تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَلْٹا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَلْٹا کے معانیدیکھیے
Roman
پَلْٹا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گردش، انقلاب، تغیر، ایک حالت سے دوسری حالت بدلنے کی کیفیت.
- جاتے جاتے یکایک خلاف توقع پلٹ پڑنے کی کیفیت.
- لڑکنی ، قلابازی.
- بدلا، انتقام، عوض۔
- وہ آلہ جس سے پوری کچوری وغیرہ کو تلنے میں الٹتے پلٹتے ہیں.
- (موسیقی) (ساز سے متعلق) بعض سروں کی اون٘چی نیچی ترتیب، دُھرا، (گانے سے متعلق) تان کی قسم کے سروں کی ترتیب؛ ٹھاٹ (رک) کا انار۔
- (بان٘ک) حریف کے وار کو خالی دے کر اسی قسم کا وار کرنا؛ تلوار یا چھری کے وار کو الٹ دینے کی کیفیت.
- (کشتی) ایک دان٘و ، جب حریف اوپر آکر پکڑے تو ظفر کو چاہیے کہ اپنے داہنے پنجے کو حریف کی بائیں ٹان٘گ میں اندر سے جمالے اور داہنے ہاتھ سے بائیں ہاتھ کی کلائی پکڑ کر زور سے کھین٘چتا ہوا ایک دم اپنے داہنی طرف مڑ جائے حریف چت ہوجائے گا.
- (کشتی بانی) کھویّے کے بیٹھنے کی جگہ ، جہاں سے وہ چپو چلاتا ہے.
- . (دباغت) کھال کی سلوٹیں اور چُرسیں نکالنے کا کہنی نما آہنی اوزار۔
- بڑی قسم کی کشتی کے دو منزلے کی چھت یا تختوں کا فرش جو مسافروں کے چلنے پھرنے اور ہوا خوری کے کام آتا ہے، پاٹ ، پٹی۔
- معاوضہ ؛ ایک شے کے بدلے دوسری شے (خریدنا یا بیچنا)۔
- ۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ گردش۔ انقلاب۔ گھماؤ۔ چکر۔ ۲۔ (عم) بدلا انتقام۔ ۲۔ وہ آلہ جس سے پوری کچوری کو پکتے میں پلٹتے ہیں۔
شعر
بس چند لمحے پیشتر وہ پاؤں دھو کے پلٹا ہے
اور نور کا سیلاب سا اس آب جو میں آ گیا
Urdu meaning of palTaa
- gardish, inqilaab, taGayyur, ek haalat se duusrii haalat badalne kii kaifiiyat
- jaate jaate yakaayak Khilaaf-e-tavaqqo palaT pa.Dne kii kaifiiyat
- lu.Dhaknii, qalaabaazii
- badla, intiqaam, ivz
- vo aalaa jis se puurii kachaurii vaGaira ko talne me.n ulaTte palaTte hai.n
- (muusiiqii) (saaz se mutaalliq) baaaz suro.n kii u.unchii niichii tartiib, dhuraa, (gaane se mutaalliq) taan kii kism ke suro.n kii tartiib; ThaaT (ruk) ka anaar
- (baank) hariif ke vaar ko Khaalii de kar isii kism ka vaar karnaa; talvaar ya chhurii ke vaar ko ulaT dene kii kaifiiyat
- (kshati) ek daanv, jab hariif u.upar aakar pak.De to zafar ko chaahi.e ki apne daahine panje ko hariif kii baa.e.n Taang me.n andar se jamaale aur daahine haath se baa.e.n haath kii kalaa.ii paka.D kar zor se khiinchtaa hu.a ek dam apne daahinii taraf mu.D jaaye hariif chitt hojaa.egaa
- (kashtiibaanii) khaviiXye ke baiThne kii jagah, jahaa.n se vo chappuu chalaataa hai
- . (dabbaaGat) khaal kii salavTe.n aur chursii.n nikaalne ka kahnii numaa aahanii auzaar
- ba.Dii kism kii kshati ke do manzile kii chhat ya taKhto.n ka farsh jo musaafiro.n ke chalne phirne aur havaaKhorii ke kaam aataa hai, paaT, paTTii
- mu.aavzaa ; akshay ke badle duusrii shaiy (Khariidnaa ya bechnaa)
- ۔ (ha) muzakkar। १। gardish। inqilaab। ghumaav। chakkar। २। (am) badla intiqaam। २। vo aalaa jis se puurii kachaurii ko pakte me.n palaTte hai.n
English meaning of palTaa
Noun, Masculine
- turn, a complete change, revolution, an exchange, reverse, return, a trick in wrestling, an iron ladle with a long handle, revenge, somersault
पलटा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- = पलटा
- चक्कर के रूप में अथवा यों ही उलटकर पीछे की ओर आने अथवा किसी ओर घूमने या प्रवृत्त होने की क्रिया या भाव। मुहा०-पलटा खाना = (क) पीछे अथवा किसी और दिशा में प्रवृत्त होना या मुड़ना। जैसे-भागते हए चीते ने पलटा खाया और वह शिकारी पर झपटा। (ख) एक दशा से दूसरी, मुख्यतः अच्छी दशा की ओर प्रवृत्त होना। जैसे-दस बरस बाद उसके भाग्य ने फिर पलटा खाया और उसने व्यापार में लाखों रुपये कमाये। पलटा देना = (क) उलटना। (ख) किसी दूसरी दशा या दिशा में प्रवृत्त करना या ले जाना।
- पलटने की क्रिया या भाव।
- पलटने की क्रिया या भाव
- प्रतिफल; बदला
- लोहे या पीतल आदि की बड़ी कलछी; बेलची
- कुश्ती का एक पेंच।
پَلْٹا کے مترادفات
پَلْٹا سے متعلق محاورے
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَمازَن
نماز پڑھنے والی ، پابندی سے نماز پڑھنے والی عورت ؛ (مجازاً) پارسا عورت ، پرہیز گار عورت ، عابدہ ، زاہدہ ۔
نَماز بَند
(کشتی) داہنی طرف کا ایک مخصوص دانو ، داہنی طرف کی سانڈی نکالنے کا دانو جو نماز میں ہاتھ باندھنے سے مشابہہ ہوتا ہے ۔
نَمازِ عِید
دو رکعت واجب نماز جو عید الفطر اور عیدالاضحی کو عیدگاہ میں باجماعت ادا کی جاتی ہے نماز کے بعد امام صاحب خطبہ بھی پڑھتے ہیں
نَمازِ عَصر
فرض نماز جو تیسرے پہر پڑھی جاتی ہے (ترتیب میں ظہر کی نماز کے بعد اور مغرب کی نماز سے قبل)
نَمازِ قَضا
وہ فرض نماز جو قضا ہو گئی ہو، وہ نماز جو وقت پر نہ ادا کی جائے نیز وہ فرض نماز جو وقت ِمقررہ پر ادا نہ کی گئی ہو اور بعد از وقت پڑھی جا رہی ہو
نَمازِ قَصْر
وہ مختصر نماز جو حالت سفر میں کم کر کے پڑھی جاتی ہے، وہ فرض نماز جو حالت سفر یا جنگ میں کم کر کے (چار کی بجائے دو فرض رکعت) پڑھی جاتی ہے
نَماز فَجر
صبح صادق کے وقت پڑھی جانے والی فرض نماز جو سورج طلوع ہونے سے پہلے پڑھی جاتی ہے اس میں دو رکعتیں سنت مؤکدہ اور دو فرض رکعات ہوتی ہیں
نَماز ٹُوٹنا
نماز پڑھتے پڑھتے کوئی ایسا فعل سرزد ہوجانا جس سے نماز کا جاری رکھنا ازروئے فقہ ممکن نہ ہو ، نماز مکمل نہ ہونا ، نماز فاسد ہونا ۔
نَماز توڑنا
کسی وجہ سے نماز کی تکمیل نہ کرنا اور درمیان میں چھوڑ دینا، سلام پھیرنے سے پہلے ہی کسی وجہ سے نماز میں سے نکل جانا
نَمازِ سَفَر
وہ نماز جو سفر میں بالقصر پڑھی جائے اس میں بجائے چار رکعت فرض کے دو پڑھتے ہیں اور یہ قصر ظہر، عصر اور عشا کے لیے جائز ہے
نَمازِ خَوف
دوران جنگ دشمن کے خطرے کے پیش نظر پڑھی جانے والی نماز جس میں قصر کیا جاتا ہے اور صفوف باری باری نماز اور فرائض جنگ ادا کرتی ہیں ، صلوٰۃ الخوف ۔
نَمازِ حاجَت
جب کسی شخص کو کوئی مشکل در پیش ہو یا خداوند تعالیٰ یا اس کی مخلوق سے کوئی حاجت ہو تو اس کی تکمیل کے لیے پڑھی جانے والی نماز، صلوٰۃ الحاجت
نَماز جُمعَہ
وہ مخصوص واجب نماز جو جمعے کو دو رکعت پڑھی جاتی ہے، اس کا وقت زوال سے شروع ہوجاتا ہے (یہ جمعے کے دن ظہر کا بدل ہے)
نَمازِ جِہری
وہ نماز جس کی اوّل دو رکعتوں میں سورئہ فاتحہ اور کوئی دوسری سورت امام بہ آوازِ بلند پڑھتے ہیں ، قراء ت والی نماز (سِرّی نماز کے مقابل) ۔
نَمازِ سِرّی
جماعت کی وہ نماز جس میں امام قراء ت نہیں کرتا : جیسے : نمازِ ظہر و عصر میں (نمازِ جہری کے برعکس)
نَمازِ نَفِل
وہ نماز جو فرض ، واجب یا سنت کے علاوہ ہو ، نفل نماز ، جو ثواب کے لیے یا شکرانے کے طور پر پڑھی جائے ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hashshaash
हश्शाश
.ہَشّاش
cheerful, happy
[ Ye waqt bhi ajib hota hai koi hashash koi ghamgin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taftiish
तफ़तीश
.تَفْتِیش
examination, investigation
[ Ek aala afsar ne apne shoba mein kuchh manmani taqarruri kar di, uski taftish honi chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
samaa'at
समा'अत
.سَماعَت
the act of listening, the sense or power of hearing
[ Bahut hi zor ki awaz se parda-e-sama'at phat bhi sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHushgavaar
ख़ुशगवार
.خوش گَوار
friendly, reconcilement
[ Zaman-e-sabiq mein Sikhon aur Musalmanon ke ta'alluq khushgawar the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rusuum
रुसूम
.رُسُوم
customs, traditions, commission, rituals
[ Arya Samaj ke log murti-puja aur purane rusum ko nahin mante ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaa.iriin
ज़ाइरीन
.زائرین
pilgrims, visitors, travelers
[ Agle mahine haj zaaerin kaa pahla qafila niklega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taasiir
तासीर
.تاثِیْر
effect
[ Zyada-tar phalon ki tasir thandi hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittilaa'
इत्तिला'
.اِطَّلاع
information, knowledge, intimation
[ Chori ke mutalliq police ko ghalat ittila mili ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'uryaa.n
'उर्यां
.عُرْیاں
naked, nude
[ Tamam kapadon hatta ki zewaron tak se mahroom karke bilkul uryan kar diya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'inaayat
'इनायत
.عِنایَت
kindness, courtesy
[ kisi ki inayat be-sabab nahin hotin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَلْٹا)
پَلْٹا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔