تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْچَک" کے متعقلہ نتائج

پَنْچَک

(جوتش) پانچ نچھتروں (دھنشٹا، ست بکھا، پوربا بھادرپد، اتّر بھادرپد، ریوتی)، کا ایک گھر میں جمع ہونا (جو منحوس خیال کیا جاتا ہے)، نیز ان کے جمع ہونے کی ساعت

رَتَن پَنْچَک

پانچ جواہر سونا، چاندی، ایک قسم کا ہیرا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْچَک کے معانیدیکھیے

پَنْچَک

panchakपंचक

اصل: سنسکرت

موضوعات: نجوم فلکیات

  • Roman
  • Urdu

پَنْچَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جوتش) پانچ نچھتروں (دھنشٹا، ست بکھا، پوربا بھادرپد، اتّر بھادرپد، ریوتی)، کا ایک گھر میں جمع ہونا (جو منحوس خیال کیا جاتا ہے)، نیز ان کے جمع ہونے کی ساعت
  • پانچ کے متعلق، پانچ سے بنا ہوا، پانچ سے خریدا ہوا
  • پانچ کا عدد
  • پانچ کا کوئی مجموعہ، پانچ چیزیں
  • پانچ فیصد کی وصولی، پاںچ فیصد کے حساب سے لینے والا سود
  • وہ جس کے پانچ حصے یا اجزا ہوں
  • وہ محصول جو زمیندار لگان کی رقم سے زائد وصول کریں
  • پانچ اراکین پر مشتمل کوئی عملہ یا مجلس
  • میدان جنگ، میدان کارزار

Urdu meaning of panchak

  • Roman
  • Urdu

  • (jotash) paa.nch nachhattro.n (dhanashTaa, sat bakhaa, puurbaa bhaadrapad, uttar bhaadrapad, revatii), ka ek ghar me.n jamaa honaa (jo manhuus Khyaal kiya jaataa hai), niiz un ke jamaa hone kii saaat
  • paa.nch ke mutaalliq, paa.nch se banaa hu.a, paa.nch se Khariidaa hu.a
  • paa.nch ka adad
  • paa.nch ka ko.ii majmuu.aa, paa.nch chiize.n
  • paa.nch fiisad kii vasuulii, paanch fiisad ke hisaab se lene vaala suud
  • vo jis ke paa.nch hisse ya ajaza huu.n
  • vo mahsuul jo zamiindaar lagaan kii raqam se zaa.id vasuul kare.n
  • paa.nch araakiin par mushtamil ko.ii amlaa ya majlis
  • maidaan-e-jang, maidaan kaarzaar

English meaning of panchak

Noun, Masculine

  • relating to five
  • the number five, the figure of five
  • any collection or aggregate of five, a five
  • taking five per cent
  • consisting or made up of five
  • bought with five
  • taxes levied by the zamindars over and above the fixed revenue
  • the five member assembly
  • war field, battlefield

पंचक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( ज्योतिष) धनिष्ठा, शतभिषा, पूर्वाभाद्रपद, उत्तराभाद्रपद और रेवती नामक पाँच नक्षत्रों का समूह जिसमें कुछ धार्मिक कार्य निषिद्ध होते हैं, धनिष्ठा आदि पाँच नक्षत्र जिसमें किसी नए कार्य का आरंभ निषिद्ध है, पचखा
  • पाँच से संबंधित, पाँच से बना हुआ, पाँच से ख़रीदा हुआ
  • पाँच की संख्या
  • सजातीय पाँच वस्तुओं का समूह, पाँच का समूह, पाँच का संग्रह, जैसे: इंद्रियपंचक, पद्यपंचक
  • पाँच रुपए प्रति सैकड़े के हिसाब से लगने वाला ब्याज, पाँच सैकड़े का ब्याज, पाँच प्रतिशत की वसूली
  • वह कर जो ज़मींदार लगान की राशी से अधिक वसूल करें
  • जिसके पाँच अंग अवयव या भाग हों
  • वह शास्त्र जिसमें शकुनों के शुभ और अशुभ फलों का विवेचन हो, शकुन बतानेवाला शास्त्र, शकुन शास्त्र
  • पाँच प्रतिनिधियों की सभा, पंचायत
  • युद्धक्षेत्र, रणभूमि
  • पाशुपत दर्शन में गिनाई हुई आठ वस्तुएँ जिनमें प्रत्येक के पाँच पाँच भेद किए गए हैं, ये आठ वस्तुएँ ये हैं (लाभ, मल, उपाय, देश, अवस्था, विशुद्धि दीक्षा, कारिक और बल )

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنْچَک

(جوتش) پانچ نچھتروں (دھنشٹا، ست بکھا، پوربا بھادرپد، اتّر بھادرپد، ریوتی)، کا ایک گھر میں جمع ہونا (جو منحوس خیال کیا جاتا ہے)، نیز ان کے جمع ہونے کی ساعت

رَتَن پَنْچَک

پانچ جواہر سونا، چاندی، ایک قسم کا ہیرا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْچَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْچَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone