تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَناہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَناہ کے معانیدیکھیے
Roman
پَناہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بچنے کا ٹھکانا، امن کی جگہ، مامن.
- (تراکیب فارسی میں جز و دام کے طور پر مستعمل) (کنایۃً) حفاظت یا طرف داری یا ملجاو ماوا.
- (سیف بازی) تلوار کے قبضے پر ان٘گلیوں کے بچاو کی آڑ، (مجازاً) تلوار کا قبضہ
- (مجازاً) سایہ، ظل ، سرن، سرپرستی، ذمہ داری.
- بچاو ، دوری (کسی صدمے یا ضرر سے) ، امان.
- بچاو کا ذریعہ، آڑ اوٹ (جو کسی صدمے سے بچنے کے لیے ہو).
- حمایت، سہارا، پشتی، پشت بناہی، حفاظت.
- کسی چیز یا بات کی کثرت یا شدت ظاہر کرنے کے موقع پر تنہا یا لگے بندھے فقروں میں مستعمل (رک: اللہ کی پناہ، پناہ بخدا، خدا کی پناہ).
- ۔ (ف) مونث۔ ۱۔ حمایت۔ سہارا۔ ۲۔ دیوار کا سایہ۔ ۳۔ امن کی جگہ حفاظت کی جگہ۔ ۴۔ بچاؤ۔ محافظت۔ جیسے جہاں پناہ۔ (دینا۔ لینا۔ مانگنا۔ ملنا کے ساتھ) دیکھو جہاں پناہ۔ شہر پناہ۔
شعر
ترے سوا بھی کہیں تھی پناہ بھول گئے
نکل کے ہم تری محفل سے راہ بھول گئے
گرمی سی یہ گرمی ہے
مانگ رہے ہیں لوگ پناہ
ملتی نہیں پناہ ہمیں جس زمین پر
اک حشر اس زمیں پہ اٹھا دینا چاہئے
Urdu meaning of panaah
Roman
- bachne ka Thikaana, aman kii jagah, maaman
- (taraakiib faarsii me.n juz-o-daam ke taur par mustaamal) (kanaa.en) hifaazat ya taraphdaarii ya maljaav maavaa
- (saiph baazii) talvaar ke qabze par ungliiyo.n ke bachaa.o kii aa.D, (majaazan) talvaar ka qabzaa
- (majaazan) saayaa, zul, saran, saraprastii, zimmedaarii
- bachaa.o, duurii (kisii sadme ya zarar se), amaan
- bachaa.o ka zariiyaa, aa.D oT (jo kisii sadme se bachne ke li.e ho)
- himaayat, sahaara, pushtii, pusht banaa hii, hifaazat
- kisii chiiz ya baat kii kasrat ya shiddat zaahir karne ke mauqaa par tanhaa ya lage bandhe fiqro.n me.n mustaamal (rukah allaah kii panaah, panaah bukhudaa, Khudaa kii panaah)
- ۔ (pha) muannas। १। himaayat। sahaara। २। diivaar ka saayaa। ३। aman kii jagah hifaazat kii jagah। ४। bachaa.o। muhaafizat। jaise jahaampnaah। (denaa। lenaa। maa.ngnaa। milnaa ke saath) dekho jahaampnaah। shahr panaah
English meaning of panaah
Noun, Feminine
- shelter, protection, asylum, refuge
पनाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बचने का ठिकाना, अमन की जगह, मामन
- शत्रु आदि द्वारा उत्पन्न किसी प्रकार के संकट से प्राण बचाने की क्रिया या भाव
- (तराकीब फ़ारसी में जुज़-ओ-दाम के तौर पर मुस्तामल) (कनाएन) हिफ़ाज़त या तरफदारी या मलजाव मावा
- उक्त आशय से किसी की शरण में जाने की क्रिया या भाव
- (सैफ बाज़ी) तलवार के क़बज़े पर उंगलीयों के बचाओ की आड़, (मजाज़न) तलवार का क़बज़ा
- शरण लेने का स्थान; शरण्य; आड़; आश्रय
- उक्त आशय से किसी की रक्षा या शरण में जाने की क्रिया या भाव। मुहा०-(किसी काम, बात या व्यक्ति से) पनाह माँगना किसी बहुत ही अप्रिय या अनिष्ट वस्तु अथवा विकट व्यक्ति से दूर रहने की कामना करना। किसी से बहुत बचने की इच्छा करना। जैसे मैं आप से पनाह मागता हूँ।
- रक्षा; बचाव।
- किसी चीज़ या बात की कसरत या शिद्दत ज़ाहिर करने के मौक़ा पर तन्हा या लगे बंधे फ़िक़्रों में मुस्तामल (रुक: अल्लाह की पनाह, पनाह बुखुदा, ख़ुदा की पनाह)
- बचाओ का ज़रीया, आड़ ओट (जो किसी सदमे से बचने के लिए हो)
- शत्रु के उपद्रव या दूसरे संकटों से प्राण रक्षा या अपना बचाव करने की क्रिया या भाव। त्राण
- हिमायत, सहारा, पुश्ती, पुश्त बना ही, हिफ़ाज़त
- (मजाज़न) साया, ज़ुल, सरन, सरपरस्ती, ज़िम्मेदारी
- (फ) मुअन्नस। १। हिमायत। सहारा। २। दीवार का साया। ३। अमन की जगह हिफ़ाज़त की जगह। ४। बचाओ। मुहाफ़िज़त। जैसे जहांपनाह। (देना। लेना। माँगना। मिलना के साथ) देखो जहांपनाह। शहर पनाह
- बचाओ, दूरी (किसी सदमे या ज़रर से), अमान
- रक्षा, त्राण, हिफ़ाज़त, आश्रय, सहारां, पृष्ठ-पोषण, हिमायत, प्राण-रक्षा, जान का बचाव
پَناہ کے مترادفات
پَناہ سے متعلق محاورے
پَناہ سے متعلق کہاوتیں
پَناہ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شِکار بَنْد
شکار باندھنے کی چیز، تسمہ جو گھوڑے کی دم کے قریب چار جامہ کے پیچھے یا چپ و راست شکار یا ضروری سامان باندھنے کے لیے لگا ہوا ہوتا ہے، فتراک
شِکارا
کشمیر معن ہونے والی ایک قسم کی بڑی کشتی جس پر ایک چھوٹا سا گھر بنایا جاتا ہے، ایک وضع کی لمبی اور پتلی کشتی، ایک لمبی اور پتلی کشتی جو کسی آبی پرندے کی طرح پل کے نیچے سے گزر جاتی ہے
شِکار اَفْگَنی
کسی پرند یا جانور وغیرہ کو تیر اور بندوق وغیرہ کا نشانہ بنانا، شکار کرنا، شکار کھیلنا.
شِکار کَرْنا
کسی جانور کو کسی مقصد کے تحت عموماً غذا کے لیے مارنا یا جال وغیرہ کی مدد سے پھانسنا اور پکڑنا، گرفت میں لینا
شِکارِ زِنْدَہ
صیدِ زندہ، شاہین یا باز مرا ہوا جانور یا پرند نہیں کھاتا ہے بلکہ زندہ پکڑ کر کھاتا ہے
شِکاری شِکار کَریں اَحْمَق ساتھ پِھریں
اس کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ خواہ مخواہ مارا مارا پھرتا ہے ، جب کام والے لوگوں کے ساتھ بیکار لوگ اپنا وقت خراب کرنے کے لیے ساتھ ہو لیتے ہیں تو ایسے موقع پر بولتے ہیں
شِکار کی ٹَٹّی
ایک چھوٹی سی ٹٹی جس پر گھاس بچھا کر شکاری اپنے ساتھ رکھتے ہیں تاکہ اس کی آڑ میں آسانی سے شکار کر سکیں؛ (مجازاً) پردۂ حجاب، آڑ، اوٹ
شِکار کارِ بیکاراں اَسْت
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیکار آدمی شکار کے لیے جنگلوں میں مارا مارا پھرتا ہے ؛ شکار بیکاروں کا کام ہے
شِکارِ جَرْگَہ
ایران اور تہران کے بادشاہوں کا قدیمی شوق جس میں چاروں طرف سے گھرے ہوئے جنگل میں دور دور سے جانوروں کو گھیر کر لاتے تھے اور نکاس کے راستے بند کر دیتے تھے بیچ میں کئی بلند مقام بادشاہ اور شہزادوں کے بیٹھنے کے لیے بناتے تھے، پہلے بادشاہ سوار ہو کر خود شکار مارتا تھا پھر شہزادے اور امراء روز بروز دائرے کو تنگ اور جانوروں کو سمیٹتے لاتے تھے
شِکاری شِکار کَریں چُوتِیا ساتھ پِھریں
اس کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ خواہ مخواہ مارا مارا پھرتا ہے ، جب کام والے لوگوں کے ساتھ بیکار لوگ اپنا وقت خراب کرنے کے لیے ساتھ ہو لیتے ہیں تو ایسے موقع پر بولتے ہیں
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gair-mulkii
ग़ैरमुल्की
.غَیر مُلْکی
foreigner, strange
[ Mulkiyon se zyada ghair-mulki ghair-janib-dar samjhe jate the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baraamda
बरामदा
.بَرآمدہ
veranda, back or side of a house, air ventilator
[ Khalid baramde mein baith kar chaye pi raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aahan
आहन
.آہَن
iron, steel
[ Aur han lauh-churn, zarrat-e-aahan jin par phulon ki hasti ka madar hai DhunDhna zaroori hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaalidain
वालिदैन
.والِدَین
parents, mother and father
[ Walidain ki khidmat karna har shakhs ka farz hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ibaadatii
'इबादती
.عِبادَتِی
devotee, worshipper
[ Zaroori nahin hai ki mazhab ko manane wala ibadati bhi ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHitaab
ख़िताब
.خِطاب
title, conversation, discourse, certificate
[ aap masala-e-zaat ke mutaaliq agar ek mazmoon likh kar bhej den to aap ko PHD ka khitab diya jaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sayyaara
सय्यारा
.سَیّارَہ
planet
[ Zameen ek sayyara hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urf
'उर्फ़
.عَُرْف
alias, pet name, nick name, pen name
[ Sheikh Saadi ka laqab Musleh jabki urf Saadi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rahm-dil
रहम-दिल
.رَحْم دِل
kind, merciful
[ Hukoomat kitni hi rahm-dil kyun na ho lekin... sarkash logon ke muti karne ke liye usako majburan sakhtiyan karni paDti hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raas
रास
.راس
one of the twelve star signs of the zodiac, vertex
[ Meri raas Sunbula hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَناہ)
پَناہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔