تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیوَسْتَگی" کے متعقلہ نتائج

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اِبْلاغی

ابلاغ (رک) سے منسوب .

اِبْلاغِ مَعانی

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اِبْلاغِ حُکْم

حکم پہنچانا (کرنا ہونا کے ساتھ)

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیوَسْتَگی کے معانیدیکھیے

پَیوَسْتَگی

paivastagiiपैवस्तगी

اصل: فارسی

وزن : 2212

پَیوَسْتَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اتصال، وصل، جڑا ملا یا چپکا ہونے کی کیفیت
  • تعلق، میل قربت
  • سلسلہ، رابطہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of paivastagii

पैवस्तगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सटा हुआ (होना) निरंतरता, लगातारपन, नित्यता, हमेशगी, अंदर घुसने या पैवस्त होने का भाव।
  • सटा हुआ (होना) निरंतरता, लगातारपन, नित्यता, हमेशगी, अंदर घुसने या पैवस्त होने का भाव।

پَیوَسْتَگی کے مترادفات

پَیوَسْتَگی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیوَسْتَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیوَسْتَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone