تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور سے چور پَکَڑْوانا" کے متعقلہ نتائج

چور سے چور پَکَڑْوانا

چور کے ذریعے دوسرے چوروں کا سراغ لگوانا یا گرفتار کرانا ؛ کسی بدعنوانی کی نشان دہی اسے شعبے کے کسی فرد سے کرانا

چور کو پِنْہائی دُور سے سُوجھے

چور جانتا ہے کہ جب پکڑا گیا تو جوتے لگیں گے

تَھکَن سے چُور ہونا

بہت زیادہ تھک جانا

نَشے سے چُور ہونا

رک : نشے میں ُچور ہونا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

چور چوری سے جائے، ہیرا پھیری سے نَہ جائے

بری عادت نہیں جاتی

چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نَہ جائے

زَخْموں سے چُور ہونا

بہت زیادہ زخم کھائے ہونا

چور سے کَہے تو چوری کر اور ساہ سے کَہے تو جاگتے رہیو

دونوں مخالف فریق سے بنائے رکھنا

میری طرَف سے اُس کے دِل میں چور ہے

اسے مجھ سے خوف ہے

چور آنکھ سے دیکْھنا

چوری چُھپے دیکھنا ، نظر بچا کر دیکھنا ، کنکھیوں سے دیکھنا ؛ شک و شبہ سے دیکھنا.

زَخْموں سے چُور چُور

بہت زیادہ زخم کھائے ہوئے، زخمی حالت میں

چور چوری سے جائے ایرا پھیری سے نَہِیں جاتا

کسی عادت کے چھوٹنے پر بھی اس کا کچھ نہ کچھ اثر باقی رہتا ہے ؛ بری عادت نہیں جاتی.

چور سے کَہہ چوری کَر شاہ سے کَہے تیرا گَھر لُٹا مُسْتا ہے

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جس میں لگانے بجھانے کی عادت ہو

چور سے کَہیں مُوس، شاہ سے کَہیں جاگ

اس کے متعلق کہتے ہیں جو دونوں فریقوں میں لگائی بجھائی کر کے فساد کرا دیتا ہے

چور کی بُومْڑی سب سے آگے

جو قصور وار ہوتا ہے وہ اپنی بے گناہی ثابت کرنے کو زیادہ شور مچاتا ہے.

زَخْم سے چُور

زَخْم سے چُور نِکَلْنا

زخم کی باقی مان٘دہ خرابی کا دُور ہونا .

چور کو پَکْڑے گانٹْھ سے، چِھنال کو پَکْڑے کھاٹ سے

چور کو چوری کرتے اور فاحشہ کو بدفعلی کراتے پکڑنا چاہیے تو پھر ثبوت کافی ہوتا ہے ورنہ نری الزام تراشی مانا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چور سے چور پَکَڑْوانا کے معانیدیکھیے

چور سے چور پَکَڑْوانا

chor se chor paka.Dvaanaaचोर से चोर पकड़वाना

محاورہ

چور سے چور پَکَڑْوانا کے اردو معانی

  • چور کے ذریعے دوسرے چوروں کا سراغ لگوانا یا گرفتار کرانا ؛ کسی بدعنوانی کی نشان دہی اسے شعبے کے کسی فرد سے کرانا

चोर से चोर पकड़वाना के हिंदी अर्थ

  • चोर के ज़रीये दूसरे चोरों का सुराग़ लगवाना या गिरफ़्तार कराना , किसी बदउनवानी की निशानदेही उसे शोबे के किसी फ़र्द से कराना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور سے چور پَکَڑْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور سے چور پَکَڑْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words