تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْج شاخَہ" کے متعقلہ نتائج

شاخَہ

ٹہنی، شاخ

شاخابَہ

खाड़ी, खलीज।।

دو شاخَہ

دو شاخ کا، دو شاخوں والا، غُلیل کی شکل کا، ایسی شکل کا جس میں ایک اصل سے دو فرعیں یا سلسلے مختلف سمتوں میں نکلیں

پیش شاخَہ

(نباتیات) بافت کی ایک بہت چھوٹی چپٹی لوح یا تختی جس کی چوڑائی صرف ۱/۴ یا ۱/۳ ہوتی ہے ، وہ گول کعبی خلیوں پر مشتعل ہوتی ہے جن میں کئی (Chloroplasts) ہیں ، انگ : Prothallus .

یَک شاخَہ

شمع دان جس میں ایک شمع روشن کی جاتی ہے ۔

صَد شاخَہ

سو شاخوں والا، گھنا (درخت)

پَن شاخا

رک : پنج شاخہ .

پَن شاخَہ

(مشعلچی) وہ شمع دان جس میں پانچ بتیاں لگائی جائیں، وہ دھات کا پنجہ جس پر بانس وغیرہ کی لکڑی لگا کر اس پر پانچ فتیلے روشن کرتے ہیں، پنجی

سِہ شاخَہ

تین شاخوں والا ، پہلو یا اطراف والی شے ، تین لمبی نوکوں والا ہٹھیار ، تین کونوں والا.

پَنچ شاخَہ

ہاتھ

دو شاخَہ دار

دو ٹہنیاں رکھنے والا ، دو شاخوں والا (پودا) ، جس میں دو گدے ہوں .

سُر کا دو شاخَہ

(طِب و سائنس) آواز کو کان کے اندر پہن٘چانے کا آله جس سے آواز حلزونه تک پہن٘چ جاتی ہے .

پَن شاخَہ ہاتھ میں ہونا

ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔

آدْمی ہو یا پَن شاخَہ

بہت پھرنے والے اور رات دن گھومنے والے کے لیے مستعمل

پَن شاخَہ ہاتھ میں رَہ جانا

ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْج شاخَہ کے معانیدیکھیے

پَنْج شاخَہ

panj-shaaKHaपंज-शाख़ा

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

پَنْج شاخَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (مشعلچی) وہ شمع دان جس میں پان٘چ بتیاں لگائی جائیں ، وہ دھات کا پنجہ جس کو بان٘س (وغیرہ) کی لکڑی پر لگا کر اس پر پان٘چ فتیلے روشن کرتے ہیں ، پنجی ؛ پان٘چ بتیوں والا فانوس.
  • ۲. درختوں کی ٹہنیوں کو تراش کر بنایا ہوا ایک ہتھیار جس کی پان٘چ نوکیں ہوتی ہیں.
  • ۳. مجازاً کوئی پان٘چ عدد والا (نشان ہتھیار پھول درخت)
  • ۴. کیاریوں کو صاف کرنے والا پنج شاخہ اوزار ، پنج گالا.
  • ۵. رک : پنج ان٘گلا

Urdu meaning of panj-shaaKHa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (mashaalchii) vo shamma daan jis me.n paanch battiyaa.n lagaa.ii jaa.e.n, vo dhaat ka panjaa jis ko baans (vaGaira) kii lakk.Dii par laga kar is par paanch fatiile roshan karte hai.n, paNjii ; paanch battiiyo.n vaala faanus
  • ۲. daraKhto.n kii Tahaniyo.n ko taraash kar banaayaa hu.a ek hathiyaar jis kii paanch noke.n hotii hai.n
  • ۳. majaazan ko.ii paanch adad vaala (nishaan hathiyaar phuul daraKht
  • ۴. kyaariyo.n ko saaf karne vaala panjshaaKhaa auzaar, panj gaalaa
  • ۵. ruk ha panj angulaa

English meaning of panj-shaaKHa

Noun, Masculine

  • five-branched, a kind of flame which is content five branches, a kind of hunting instrument
  • light with five wicks

पंज-शाख़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पंजअंगुला, वो मशाल जिसमें पांच बत्तियां लगाई जाएं, वो धात का पंजा जिसको बांस की लड़की पर लगा कर उस पर पांच फ़लीते रौशन करते हैं, पणजी, पांच बत्तीयों वाला फ़ानुस, पेड़ों की टहनियों को तराश कर बनाया हुआ एक हथियार जिस की पांच नोकें होती हैं, क्यारियों को साफ़ करने वाला पंजशाख़ा औज़ार, पंज गाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخَہ

ٹہنی، شاخ

شاخابَہ

खाड़ी, खलीज।।

دو شاخَہ

دو شاخ کا، دو شاخوں والا، غُلیل کی شکل کا، ایسی شکل کا جس میں ایک اصل سے دو فرعیں یا سلسلے مختلف سمتوں میں نکلیں

پیش شاخَہ

(نباتیات) بافت کی ایک بہت چھوٹی چپٹی لوح یا تختی جس کی چوڑائی صرف ۱/۴ یا ۱/۳ ہوتی ہے ، وہ گول کعبی خلیوں پر مشتعل ہوتی ہے جن میں کئی (Chloroplasts) ہیں ، انگ : Prothallus .

یَک شاخَہ

شمع دان جس میں ایک شمع روشن کی جاتی ہے ۔

صَد شاخَہ

سو شاخوں والا، گھنا (درخت)

پَن شاخا

رک : پنج شاخہ .

پَن شاخَہ

(مشعلچی) وہ شمع دان جس میں پانچ بتیاں لگائی جائیں، وہ دھات کا پنجہ جس پر بانس وغیرہ کی لکڑی لگا کر اس پر پانچ فتیلے روشن کرتے ہیں، پنجی

سِہ شاخَہ

تین شاخوں والا ، پہلو یا اطراف والی شے ، تین لمبی نوکوں والا ہٹھیار ، تین کونوں والا.

پَنچ شاخَہ

ہاتھ

دو شاخَہ دار

دو ٹہنیاں رکھنے والا ، دو شاخوں والا (پودا) ، جس میں دو گدے ہوں .

سُر کا دو شاخَہ

(طِب و سائنس) آواز کو کان کے اندر پہن٘چانے کا آله جس سے آواز حلزونه تک پہن٘چ جاتی ہے .

پَن شاخَہ ہاتھ میں ہونا

ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔

آدْمی ہو یا پَن شاخَہ

بہت پھرنے والے اور رات دن گھومنے والے کے لیے مستعمل

پَن شاخَہ ہاتھ میں رَہ جانا

ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْج شاخَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْج شاخَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone