تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدے کے لوگو پَرْدے ہو" کے متعقلہ نتائج

پَرْدے کے لوگو پَرْدے ہو

۔ جب کوئی شخص کوٹھے پر چڑھنا چاہتا ہے تو یہ فقرہ آس پاس کے لوگوں کی اطلاع کی غرض سے کہتا ہے تاکہ پردہ نشین عورتیں آڑ میں ہوجائیں۔ ؎

ٹینِس کے پَرْدے

وہ پردے جو ٹینس کورٹ کی چوڑائی کے رخ گین٘د دور جانے سے روکنے کے لیے لگاتے ہیں

چَودَہ طَبَق کے پَرْدے کُھل جانا

چودہ طبق روشن ہونا

پَرْدَہ دارو پَرْدے ہو

رک : پردہ پکارتا.

آسْمان زَمِین كے پَرْدے میں نَہیِں

نایاب ہے، مفقود ہے، كہیں نشان نہیں

دُنْیا کے پَرْدے پَر

ساری دنیا میں ، تمام عالم میں ، روئے زمین پر.

دَھرْتی کے پَرْدے پَر

زمین کے اُوپر، اس دنیا میں

کانوں کے پَرْدے پَھٹْنا

رک : کانوں کے پردے اُڑ جانا.

کانوں کے پَرْدے پھاڑْنا

کانوں کے پردے پھٹنا (رک) کا تعدیہ.

نُور کے پَرْدے پَڑْنا

مراد : اُجالا پھیلنا ؛ روشنی چھا جانا ۔

کانوں کے پَرْدے اُڑ جانا

بہت شور و غل ہونا ، ناقابل برداشت شور مچنا ، شور و غل کی انتہا ہونا ، متواتر زوردار آواز سے قوّتِ سماعت متاثر ہونا ، شور و غُل سے کانوں کو صدمہ پہنچنا.

دُنیا کے پَرْدے سے اُٹھ جانا

معدوم ہوجانا، مٹ جانا

کان کے پَردے پُھوٹے جاتے ہیں

۔شور غل سے سماعت میں فرق آنا کی جگہ۔ ؎

کان کے پَردے اُڑا دینا

۔شور وغل سے ایسا صدمہ پہونچا کہ سماعت میں فرق آجائے۔ ؎

کان کے پَردے پَھٹ جانا

۔شور غل کے باعث کانوں کو اس قدر صمہ پہونچا جس سے سماعت میں فرق آجائے۔ ؎

کانوں کے پَردے پَھٹ جانا

۔شور غل کے باعث کانوں کو اس قدر صمہ پہونچا جس سے سماعت میں فرق آجائے۔ ؎

آنکھوں پر غفلت کے پردے پڑنا

اچھا برا نہ دکھائی دینا، بے خبر اور غافل ہونا، کچھ نہ سوجھنا

آنکھوں پر غفلت کے پردے پڑ جانا

اچھا برا نہ دکھائی دینا، بے خبر اور غافل ہونا، کچھ نہ سوجھنا

عاشق کو خدا زر دے، نہیں کر دے زمین کے پردے

عاشق کو امیر ہونا چاہیے ورنہ مر جانا بہتر ہے

عاشق کو خدا زر دے، نہیں تو کر دے زمیں کے پردے

عاشق کو امیر ہونا چاہیے ورنہ مر جانا بہتر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدے کے لوگو پَرْدے ہو کے معانیدیکھیے

پَرْدے کے لوگو پَرْدے ہو

parde ke logo parde hoपर्दे के लोगो पर्दे हो

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پَرْدے کے لوگو پَرْدے ہو کے اردو معانی

  • ۔ جب کوئی شخص کوٹھے پر چڑھنا چاہتا ہے تو یہ فقرہ آس پاس کے لوگوں کی اطلاع کی غرض سے کہتا ہے تاکہ پردہ نشین عورتیں آڑ میں ہوجائیں۔ ؎
  • جب کوئی شخص کوتھے پر چڑھنا چاہتا ہے تو یہ فقرہ آس پاس کے لوگوں کی اطلاع کی غرض سے کہتا ہے تا کہ پردہ نشین عورتیں آڑ میں ہو جائیں .

Urdu meaning of parde ke logo parde ho

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ jab ko.ii shaKhs koThe par cha.Dhnaa chaahtaa hai to ye fiqra aas paas ke logo.n kii ittila kii Garaz se kahta hai taaki parda nashiin aurte.n aa.D me.n hojaa.en।
  • jab ko.ii shaKhs ko the par cha.Dhnaa chaahtaa hai to ye fiqra aas paas ke logo.n kii ittila kii Garaz se kahta haitaa ki parda nashiin aurte.n aa.D me.n ho jaa.e.n

पर्दे के लोगो पर्दे हो के हिंदी अर्थ

  • ۔ जब कोई शख़्स कोठे पर चढ़ना चाहता है तो ये फ़िक़रा आस पास के लोगों की इत्तिला की ग़रज़ से कहता है ताकि पर्दा नशीन औरतें आड़ में होजाएं।
  • जब कोई शख़्स को थे पर चढ़ना चाहता है तो ये फ़िक़रा आस पास के लोगों की इत्तिला की ग़रज़ से कहता हैता कि पर्दा नशीन औरतें आड़ में हो जाएं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْدے کے لوگو پَرْدے ہو

۔ جب کوئی شخص کوٹھے پر چڑھنا چاہتا ہے تو یہ فقرہ آس پاس کے لوگوں کی اطلاع کی غرض سے کہتا ہے تاکہ پردہ نشین عورتیں آڑ میں ہوجائیں۔ ؎

ٹینِس کے پَرْدے

وہ پردے جو ٹینس کورٹ کی چوڑائی کے رخ گین٘د دور جانے سے روکنے کے لیے لگاتے ہیں

چَودَہ طَبَق کے پَرْدے کُھل جانا

چودہ طبق روشن ہونا

پَرْدَہ دارو پَرْدے ہو

رک : پردہ پکارتا.

آسْمان زَمِین كے پَرْدے میں نَہیِں

نایاب ہے، مفقود ہے، كہیں نشان نہیں

دُنْیا کے پَرْدے پَر

ساری دنیا میں ، تمام عالم میں ، روئے زمین پر.

دَھرْتی کے پَرْدے پَر

زمین کے اُوپر، اس دنیا میں

کانوں کے پَرْدے پَھٹْنا

رک : کانوں کے پردے اُڑ جانا.

کانوں کے پَرْدے پھاڑْنا

کانوں کے پردے پھٹنا (رک) کا تعدیہ.

نُور کے پَرْدے پَڑْنا

مراد : اُجالا پھیلنا ؛ روشنی چھا جانا ۔

کانوں کے پَرْدے اُڑ جانا

بہت شور و غل ہونا ، ناقابل برداشت شور مچنا ، شور و غل کی انتہا ہونا ، متواتر زوردار آواز سے قوّتِ سماعت متاثر ہونا ، شور و غُل سے کانوں کو صدمہ پہنچنا.

دُنیا کے پَرْدے سے اُٹھ جانا

معدوم ہوجانا، مٹ جانا

کان کے پَردے پُھوٹے جاتے ہیں

۔شور غل سے سماعت میں فرق آنا کی جگہ۔ ؎

کان کے پَردے اُڑا دینا

۔شور وغل سے ایسا صدمہ پہونچا کہ سماعت میں فرق آجائے۔ ؎

کان کے پَردے پَھٹ جانا

۔شور غل کے باعث کانوں کو اس قدر صمہ پہونچا جس سے سماعت میں فرق آجائے۔ ؎

کانوں کے پَردے پَھٹ جانا

۔شور غل کے باعث کانوں کو اس قدر صمہ پہونچا جس سے سماعت میں فرق آجائے۔ ؎

آنکھوں پر غفلت کے پردے پڑنا

اچھا برا نہ دکھائی دینا، بے خبر اور غافل ہونا، کچھ نہ سوجھنا

آنکھوں پر غفلت کے پردے پڑ جانا

اچھا برا نہ دکھائی دینا، بے خبر اور غافل ہونا، کچھ نہ سوجھنا

عاشق کو خدا زر دے، نہیں کر دے زمین کے پردے

عاشق کو امیر ہونا چاہیے ورنہ مر جانا بہتر ہے

عاشق کو خدا زر دے، نہیں تو کر دے زمیں کے پردے

عاشق کو امیر ہونا چاہیے ورنہ مر جانا بہتر ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدے کے لوگو پَرْدے ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدے کے لوگو پَرْدے ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone