تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَلَٹنْا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَلَٹنْا کے معانیدیکھیے
پَلَٹنْا کے اردو معانی
فعل لازم
- ۱. لوٹنا، پھرنا ، واپس ہونا، پیچھے ہٹنا.
- ۲. بات یا نظریے سے انکار کرنا، مکرنا.
- ۳. بدلنا، متغیر یا منقلب ہونا، ایک حال سے دوسرا حال ہوجانا.
- ۴. اُلٹ جانا، اون٘دھا ہو جانا۔
- ۵. پھر جانا، منحرف ہونا، برگشتہ ہونا.
- ۶. رک: اُلٹنا.
- ۷. رک: بدلنا.
شعر
پلٹ رہے ہیں غریب الوطن پلٹنا تھا
وہ کوچہ روکش جنت ہو گھر ہے گھر پھر بھی
نہ جا کہ اس سے پرے دشت مرگ ہو شاید
پلٹنا چاہیں وہاں سے تو راستہ ہی نہ ہو
میں یہاں سے پلٹنا چاہتا ہوں
اے خدا تیرا مشورہ کیا ہے
English meaning of palaTnaa
पलटना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- फिर जाना, परिस्थिति आदि में होनेवाला इस प्रकार का बहुत बड़ा परिवर्तन कि उसका प्रवाह, रुख या रूप बिलकुल उलट जाय। अच्छी से बुरी या बुरी से अच्छी स्थिति को प्राप्त होना, बात फेर देना
پَلَٹنْا سے متعلق محاورے
پَلَٹنْا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَلَٹنْا)
پَلَٹنْا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔