تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَپڑی جمانا" کے متعقلہ نتائج

پَپْڑی

خشک پوست ؛ ملائی کی سی تہ ، پرت ، اوپر کی خشک تہ ؛ ہون٘ٹوں کے اوپر سوکھی ہوئی جھلّی جو جا بجا پھٹ جاتی ہے

پَپْڑی پَڑْنا

ملائی پڑنا، پرت جمنا

پَپْڑی آنا

تہ جمنا، پرت بننا

پَپْڑی بَندھْنا

پپڑانا، پپڑی آجانا

پَپْڑی جَمْنا

پپڑی جمانا کا لازم، پڑی جم جانا، کتھے وغیرہ کا جم جانا، تہ جمنا، پرت جمنا

پَپڑی جمانا

تہ جمانا، (دہلی) حق قائم کرنا

پَپڑی جَم جانا

be encrusted, form a crusty or thin layer on surface

پَپْڑِیلا

پپڑی والا، پرت دار، چھلکے دار جس پر پپڑی جمی یا لگی ہو

پَپْڑا

کسی بھی چیز کے اوپر کا پتلا لیکن کڑا اور سوکھا چھلکا

پِیپْڑی

پیپڑا کی تانیث، چھوٹی لال چیون٘ٹی

پِیپْڑا

بڑا کالا چیون٘ٹا

پاپْڑا

ایک درخت کا نام ، لاط : Gardenia latifolia ؛ کیلے کا پیڑ ، لاط : Musa paradisiaca ؛ ڈھاک کا پھل .

پَپُڑا

رک : پاپڑا ۔

پاپْڑی

جس کے پتے چوڑے نوکدار طولانی اور اس کے تمام اجزا دافع فساد بلغم و صفرا ہوتے ہیں.

تِل پَپڑی

= तिलपट्टी

ہونْٹوں پَر پَپڑی بَندھنا

رک : ہونٹوں پر پپڑی / پپڑیاں جمنا ۔

ہونْٹھوں پَر پَپڑی بَنْدھنا

رک : ہونٹوں پر پپڑی بندھنا ۔

ہونٹوں پَر پَپْڑی جَمْنا

lips to be parched (due to thirst), have scabs on the lips

پَپڑا جانا

۔ (لکھنؤ) ۱۔پپڑی بندھنا۔ سوکھ جانا۔ خشک ہوجانا۔ کسی چیز کا خشک ہوجانے سے پارہ پارہ ہوجانا۔ لب کا خشک ہوجانا۔ (فقرہ) ماما نے آٹا گوندھا تھا رکھّے پپڑا گیا۔

ہونْٹ پَپڑا جانا

لبوں کا خشکی یا سردی کے سبب نہایت خشک ہو جانا ، پپڑی بندھنا ۔

پَلاس پاپْڑا

ڈھاک کا بیج جو اکثر دوا کے طور پر کام دیتا ہے

بِھیڑ پاپْڑا

بھیڑ کی بال کاٹ کر نمک لگا کر خشک ہوئی کھال.

گُڑ پاپْڑا

ایک قسم کی مٹھائی

گُڑ پاپْڑی

ایک مِٹھائی جو آٹے کو گھی میں بُھون کے گُڑ اور مونگ پھلی کے دانے ڈال کے بناتے ہیں.

بِیر پَپَونْدی

قلمی پیر جو تخمی سے بڑا ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَپڑی جمانا کے معانیدیکھیے

پَپڑی جمانا

pap.Dii jamaanaaपपड़ी जमाना

محاورہ

مادہ: پَپْڑی

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

پَپڑی جمانا کے اردو معانی

  • تہ جمانا، (دہلی) حق قائم کرنا

Urdu meaning of pap.Dii jamaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • taa jamaanaa, (dillii) haq qaayam karnaa

English meaning of pap.Dii jamaanaa

  • establish a truth

पपड़ी जमाना के हिंदी अर्थ

  • तह जमाना, (दिल्ली) सत्य स्थापित करना, हक़ क़ाएम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَپْڑی

خشک پوست ؛ ملائی کی سی تہ ، پرت ، اوپر کی خشک تہ ؛ ہون٘ٹوں کے اوپر سوکھی ہوئی جھلّی جو جا بجا پھٹ جاتی ہے

پَپْڑی پَڑْنا

ملائی پڑنا، پرت جمنا

پَپْڑی آنا

تہ جمنا، پرت بننا

پَپْڑی بَندھْنا

پپڑانا، پپڑی آجانا

پَپْڑی جَمْنا

پپڑی جمانا کا لازم، پڑی جم جانا، کتھے وغیرہ کا جم جانا، تہ جمنا، پرت جمنا

پَپڑی جمانا

تہ جمانا، (دہلی) حق قائم کرنا

پَپڑی جَم جانا

be encrusted, form a crusty or thin layer on surface

پَپْڑِیلا

پپڑی والا، پرت دار، چھلکے دار جس پر پپڑی جمی یا لگی ہو

پَپْڑا

کسی بھی چیز کے اوپر کا پتلا لیکن کڑا اور سوکھا چھلکا

پِیپْڑی

پیپڑا کی تانیث، چھوٹی لال چیون٘ٹی

پِیپْڑا

بڑا کالا چیون٘ٹا

پاپْڑا

ایک درخت کا نام ، لاط : Gardenia latifolia ؛ کیلے کا پیڑ ، لاط : Musa paradisiaca ؛ ڈھاک کا پھل .

پَپُڑا

رک : پاپڑا ۔

پاپْڑی

جس کے پتے چوڑے نوکدار طولانی اور اس کے تمام اجزا دافع فساد بلغم و صفرا ہوتے ہیں.

تِل پَپڑی

= तिलपट्टी

ہونْٹوں پَر پَپڑی بَندھنا

رک : ہونٹوں پر پپڑی / پپڑیاں جمنا ۔

ہونْٹھوں پَر پَپڑی بَنْدھنا

رک : ہونٹوں پر پپڑی بندھنا ۔

ہونٹوں پَر پَپْڑی جَمْنا

lips to be parched (due to thirst), have scabs on the lips

پَپڑا جانا

۔ (لکھنؤ) ۱۔پپڑی بندھنا۔ سوکھ جانا۔ خشک ہوجانا۔ کسی چیز کا خشک ہوجانے سے پارہ پارہ ہوجانا۔ لب کا خشک ہوجانا۔ (فقرہ) ماما نے آٹا گوندھا تھا رکھّے پپڑا گیا۔

ہونْٹ پَپڑا جانا

لبوں کا خشکی یا سردی کے سبب نہایت خشک ہو جانا ، پپڑی بندھنا ۔

پَلاس پاپْڑا

ڈھاک کا بیج جو اکثر دوا کے طور پر کام دیتا ہے

بِھیڑ پاپْڑا

بھیڑ کی بال کاٹ کر نمک لگا کر خشک ہوئی کھال.

گُڑ پاپْڑا

ایک قسم کی مٹھائی

گُڑ پاپْڑی

ایک مِٹھائی جو آٹے کو گھی میں بُھون کے گُڑ اور مونگ پھلی کے دانے ڈال کے بناتے ہیں.

بِیر پَپَونْدی

قلمی پیر جو تخمی سے بڑا ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَپڑی جمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَپڑی جمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone