تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَران" کے متعقلہ نتائج

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَران کے معانیدیکھیے

پَران

paraanप्राण

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: ہندو قواعد

پَران کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سانس، دل، روح، جان
  • طاقت، بل (شاذ)
  • پیارا، جانی، دلبر
  • (س۔ بفتح اول و نیز بکسر اول) مذکر۔(ہندو) سانس، دم، ہوا نفس، روح، جان
  • وہ عضو جس پر زندگی کا دارومدار ہو؛شاعرانہ قابلیت، الہام، آکاس بانی، وشنو، برہمااور پرمیشور کانام، سامن، ایک وسو، وسو دھر کا ایک بیٹا، امرت، (قواعد) حروف کے بولنے میں بسرگ لگانا

شعر

English meaning of paraan

Noun, Masculine

  • breath, life
  • beloved, respiration, soul, power, strength

प्राण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह शक्ति जो जीव-जंतुओं, पेड़-पौधों आदि में रहकर उन्हें जीवित रखती और उन्हें अपनी सब क्रियाएँ चलाने में समर्थ करती है, जीवन शक्ति, जान, आत्मा
  • वह वायु या हवा जो साँस के साथ अंदर जाती और बाहर निकलती है
  • प्यारा, जानी, दिलबर
  • शक्ति, ताकत
  • हिंदुओं की पौराणिक पुस्तकें अर्थात् 18 पुराण

پَران کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَران)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَران

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone