تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرایا" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرایا کے معانیدیکھیے

پَرایا

paraayaaपराया

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: فقرہ

پَرایا کے اردو معانی

صفت

  • بیگانہ، اجنبی، غیر، مونث کے لئے پرائی
  • غیر کا، دوسرے کا، (فقرہ) یہ پرایا مال ہے، تمہارا نہیں ہے، پرایا سر دیوار کے برابر، مثل: اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص دوسرے کی تکلیف کی پرواہ نہ کرے

شعر

English meaning of paraayaa

Adjective

  • strange, unknown, foreign, alien, of or belonging to others

पराया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आत्मीय या स्वजन से भिन्न, पद-पराया समझकर, आत्मीयता के भाव से रहित या विमुख होकर, बेगाना, अजनबी, अनजान, ग़ैर, ग़ैर का, स्त्री के लिए पराई
  • जिसका संबंध दूसरे से हो, अपने से भिन्न, ' अपना ' का विपर्याय, दूसरे का, ये पराया माल है, तुम्हारा नहीं है, पराया सर दीवार के बराबर, मिसाल: उस वक़्त बोलते हैं जब कोई व्यक्ति दूसरे की तकलीफ़ की परवाह न करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone