تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَن بَھتّا" کے متعقلہ نتائج

بے ہِمَّت

کم ہمت، حوصلہ شکنی، کم حوصلہ، جس کی ہمت ٹوٹ گئی ہو، جس میں ہمت نہ ہو

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

باعِثِ سُسْتِی ہِمَّت

با ہِمَّت

ہمت والا، حوصلہ والا، حوصلہ مند

اردو، انگلش اور ہندی میں پَن بَھتّا کے معانیدیکھیے

پَن بَھتّا

pan-bhattaaपन-भत्ता

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: طب طباخی

پَن بَھتّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طباخی) اُبال کر پکائے ہوے اور پھیکے چاول، خشکا، بھات.
  • پانی میں ابلے ہوئے چاول جوعموماً شربت (یا فالودے) میں ڈال کر پیتے ہیں.
  • پکانے میں چاولوں کی ہئیت بگڑ جانے کی حالت.
  • ۔ (ھ) مذکر۔ پن مخفف پانی کا۔ ۱۔ ابلے ہوئے چاول جن کو شربت میں ڈال کر پیتے ہیں۔ ۳۔ پتلے پکے ہوئے چاول۔

English meaning of pan-bhattaa

Noun, Masculine

  • boiled rice steeped in water

पन-भत्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • केवल पानी में उबाले हुए चावल, साधारण भात
  • खाना पकाने में चावल का खराब होना
  • पानी में उबले हुए चावल जो आमतौर पर शर्बत या फ़ालूदे में डालकर पीते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَن بَھتّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَن بَھتّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone