تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پردھان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پردھان کے معانیدیکھیے
پردھان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سردار، پیشوا، میر، سالار
- وزیر، نائب
- کسی جماعت ک سربراہ، سرگروہ
- اصل، بڑا، اول، اعلیٰ، عمدہ، افضل، انم، برتر، فائق، ممتاز
- روح القدس، روح اعلیٰ، مہادیو، عقل، سمجھ، بدھ، مادہ، کسی چیز کی قدرتی حالت؛ بڑی یا اصلی چیز، سب سے ضروری چیز، اعلیٰ یا اول مادہ، جرثومہ، جس سے زندہ اشیا پیدا ہوتی ہیں
شعر
لوٹا ہے جس نے شہر کے صبر و قرار کو
وہ شخص میرے شہر کا پردھان ہو گیا
English meaning of pardhaan
Noun, Masculine
- president, chief, principal, head, leader, one who presides, the head of a town or village council
- intellect, wisdom
- the natural state of a thing
प्रधान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी जमात क सरबराह, सर गिरोह
- वज़ीर, नायब
- सरदार, पेशवा, मीर,सालार
- असल, बड़ा, अव्वल, आला, उम्दा, अफ़ज़ल, उनम, बरतर, फ़ाइक़, मुमताज़
- रूह अल-क़ूदस, रूह आली, महादेव, अक़ल, समझ, बुध , माद्दा , किसी चीज़ की क़ुदरती हालत , बड़ी या असली चीज़, सब से ज़रूरी चीज़ , आली या अव्वल माद्दा , जरसूमा जिस से ज़िंदा अश्या पैदा होती हैं
विशेषण
- = प्रधान
- सबसे बड़ा
- मुख्य; मुखिया।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پردھان)
پردھان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔