تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلْٹا" کے متعقلہ نتائج

عاشِقی

عشق، محبّت، فریفتگی، دلدادگی، شیفتگی، حُسن پرستی، عاشق مزاجی، عاشق کی کیفیت یا حالت

عاشِقی پیشَہ

عشق کرنے والے ، عشق میں مبتلا.

عاشِقی کَرْنا

عشق کرنا ، محبت میں مبتلا ہونا ، چاہنا.

عاشِقی مَعْشُوقی

عشق بازی ، ناز وہ نیاز ، دل لگی.

عاشِقی کا شیوَہ

محبت کا طریقہ

عاشِقی کا دَم بَھرنا

عشق جتانا، عاشق ہونا

عاشقی خالہ جی کا گھر نہیں

یہ کام کچھ آسان نہیں ہے، کوئی مشقّت کا کام کرنا آسان نہیں ہے، عاشقی بہت مشکل ہے

عاشقی نہ کیجیے تو کیا گھاس کھودیے

جس نے عشق نہیں کیا وہ گھسیارے کے برابر ہے

عاشقی اور خالہ جی کا گھر

سونے میں خوشبو، خالہ کے گھر جانے میں کسی طرح کی روک ٹوک نہیں، کسی بھی لڑکی سے وہاں کھل کر پیار کیا جا سکتا ہے

عاشِقی اَور مامُوں جی کا ڈَر

عاشقی کرنے والے، عشق میں مبتلا

عاشِقی اَگَر نَہ کِیجِیے تو کیا گھانْس کھودِیے

رک : عاشقی نہ کیجیے تو کیا گھانْس کھودیے.

عاشِقی اَور خالَہ جی کا ڈَر

عاشقی کرنے والا، عشق میں مبتلا

دعوائے عاشقی

بے عاشِقَی

آغَازِ عَاشِقِی

عشق و عاشقی

عشق و محبت، عاشقی و معشوقی، محبت کے معاملات

پَرْوَر و عاشِقی

عشق و محبت ، محبت کے معاملات.

بَزْمِ عاشِقی

اِلْزامِ عاشِقی

ابْتِدائے عاشِقی

اِظْہارِ عاشِقی

بَدنام عاشِقی

بُنِیادِ عاشِقی

محبت کی بنیاد

آدابِ عاشِقی

محبت کے آداب، پیار کے اصول، عشق کے قواعد

نِیاز عاشِقی

تعلق ِعشق ، محبوب کی محبت ، عشق۔

پِنْدارِ عاشِقی

تُحْفَۂ عاشِقی

تَمَنّائے عاشِقی

جانِ عاشِقی

تَرْکِ عاشِقی

آلامِ عاشِقِی

محبت کی تکالیف، پیار کا درد، عشق کے مصائب، محبت کی مصیبتیں

تَپاکِ عاشِقی

تُخْمِ عاشِقی

اِحْساسِ عاشِقی

اَنْجامِ عاشِقی

تَہذِیبِ رَسْمِ عاشِقی

کرنا چاہے عاشقی اور ماما جی کا ڈر

کوئی بات کرنا ہو تو اس بات کی پرواہ نہیں کرنا چاہیے کہ کوئی اعتراض کرے گا

کَچّی شِیشی مَت بَھرو جِس میں پَڑے لَکِیر، بالے پَن کی عاشِقی، گلے پَڑی زَنْجِیر

بچپن کا عشق مصیبت ثابت ہوتا ہے، لڑکپن میں عشق کرنا اچھا نہیں ہوتا، اس سے زندگی میں مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

عاشِقے

کلمۂ تحسین و آفرین، (بازاری) شاباش، آفرین، مرحبا، کیا کہنا ہے

عاشِقَہ

عشق کرنے یا چاہنے والی

عِشْقی

عشق سے متعلق یا منسوب، عاشقانہ، عشق باز، عاشق

عَشِیقَہ

معشوقہ، محبوبہ

عَشِقَہ

عشق پیچاں

ہَرجائی مَعشُوقَہ

محبوبہ جو سب کے پاس آتی جاتی ہو ، بے وفا عورت ؛ (کنایتہ) دولت جو ہر ایک کے پاس آتی جاتی رہتی ہے ۔

دَورِ مَعْشُوقی

رک : دور مُزْدَوَج

بَد شَوقی

پڑھنے لکھنے کی دلچسپی کا فقدان

شَوقی

شوق سے منسوب، شوق رکھنے والا، مشتاق، شوقین

شَقی

ظالم، بے رحم، بے مروت، سنگدل، بدبخت، بدنصیب

شِقا

دو شِقَہ

دو طرح کا ، دو قسم کا ، دو شاخہ .

سُحُقَہ

دراز قد درختِ خُرما کی ایک اعلیٰ قسم ، سحق.

شَہِیقی

شہیق سے منسوب ، دم کشی کا، سان٘س کو اندر کھینچنے کا .

سَحِیقَہ

شَہِیقَہ

(طب) کھان٘سی کی ایک قسم کالی کھان٘سی .

شَہقہ

نعرہ مارنا، چلانا، چیخ

شُہُوقی

(طب) بلند یا بھری ہوئی (نبض) .

نَفس شَقی

رک : نفس امارہ ۔

شاقّہ

سخت، مشكل، دشوار

شُقَّہ

۱. چٹّھی، خط، رقعہ، پرزہ، پرچہ، ٹکڑا

مَعْشُوقی

معشوق ہونے کی حالت، معشوق پن

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلْٹا کے معانیدیکھیے

پَلْٹا

palTaaपलटा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: دباغت موسیقی

پَلْٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گردش، انقلاب، تغیر، ایک حالت سے دوسری حالت بدلنے کی کیفیت.
  • جاتے جاتے یکایک خلاف توقع پلٹ پڑنے کی کیفیت.
  • لڑکنی ، قلابازی.
  • بدلا، انتقام، عوض۔
  • وہ آلہ جس سے پوری کچوری وغیرہ کو تلنے میں الٹتے پلٹتے ہیں.
  • (موسیقی) (ساز سے متعلق) بعض سروں کی اون٘چی نیچی ترتیب، دُھرا، (گانے سے متعلق) تان کی قسم کے سروں کی ترتیب؛ ٹھاٹ (رک) کا انار۔
  • (بان٘ک) حریف کے وار کو خالی دے کر اسی قسم کا وار کرنا؛ تلوار یا چھری کے وار کو الٹ دینے کی کیفیت.
  • (کشتی) ایک دان٘و ، جب حریف اوپر آکر پکڑے تو ظفر کو چاہیے کہ اپنے داہنے پنجے کو حریف کی بائیں ٹان٘گ میں اندر سے جمالے اور داہنے ہاتھ سے بائیں ہاتھ کی کلائی پکڑ کر زور سے کھین٘چتا ہوا ایک دم اپنے داہنی طرف مڑ جائے حریف چت ہوجائے گا.
  • (کشتی بانی) کھویّے کے بیٹھنے کی جگہ ، جہاں سے وہ چپو چلاتا ہے.
  • . (دباغت) کھال کی سلوٹیں اور چُرسیں نکالنے کا کہنی نما آہنی اوزار۔
  • بڑی قسم کی کشتی کے دو منزلے کی چھت یا تختوں کا فرش جو مسافروں کے چلنے پھرنے اور ہوا خوری کے کام آتا ہے، پاٹ ، پٹی۔
  • معاوضہ ؛ ایک شے کے بدلے دوسری شے (خریدنا یا بیچنا)۔
  • ۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ گردش۔ انقلاب۔ گھماؤ۔ چکر۔ ۲۔ (عم) بدلا انتقام۔ ۲۔ وہ آلہ جس سے پوری کچوری کو پکتے میں پلٹتے ہیں۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of palTaa

Noun, Masculine

  • turn, a complete change, revolution, an exchange, reverse, return, a trick in wrestling, an iron ladle with a long handle, revenge, somersault

पलटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = पलटा
  • चक्कर के रूप में अथवा यों ही उलटकर पीछे की ओर आने अथवा किसी ओर घूमने या प्रवृत्त होने की क्रिया या भाव। मुहा०-पलटा खाना = (क) पीछे अथवा किसी और दिशा में प्रवृत्त होना या मुड़ना। जैसे-भागते हए चीते ने पलटा खाया और वह शिकारी पर झपटा। (ख) एक दशा से दूसरी, मुख्यतः अच्छी दशा की ओर प्रवृत्त होना। जैसे-दस बरस बाद उसके भाग्य ने फिर पलटा खाया और उसने व्यापार में लाखों रुपये कमाये। पलटा देना = (क) उलटना। (ख) किसी दूसरी दशा या दिशा में प्रवृत्त करना या ले जाना।
  • पलटने की क्रिया या भाव।
  • पलटने की क्रिया या भाव
  • प्रतिफल; बदला
  • लोहे या पीतल आदि की बड़ी कलछी; बेलची
  • कुश्ती का एक पेंच।

پَلْٹا کے مترادفات

پَلْٹا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone