تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیر اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

پَیر

قدم، پاؤں، ٹان٘گ

پَیروں

پیر (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل .

پَیری

بھوسا ملا ہوا اناج کا ڈھیر، غلہ جو صاف کرنے کے کے بعد باقی رہے، پیر، کھایان، پیرا

پَیرنی

(کاشتکاری) کھیت میں بیج کی بوائی ، تخم ریزی ، بوئی.

پَیر پَیر

on foot

پَیْرِس

فرانس کا دارالسلطنت، شہر کا نام

پَیر بازی

ناچ میں پیروں کی ایک خوبصورت رفتار

پَیرَوی

(کسی کے) نشان قسم پر قدم رکھنا ، قدم بہ قدم چلنا.

پَیر وار

تیرنے والا ، تیراک.

پَیر گاڑی

بائیسکل ، سائیکل.

پَیر تھام

جدید وضع کے دروازوں کی چوکھٹ میں کواڑوں کی روک یا آڑ کے لیے بنا ہوا کھان٘چا ، رک : پاتام / پیتام .

پَیرانی

پیر کی زوجہ

پَیر دَوڑی

بھاگ دوڑ ، تگ ودو ، سخت کوشش ، بھاگا دوڑی.

پَیراکی

تیرنے کا ہنر، شناوری، تیرنے کا عمل

پَیرَو

عمل کرنے والا، عمل پیرا ہونے والا

پَیر پایَہ

(حشریات) ٹان٘گ کا وہ جوڑ جو کولہے پر ہوتا ہے ، (Legbase).

پَیْرَہَن

پیراہن کی تخفیف، لباس، کرتہ، پوشاک

پیرامن

‘पैरामून' का लघु., दे. 'पैरामून'।

پَیراگِراف

کسی مضمون وغیرہ کا ایک ہی مطلب پر مبنی حصہ، عبارت کا ٹکڑا یا قطعہ، وہ عبارت کا ٹکڑا جس میں ایک ہی مضمون ہو، (فقرہ) عبارت

پَیر بُھْچڑی

ہیجڑوں کا پیر

پَیراسْتَگی

سجاوٹ، تزئین، آراستگی (بالعموم آراستگی کے ساتھ)

پَیراسْتَنی

सजाने योग्य ।।

پَیراستَہ

سجا ہوا، آراستہ، مزین، زیبائش کیا ہوا

پَیر اُٹھان

(کُشتی) کشتی کا ایک پیچ جس میں بایاں پیر آگے بڑھا کر بائیں ہاتھ سے جوڑ کی چھاتی پر دکھا دیتے ہیں اور اسی وقت سیدھے ہاتھ سے اس کے پیر کے گھٹنے کو اٹھا کر بایاں پیر اس کے داہنے پیر میں اڑا کر پھرتی سے اسے اپنی طرف کھین٘چ کر چت کردیتے ہیں).

پَیر کی جُوتی

(مجازاً) نہایت حقیر ، نہایت ذلیل ، ادنیٰ درجے کا.

پَیرافِین

ایک بے رن٘گ اور بے بو کا چکنا مایہ جو پیٹرول وغیرہ کو صاف کرکے بنایا جاتا ہے اس کی عام شکل موم ہے جو ہائیڈورجن اور کابن کا نامیاتی مرکب ہے ، موم معدنی.

پَیروکاری

Adovcacy

پَیراکِیا

یہ ایک عام نام ہے ان تمام آبی حیوانات و نباتات کا جو سمندر دریا وغیرہ میں بہتے تیرتے ہیں ، جل چر ، پیراکو ، انگریزی : Plankton.

پَیر بَٹائی

کھلیانی بٹائی جو اُڑان سے پہلے کاشت کار اور زمین دار کے درمیان حصہ رسدی بان٘ٹ لی جائے.

پَیر کی خاک

(مجازاً) نہایت حقیر شے ، بہت ادنیٰ درجے کی چیز.

پَیر چُھٹنا

حیض کا معمول سے زیادہ جاری ہونا

پَیر پَڑنا

touch the feet as a sign of submission, bow down, to fall on feet, to beg earnestly

پَیر پَھنسانا

اپنے آپ کو دقت میں ڈالنا

پَیرْنا

طے کرنا ، پار اُترنا.

پَیرائِندَہ

सजानेवाला, सुसज्जित | करनेवाला।

پَیر نِکَلنا

۔لکازم پیر کے پار ہوجانا۔ ؎

پَیر نِکالْنا

پاؤں نکالنا

پَیر پَٹَخْنا

اظہار ناراضگی کرنا، غصہ ہونا

پَیر لَمْبے کَرنا

رک : پان٘و پھیلانا.

پَیرا مِیٹَر

(ریاضی) آتش پیما (اس آلے سے منجمد چیزوں بالخصوص معدنیات کے اس بڑھائو کی پیمائش ہوتی ہے جو بہ سسب گرمی کے ہو) مقیاس الخروج.

پَیر چُھوٹْنا

عورت کو خلاف معمول حیض جاری ہونا اور جاری رہنا

پَیْرایہ

طرز، روش، ڈھنگ، انداز

پَیر اُکَھڑْنا

رک : پان٘و اکھڑ جانا.

پَیر میں بِلّی بَندھی ہونا

ہر وقت چلتے پھرتے رہنا، ایک جگہ ٹک کر نہ بیٹھنا

پَیر کُھلْوانا

غیرمعمولی طور پر کسی خاص وجہ سے خون کا عورت کی فرج سے جاری کرادینا.

پَیرا ٹائِیفائِڈ

ٹائیفائڈ بخار سے مشابہ ، نقلی ٹائیفائڈ جو تپ میعادی سے اس قدر مشابہ ہو کہ خون کے معائنہ کے بغیر فرق نہ معلوم ہوسکے.

پَیر کی جُوتی کو دِن لَگْنا

رک : پیر کی جوتی سر پر آنا.

پَیرَہنِ عِشْق

apparel of love

پَیر کَہیں ڈالنا اور پَڑنا کَہیں

سخت بے چینی، اضطراب، فکر یا رنج ظاہر کرنے کو کہتے ہیں، عشق میں بھی یہ حالت ہوتی ہے

پَیر اُکھیڑْنا

پان٘و جمنے نہ دیتا ، (کسی جمی ہوئی چیز کو) اپنی جگہ سے ، ہلا دینا ، قائم نہ ہونے دینا.

پَیروں پَیروں

on foot, by walk

پَیر کا نِشان

footprint

پَیر کی جُوتی سَر پَر لَگْنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر آنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پَیر تَلے سے مِٹّی نِکَلْنا

ہوش اڑ جانا ، گھبرا جانا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر چَڑھنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پَیر دھو دھو کَر پِینا

رک : پان٘و دھو دھو کے پینا.

پَیر پَھنْسانے کی جَگَہ

foothold

پَیر لَڑْکَھڑانا

رک : پان٘و لڑکھڑانا.

پَیر کا ناخُنْ نَہ دِکھانا

۔(عو) روبرو نہ ہونے دینا۔ (تحقیر سے) صورت نہ دکھانا۔ آمنا سامنا نہ ہونے دینا۔ ع

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیر اُٹھانا کے معانیدیکھیے

پَیر اُٹھانا

pair uThaanaaपैर उठाना

محاورہ

مادہ: پَیر

Roman

پَیر اُٹھانا کے اردو معانی

  • پان٘و اٹھانا، روانہ ہونا، چل دینا، قدم اٹھانا، چلنا، آگے بڑھنا

Urdu meaning of pair uThaanaa

Roman

  • paanv uThaanaa, ravaana honaa, chal denaa, qadam uThaanaa, chalnaa, aage ba.Dhnaa

English meaning of pair uThaanaa

  • lift the feet, move, proceed or start on a journey

पैर उठाना के हिंदी अर्थ

  • पाँव उठाना, रवाना होना, चल देना, आगे बढ़ना, क़दम उठाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَیر

قدم، پاؤں، ٹان٘گ

پَیروں

پیر (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل .

پَیری

بھوسا ملا ہوا اناج کا ڈھیر، غلہ جو صاف کرنے کے کے بعد باقی رہے، پیر، کھایان، پیرا

پَیرنی

(کاشتکاری) کھیت میں بیج کی بوائی ، تخم ریزی ، بوئی.

پَیر پَیر

on foot

پَیْرِس

فرانس کا دارالسلطنت، شہر کا نام

پَیر بازی

ناچ میں پیروں کی ایک خوبصورت رفتار

پَیرَوی

(کسی کے) نشان قسم پر قدم رکھنا ، قدم بہ قدم چلنا.

پَیر وار

تیرنے والا ، تیراک.

پَیر گاڑی

بائیسکل ، سائیکل.

پَیر تھام

جدید وضع کے دروازوں کی چوکھٹ میں کواڑوں کی روک یا آڑ کے لیے بنا ہوا کھان٘چا ، رک : پاتام / پیتام .

پَیرانی

پیر کی زوجہ

پَیر دَوڑی

بھاگ دوڑ ، تگ ودو ، سخت کوشش ، بھاگا دوڑی.

پَیراکی

تیرنے کا ہنر، شناوری، تیرنے کا عمل

پَیرَو

عمل کرنے والا، عمل پیرا ہونے والا

پَیر پایَہ

(حشریات) ٹان٘گ کا وہ جوڑ جو کولہے پر ہوتا ہے ، (Legbase).

پَیْرَہَن

پیراہن کی تخفیف، لباس، کرتہ، پوشاک

پیرامن

‘पैरामून' का लघु., दे. 'पैरामून'।

پَیراگِراف

کسی مضمون وغیرہ کا ایک ہی مطلب پر مبنی حصہ، عبارت کا ٹکڑا یا قطعہ، وہ عبارت کا ٹکڑا جس میں ایک ہی مضمون ہو، (فقرہ) عبارت

پَیر بُھْچڑی

ہیجڑوں کا پیر

پَیراسْتَگی

سجاوٹ، تزئین، آراستگی (بالعموم آراستگی کے ساتھ)

پَیراسْتَنی

सजाने योग्य ।।

پَیراستَہ

سجا ہوا، آراستہ، مزین، زیبائش کیا ہوا

پَیر اُٹھان

(کُشتی) کشتی کا ایک پیچ جس میں بایاں پیر آگے بڑھا کر بائیں ہاتھ سے جوڑ کی چھاتی پر دکھا دیتے ہیں اور اسی وقت سیدھے ہاتھ سے اس کے پیر کے گھٹنے کو اٹھا کر بایاں پیر اس کے داہنے پیر میں اڑا کر پھرتی سے اسے اپنی طرف کھین٘چ کر چت کردیتے ہیں).

پَیر کی جُوتی

(مجازاً) نہایت حقیر ، نہایت ذلیل ، ادنیٰ درجے کا.

پَیرافِین

ایک بے رن٘گ اور بے بو کا چکنا مایہ جو پیٹرول وغیرہ کو صاف کرکے بنایا جاتا ہے اس کی عام شکل موم ہے جو ہائیڈورجن اور کابن کا نامیاتی مرکب ہے ، موم معدنی.

پَیروکاری

Adovcacy

پَیراکِیا

یہ ایک عام نام ہے ان تمام آبی حیوانات و نباتات کا جو سمندر دریا وغیرہ میں بہتے تیرتے ہیں ، جل چر ، پیراکو ، انگریزی : Plankton.

پَیر بَٹائی

کھلیانی بٹائی جو اُڑان سے پہلے کاشت کار اور زمین دار کے درمیان حصہ رسدی بان٘ٹ لی جائے.

پَیر کی خاک

(مجازاً) نہایت حقیر شے ، بہت ادنیٰ درجے کی چیز.

پَیر چُھٹنا

حیض کا معمول سے زیادہ جاری ہونا

پَیر پَڑنا

touch the feet as a sign of submission, bow down, to fall on feet, to beg earnestly

پَیر پَھنسانا

اپنے آپ کو دقت میں ڈالنا

پَیرْنا

طے کرنا ، پار اُترنا.

پَیرائِندَہ

सजानेवाला, सुसज्जित | करनेवाला।

پَیر نِکَلنا

۔لکازم پیر کے پار ہوجانا۔ ؎

پَیر نِکالْنا

پاؤں نکالنا

پَیر پَٹَخْنا

اظہار ناراضگی کرنا، غصہ ہونا

پَیر لَمْبے کَرنا

رک : پان٘و پھیلانا.

پَیرا مِیٹَر

(ریاضی) آتش پیما (اس آلے سے منجمد چیزوں بالخصوص معدنیات کے اس بڑھائو کی پیمائش ہوتی ہے جو بہ سسب گرمی کے ہو) مقیاس الخروج.

پَیر چُھوٹْنا

عورت کو خلاف معمول حیض جاری ہونا اور جاری رہنا

پَیْرایہ

طرز، روش، ڈھنگ، انداز

پَیر اُکَھڑْنا

رک : پان٘و اکھڑ جانا.

پَیر میں بِلّی بَندھی ہونا

ہر وقت چلتے پھرتے رہنا، ایک جگہ ٹک کر نہ بیٹھنا

پَیر کُھلْوانا

غیرمعمولی طور پر کسی خاص وجہ سے خون کا عورت کی فرج سے جاری کرادینا.

پَیرا ٹائِیفائِڈ

ٹائیفائڈ بخار سے مشابہ ، نقلی ٹائیفائڈ جو تپ میعادی سے اس قدر مشابہ ہو کہ خون کے معائنہ کے بغیر فرق نہ معلوم ہوسکے.

پَیر کی جُوتی کو دِن لَگْنا

رک : پیر کی جوتی سر پر آنا.

پَیرَہنِ عِشْق

apparel of love

پَیر کَہیں ڈالنا اور پَڑنا کَہیں

سخت بے چینی، اضطراب، فکر یا رنج ظاہر کرنے کو کہتے ہیں، عشق میں بھی یہ حالت ہوتی ہے

پَیر اُکھیڑْنا

پان٘و جمنے نہ دیتا ، (کسی جمی ہوئی چیز کو) اپنی جگہ سے ، ہلا دینا ، قائم نہ ہونے دینا.

پَیروں پَیروں

on foot, by walk

پَیر کا نِشان

footprint

پَیر کی جُوتی سَر پَر لَگْنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر آنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پَیر تَلے سے مِٹّی نِکَلْنا

ہوش اڑ جانا ، گھبرا جانا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر چَڑھنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پَیر دھو دھو کَر پِینا

رک : پان٘و دھو دھو کے پینا.

پَیر پَھنْسانے کی جَگَہ

foothold

پَیر لَڑْکَھڑانا

رک : پان٘و لڑکھڑانا.

پَیر کا ناخُنْ نَہ دِکھانا

۔(عو) روبرو نہ ہونے دینا۔ (تحقیر سے) صورت نہ دکھانا۔ آمنا سامنا نہ ہونے دینا۔ ع

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیر اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیر اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone