تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلَنگْڑی" کے متعقلہ نتائج

کَھٹ

کھٹّا کا مخفف، عموماً مرکبات میں مستعمل

کَھٹی

میلی کُچیلی، پھٹی پرانی، بساندی

کَھٹیا

چھوٹا پلن٘گ، چھوٹی چارپائی، ہلنگڑی، چھوٹی کھاٹ

کَھٹّی

کھٹّا کی تانیث، مرکبات میں بھی مستعمل، جس میں کھٹاس یا تیزابیت ہو، آم اور املی کے ذائقہ والا

کَھٹْیُوں

(رنگائی) کسی قسم کا کھٹّا عرق جو رنگ نکھرنے کے لیے بطور لاگ استمعال کیا جائے.

کَھٹْنا

کمانا، حاصل کرنا، بٹنا، فروخت کرنا

کَھٹّے

ترش، کھٹائی والا، جس میں کھٹاس یا تیزابیت ہو، آم اور املی کے ذائقہ والا

کَھٹ کَھٹ

دو سخت چیزوں کے متواتر ٹکرانے کی آواز

کَھٹْرِیا

ایک وضع کا کیڑا، کھٹمل

کَھٹ پَر

چھ پیروں والا یعنی بھونرا.

کَھٹ رَس

چھے ذائقے ، یعنی تلخ ، نمکین ، کسیلا ، کھٹا ، میٹھا ، چرپرا ؛ چھے مزے یا قسم کے کھانے.

کَھٹْکی

خلش، رنج، غم، فکر

کَھٹْ مَنْڈَل

جھجھک، چخ چخ، لڑائی، جھگڑا، تکرار.

کَھٹ گِیر

A bug.

کَھٹُلی

= खटोली

کَھٹ بُنا

کھاٹ بُننے والا، چارپائی بُننے والا

کَھٹ سال

چارپائیاں بنانے والا کاری گر.

کَھٹ جال

پلن٘گ کا وہ بنا ہوا حصّہ، جس کے ذریعہ سے خاک چھانتے ہیں، مٹّی چھاننے کا چھلنگا

کَھٹ راگ

(تحقیراً) ساز و سامان ، الابلا.

کَھٹائی

تُرشی، کھٹاس، کھٹّا پن، حموضت

کَھٹ کِیرا

کھٹمل.

کَھٹِک

ہندوؤں کی ایک ذات کا نام جس کا پیشہ مختلف قسم کے پرندوں اور جانوروں کا پالنا ہے

کَھٹ مُوتَل

رک : کھٹ مُتوا .

کَھٹوٹی

۔ مونث۔ چھوٹا کھٹولا۔ ؎

کَھٹ کِرْوا

کھٹمل.

کَھٹ مُتْوا

وہ بچّہ جو رات کو چارپائی پر پیشاب کرے.

کَھٹ کِیڑا

کھٹمل.

کَھٹ پورا

ایک آلہ، جس سے کھیت کو چھوٹے چھوٹۓ ٹکڑوں میں تقسیم کرتے ہیں یا جس سے کھیتوں میں کیاریاں بنائی جاتی ہیں

کَھٹ شاسْتْر

(ہندو) چھ مقدس کتابیں جو وید سے ماخوذ ہیں ، رک : شاستر.

کھٹ پچھرا

فسادی، جو فساد ڈلوائے، لگائی بجھائی کرنے والا

کَھٹُّو

۱. ( چھپائی ) مقام جیسلمیر کی کان کا ایک قسم کا زردی مائل پتھر جو چھاپنے کا کام آتا ہے.

کَھٹ مِٹّھا

ترشی مائل میٹھا، چاشنی دار، کھٹے اور میٹھے مزے والا خوش ذائقہ

کَھٹا کَھٹ

متواتر آواز کے ساتھ، جلدی سے، تیزی کے ساتھ

کَھٹولی

بُنی ہوئی چھوٹی چارپائی، چھوٹا کھٹولا

کَھٹ شاسْتْری

چھے شاستروں کا عالم ، ہندوؤں کا بہت بڑا عالم.

کَھٹاہی

باندھنا ، روکنا ، ٹھیرانا ؛ کھڑا رہنا ؛ پکا رہنا.

کَھٹِیلا

ایک خاردار گھاس کا نام.

کھٹ پٹی

گھوڑے کی ٹاپوں کی متواتر آواز

کَھٹ پَلَنگا

معمولی چارپائی.

کَھٹ مِٹْھڑا

رک : کھٹ مِٹھا ، وہ میوہ جو ترش و شیریں ہو ، کھٹمٹھرا.

کَھٹ پھوڑا

رک : کھٹ بڑھئی ، ہدہد پرن٘دہ.

کَھٹِیک

کھال کمانے اور پکانے والا کاریگر، چمڑا رنگنے والا، دباغ

کَھٹ پانوْڑی

(کاشت کاری) کھلیان کو اُلٹ پُلٹ کرنے کی پنج شاخہ چھڑ ، پچ انگلا ، پچ انگورا ، پچ انگڑا ، پن چنگوڑ.

کَھٹِیکنْی

کھٹیک قوم کی عورت، کھٹیک کی بیوی یا جورو

کَھٹ مَٹَّھل

رک : کھٹ مِٹھا.

کَھٹْواٹی

کھٹواٹ

کَھٹُومَرا

(اچار سازی) چھ مزوں کی چٹنی کی طرح تیار کی ہوئی کھٹّی چیز ، کھٹّی اور چٹ پٹی قسم کی کھانے کی چیزیں وغیرہ تیار کرنے والا پیشہ ور ، چھ طرح کے اناج مِلا کر اور خاص طریقے سے کھٹّا کر کے پکائی ہوئی ایک قسم کی غذا.

کَھٹِیانا

اعتبار کرنا ، ادھار دینا ، پلنگ پر بٹھانا ، ساتھ بیٹھنا، ایک پلنگ پر بیٹھنا، تعلقات اچھے ہونا، دوستانہ طریقےپر رہنا.

کَھٹ کَھٹ ہونا

کھٹ کھٹ کرنا (رک) کا لازم ؛ دو چیزوں کے ٹکرانے کی آواز ہونا.

کَھٹْگَڑ

کٹھگڑ ، کٹہرا ، کٹگر ، جنگلا.

کَھٹ کَھٹ کَرْنا

کھٹ کھٹ کی آواز نکالنا.

کَھٹُومَر

کَھٹْیال

تلخ مزاج ، ترش رُو، بدخُو ، سخت ، تند ، زود رنج.

کَھٹِیاؤ

اتحاد، میل ملاپ، موافقت، دوستی، اچھے مراسم

کَھٹ مِٹّھے بیر

بیر کی ایک قسم جس کے ذائقے میں ترشی کے ساتھ شیرینی شامل ہوتی ہے.

کَھٹ پَٹیا

شور مچانے والا، جھگڑالو، فسادی

کَھٹ راگ لانا

شرارت کرنا ، فَیل لانا ، شور مچانا.

کَھٹ پَٹ لَگْنا

ہلچل مچنا ، ہنگامہ اُٹھنا ، ہیجان پیدا ہونا.

کَھٹ پَٹ کَرْنا

ٹاپوں کی آواز نکالنا ؛ چلنے میں جوتوں یا کھڑاؤں وغیرہ کی آواز نکالنا ، بھاری قدموں سے چلنا.

کَھٹ راگ کَرْنا

بے ضرورت ساز و سامان بہم پہنچانا ، غیر ضروری اہتمام یا بندوبست کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلَنگْڑی کے معانیدیکھیے

پَلَنگْڑی

pala.nga.Diiपलंगड़ी

اصل: ہندی

وزن : 1112

دیکھیے: پَلَن٘گ

  • Roman
  • Urdu

پَلَنگْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹا پلن٘گ یا چارپائی، کھٹولا (بیشتر خوبصورت اور سبک یا بچوں کے لے مستعمل)، پلن٘گ کی تصغیر

Urdu meaning of pala.nga.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa palang ya chaarpaa.ii, khaTolaa (beshatar Khuubsuurat aur sabak ya bachcho.n ke le mustaamal), palang kii tasGiir

English meaning of pala.nga.Dii

Noun, Feminine

  • small bed (mostly for children), small cot, a small bedstead

पलंगड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा पलंग, छोटा पलंग या चापाई, खटोला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھٹ

کھٹّا کا مخفف، عموماً مرکبات میں مستعمل

کَھٹی

میلی کُچیلی، پھٹی پرانی، بساندی

کَھٹیا

چھوٹا پلن٘گ، چھوٹی چارپائی، ہلنگڑی، چھوٹی کھاٹ

کَھٹّی

کھٹّا کی تانیث، مرکبات میں بھی مستعمل، جس میں کھٹاس یا تیزابیت ہو، آم اور املی کے ذائقہ والا

کَھٹْیُوں

(رنگائی) کسی قسم کا کھٹّا عرق جو رنگ نکھرنے کے لیے بطور لاگ استمعال کیا جائے.

کَھٹْنا

کمانا، حاصل کرنا، بٹنا، فروخت کرنا

کَھٹّے

ترش، کھٹائی والا، جس میں کھٹاس یا تیزابیت ہو، آم اور املی کے ذائقہ والا

کَھٹ کَھٹ

دو سخت چیزوں کے متواتر ٹکرانے کی آواز

کَھٹْرِیا

ایک وضع کا کیڑا، کھٹمل

کَھٹ پَر

چھ پیروں والا یعنی بھونرا.

کَھٹ رَس

چھے ذائقے ، یعنی تلخ ، نمکین ، کسیلا ، کھٹا ، میٹھا ، چرپرا ؛ چھے مزے یا قسم کے کھانے.

کَھٹْکی

خلش، رنج، غم، فکر

کَھٹْ مَنْڈَل

جھجھک، چخ چخ، لڑائی، جھگڑا، تکرار.

کَھٹ گِیر

A bug.

کَھٹُلی

= खटोली

کَھٹ بُنا

کھاٹ بُننے والا، چارپائی بُننے والا

کَھٹ سال

چارپائیاں بنانے والا کاری گر.

کَھٹ جال

پلن٘گ کا وہ بنا ہوا حصّہ، جس کے ذریعہ سے خاک چھانتے ہیں، مٹّی چھاننے کا چھلنگا

کَھٹ راگ

(تحقیراً) ساز و سامان ، الابلا.

کَھٹائی

تُرشی، کھٹاس، کھٹّا پن، حموضت

کَھٹ کِیرا

کھٹمل.

کَھٹِک

ہندوؤں کی ایک ذات کا نام جس کا پیشہ مختلف قسم کے پرندوں اور جانوروں کا پالنا ہے

کَھٹ مُوتَل

رک : کھٹ مُتوا .

کَھٹوٹی

۔ مونث۔ چھوٹا کھٹولا۔ ؎

کَھٹ کِرْوا

کھٹمل.

کَھٹ مُتْوا

وہ بچّہ جو رات کو چارپائی پر پیشاب کرے.

کَھٹ کِیڑا

کھٹمل.

کَھٹ پورا

ایک آلہ، جس سے کھیت کو چھوٹے چھوٹۓ ٹکڑوں میں تقسیم کرتے ہیں یا جس سے کھیتوں میں کیاریاں بنائی جاتی ہیں

کَھٹ شاسْتْر

(ہندو) چھ مقدس کتابیں جو وید سے ماخوذ ہیں ، رک : شاستر.

کھٹ پچھرا

فسادی، جو فساد ڈلوائے، لگائی بجھائی کرنے والا

کَھٹُّو

۱. ( چھپائی ) مقام جیسلمیر کی کان کا ایک قسم کا زردی مائل پتھر جو چھاپنے کا کام آتا ہے.

کَھٹ مِٹّھا

ترشی مائل میٹھا، چاشنی دار، کھٹے اور میٹھے مزے والا خوش ذائقہ

کَھٹا کَھٹ

متواتر آواز کے ساتھ، جلدی سے، تیزی کے ساتھ

کَھٹولی

بُنی ہوئی چھوٹی چارپائی، چھوٹا کھٹولا

کَھٹ شاسْتْری

چھے شاستروں کا عالم ، ہندوؤں کا بہت بڑا عالم.

کَھٹاہی

باندھنا ، روکنا ، ٹھیرانا ؛ کھڑا رہنا ؛ پکا رہنا.

کَھٹِیلا

ایک خاردار گھاس کا نام.

کھٹ پٹی

گھوڑے کی ٹاپوں کی متواتر آواز

کَھٹ پَلَنگا

معمولی چارپائی.

کَھٹ مِٹْھڑا

رک : کھٹ مِٹھا ، وہ میوہ جو ترش و شیریں ہو ، کھٹمٹھرا.

کَھٹ پھوڑا

رک : کھٹ بڑھئی ، ہدہد پرن٘دہ.

کَھٹِیک

کھال کمانے اور پکانے والا کاریگر، چمڑا رنگنے والا، دباغ

کَھٹ پانوْڑی

(کاشت کاری) کھلیان کو اُلٹ پُلٹ کرنے کی پنج شاخہ چھڑ ، پچ انگلا ، پچ انگورا ، پچ انگڑا ، پن چنگوڑ.

کَھٹِیکنْی

کھٹیک قوم کی عورت، کھٹیک کی بیوی یا جورو

کَھٹ مَٹَّھل

رک : کھٹ مِٹھا.

کَھٹْواٹی

کھٹواٹ

کَھٹُومَرا

(اچار سازی) چھ مزوں کی چٹنی کی طرح تیار کی ہوئی کھٹّی چیز ، کھٹّی اور چٹ پٹی قسم کی کھانے کی چیزیں وغیرہ تیار کرنے والا پیشہ ور ، چھ طرح کے اناج مِلا کر اور خاص طریقے سے کھٹّا کر کے پکائی ہوئی ایک قسم کی غذا.

کَھٹِیانا

اعتبار کرنا ، ادھار دینا ، پلنگ پر بٹھانا ، ساتھ بیٹھنا، ایک پلنگ پر بیٹھنا، تعلقات اچھے ہونا، دوستانہ طریقےپر رہنا.

کَھٹ کَھٹ ہونا

کھٹ کھٹ کرنا (رک) کا لازم ؛ دو چیزوں کے ٹکرانے کی آواز ہونا.

کَھٹْگَڑ

کٹھگڑ ، کٹہرا ، کٹگر ، جنگلا.

کَھٹ کَھٹ کَرْنا

کھٹ کھٹ کی آواز نکالنا.

کَھٹُومَر

(اچار سازی) چھ مزوں کی چٹنی کی طرح تیار کی ہوئی کھٹّی چیز ، کھٹّی اور چٹ پٹی قسم کی کھانے کی چیزیں وغیرہ تیار کرنے والا پیشہ ور ، چھ طرح کے اناج مِلا کر اور خاص طریقے سے کھٹّا کر کے پکائی ہوئی ایک قسم کی غذا.

کَھٹْیال

تلخ مزاج ، ترش رُو، بدخُو ، سخت ، تند ، زود رنج.

کَھٹِیاؤ

اتحاد، میل ملاپ، موافقت، دوستی، اچھے مراسم

کَھٹ مِٹّھے بیر

بیر کی ایک قسم جس کے ذائقے میں ترشی کے ساتھ شیرینی شامل ہوتی ہے.

کَھٹ پَٹیا

شور مچانے والا، جھگڑالو، فسادی

کَھٹ راگ لانا

شرارت کرنا ، فَیل لانا ، شور مچانا.

کَھٹ پَٹ لَگْنا

ہلچل مچنا ، ہنگامہ اُٹھنا ، ہیجان پیدا ہونا.

کَھٹ پَٹ کَرْنا

ٹاپوں کی آواز نکالنا ؛ چلنے میں جوتوں یا کھڑاؤں وغیرہ کی آواز نکالنا ، بھاری قدموں سے چلنا.

کَھٹ راگ کَرْنا

بے ضرورت ساز و سامان بہم پہنچانا ، غیر ضروری اہتمام یا بندوبست کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلَنگْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلَنگْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone