی پَرِندَہ

وہ پرندے جو آبی نہیں

سِپاہی پَرِنْدَہ

ایک پرندے کا نام جو بہت تصور کیا جاتا ہے ، رن٘گ اس کا سِیاہ اور دُم کے سِرے پر دو پر کُھلی ہوئی قین٘چی کی طرح چرے ہوئے ہوتے ہیں اور چون٘چ گوشت خور پرندوں کی طرح خمدار ہوتی ہے ، جھان٘پل ، کال کلیچی ، کالی لاٹ .

ہِجرَتی پَرِندَہ

ہجرت کرنے والا پرندہ، پرندہ جو موسم کے زیر اثر ایک علاقے سے دوسرے علاقے کو چلا جائے، کوچ کرنے والا پرندہ ، مہاجر پرندہ (انگ : Migratory bird) ۔

آبی پَرِندَہ

پانی میں رہنے والا پرندہ، آبی پرندہ

مَجال ہے پَرِندَہ پَر مار جائے

کسی کی جرات نہیں کہ دخل اندازی کرسکے ۔

یَہاں پَرِنْدہ پَر نَہیں مار سَکْتا

یہاں تک کوئی نہیں آسکتا

جِنْسِیَت کَیف پَرِندے

(مرغبانی) وہ پرندے جن کے نر مادہ میں پہلے کی نسلوں تک بہن بھائیوں کے درمیان ملاپ سے نسل کشی ہوتی رہی ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِنْدَہ کے معانیدیکھیے

پَرِنْدَہ

parindaपरिंदा

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: پرندے

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَرِنْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اڑنے والا (جانور)، پرند، طائر، پنکھی

    مثال مور ہندوستان کا قومی پرندہ ہے

  • (کیمیا) سیماب، پارہ

شعر

Urdu meaning of parinda

  • Roman
  • Urdu

  • u.Dne vaala (jaanvar), parind, taa.ir, pankhii
  • (kiimiya) siimaab, paara

English meaning of parinda

Noun, Masculine

परिंदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

پَرِنْدَہ کے مترادفات

پَرِنْدَہ کے قافیہ الفاظ

پَرِنْدَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

پرندہ اس لفظ میں ہائے ہوز زائد ہے، ’’چڑیا‘‘ کے معنی کے لحاظ سے’’پرند‘‘ اور’’پرندہ‘‘ میں کوئی فرق نہیں۔ جہاں تک تلفظ کا تعلق ہے، تو فارسی میں یہ بفتح اول و دوم بروزن ’’کمند‘‘ ہے۔ ’’نوراللغات‘‘ میں بھی یہی تلفظ دیا ہے۔ لیکن اردو میں دوم مکسور بھی بولتے ہیں، بالخصوص جب ’’چرند پرند‘‘ کہیں۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں دونوں تلفظ دیئے ہیں، اوریہی موقف صحیح ہے۔ واضح رہے کہ ’’ریشمی چادر، شال‘‘ کے معنی میں یہ لفظ صرف ’’پرند‘‘ (اول دوم مفتوح) ہے۔ یعنی ’’پرندہ‘‘ کے معنی ’’ریشمی چادر، شال ‘‘نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرِنْدَہ

اڑنے والا (جانور)، پرند، طائر، پنکھی

پَرِنْدا

ماہی گیروں کی کشتی، جو سیر و تفریح کی کشتی سے کسی قدر بڑی ہوتی ہے، پن سوآ

پَرِنْدَہ ہو جانا

fly away, move fast, flee

پَرِندَہ پَر نَہِیں مار سَکتا

کوئی جانے نہیں پاسکتا، کسی کا گزر نہیں ہوسکتا، بے حد روک ٹوک ہے، پہونچ سے باہر

پَرَینڈا

رک : پراندا ، زیور کے ڈورے کے سرے پر کا پھندنا ؛ تکمہ ؛ چٹلے کا سرا.

پَرِنْدَگی

اُڑنے کی صلاحیت، قوّت پرواز، ہوا میں مل جانے کی صلاحیت، اڑان

پارِنْدَگی

بارش ، شبنم.

پارِینْدَر

شیر ببر ؛ اژدھا.

پَرانِیدَہ

उड़ाया हुआ।

پراندہ

a colorful hanging tassel, worn by the Punjabi women in their hair

پَروندا

زرد مٹی کی زمین جس میں پھل دار پودے اچھی طرح نہ پھلیں

پَیرائِندَہ

सजानेवाला, सुसज्जित | करनेवाला।

پَرِنْدِ آبی

ایسا پرندہ جو پانی میں سے مچھلیاں وغیرہ پکڑ کر کھائے.

گاؤ پَرِنْدَہ

ایک پرندہ جس کا سر بادامی رنگ کا ہوتا ہے اور یہی اس کی سب سے بڑی پہچان ہے

خُشْکی پَرِندَہ

وہ پرندے جو آبی نہیں

سِپاہی پَرِنْدَہ

ایک پرندے کا نام جو بہت تصور کیا جاتا ہے ، رن٘گ اس کا سِیاہ اور دُم کے سِرے پر دو پر کُھلی ہوئی قین٘چی کی طرح چرے ہوئے ہوتے ہیں اور چون٘چ گوشت خور پرندوں کی طرح خمدار ہوتی ہے ، جھان٘پل ، کال کلیچی ، کالی لاٹ .

ہِجرَتی پَرِندَہ

ہجرت کرنے والا پرندہ، پرندہ جو موسم کے زیر اثر ایک علاقے سے دوسرے علاقے کو چلا جائے، کوچ کرنے والا پرندہ ، مہاجر پرندہ (انگ : Migratory bird) ۔

آبی پَرِندَہ

پانی میں رہنے والا پرندہ، آبی پرندہ

مَجال ہے پَرِندَہ پَر مار جائے

کسی کی جرات نہیں کہ دخل اندازی کرسکے ۔

یَہاں پَرِنْدہ پَر نَہیں مار سَکْتا

یہاں تک کوئی نہیں آسکتا

جِنْسِیَت کَیف پَرِندے

(مرغبانی) وہ پرندے جن کے نر مادہ میں پہلے کی نسلوں تک بہن بھائیوں کے درمیان ملاپ سے نسل کشی ہوتی رہی ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرِنْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرِنْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone