تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْہیزگاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْہیزگاری کے معانیدیکھیے
پَرْہیزگاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- معصیت سے اجتناب، تقویٰ، پارسائی
شعر
مدتوں کے بعد وہ پیکر ہوا ہے مہرباں
ہے مگر پرہیزگاری ہم پہ طاری آج کل
زندگی دینے لگی پرہیزگاری کا سبق
اب تو ہم جیسے بھی سبزی دال کھانے لگ گئے
جب قدم اس کافر بدکیش کی جانب بڑھے
دور پہنچے سو قدم پرہیزگاری رہ گئی
English meaning of parhez-gaarii
Noun, Feminine
- abstinence, sobriety
- piety
परहेज़-गारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- संयम-नियम का पालन, यति-धर्म, इंद्रिय-निग्रह
پَرْہیزگاری کے مترادفات
پَرْہیزگاری کے متضادات
پَرْہیزگاری کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْہیزگاری)
پَرْہیزگاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔