تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلّے جَھنجی کَوڑی نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

پَلّے جَھنجی کَوڑی نَہ ہونا

رک: پلے ٹکا نہ ہونا

پَلّے ٹَکا نَہ ہونا

۔ کچھ پاس نہ ہونا۔ ۰فقرہ) غریب کے پَلّے ٹکا نہیں اور بہ مجبوری نہوت کی وجہ سے شکستہ حال رہتا ہے۔

جَھنجھی کَوڑی نَہ ہونا

بالکل مفلس ہونا .

پُھوٹی کَوڑی نَہ ہونا

مفلس ہونا .

کَوڑی پاس نَہ ہونا

نہایت مفلس ہونا، بہت ہی نادار ہونا

پَلّے دَمْڑی نَہ ہونا

کَوڑی کام کا نَہ ہونا

پُھوٹی کَوڑی پاس نَہ ہونا

کَوڑی کی آمَد نَہ ہونا

ذرا سی بھی آمدنی نہ ہونا.

کَوڑی کَفَن کو نَہ ہونا

کَوڑی کی آمَد نَہ ہونا

۔کچھ بھی آمدنی نہ ہونا۔ (توبۃ النصوح) بچّوں کی پرورش کیسے ہو کوڑی کی آمد کا آسرا نہیں۔

کَوڑی کَفَن کو واسْطے نَہ ہونا

محتاج اور مفلوج الحال ہونا، مفلس قلّاش ہونا.

کَوڑی کَفَن کے واسْطے نَہ ہونا

محتاج اور مفلوج الحال ہونا، مفلس قلّاش ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلّے جَھنجی کَوڑی نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

پَلّے جَھنجی کَوڑی نَہ ہونا

palle jha.njii kau.Dii na honaaपल्ले झँजी कौड़ी न होना

محاورہ

دیکھیے: پَلّے ٹَکا نَہ ہونا

پَلّے جَھنجی کَوڑی نَہ ہونا کے اردو معانی

  • رک: پلے ٹکا نہ ہونا

पल्ले झँजी कौड़ी न होना के हिंदी अर्थ

  • रुक: प्ले टिका ना होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلّے جَھنجی کَوڑی نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلّے جَھنجی کَوڑی نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words