تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیمانَہ" کے متعقلہ نتائج

گُلابی

گلاب سے منسوب یا متعلق

گُلابی وَہابی

ایسا وہابی جو اپنے عقائد میں متشدد نہ ہو.

گُلابی پَن

گلاب جیسی رنگت ، ہلکی سرخی.

گُلابی پوش

گلابی رنگ کے کپڑوں میں ملبوس.

گُلابی اُرْدُو

جو عربی و فارسی کے ثقیل و غریب الفاظ اور دور ازکار تشبیہ و استعارات سے پاک ہو

گُلابی جاڑا

وہ خفیف سا جاڑا جو موسم سرما کے آخر اور موسم بہار کے آغاز میں ہوتا ہے، موسم بہار کا آغاز جب ہلکی سردی ہوتی ہے

گُلابی گَرْمی

ہلکی گرمی ، ہلکا گرم موسم.

گُلابی رَنگَت

ہلکہ سرخ رنگ ، گلاب جیسا رنگ.

گُلابی ریوْڑی

خوشبودار خستہ اور پتل پتلی ریوڑیاں جن میں عرقِ گلاب ڈالا جائے.

گُلابی سُنْڈی

ایک کیڑا جو کپاس کے بیج اور فصل کو نقصان پہنچاتا ہے. شروع میں سنڈی کا رنگ سفید ہوتا ہے مگر پھر مکمل قد (۳۵ انچ) اختیار کرنے پر اس کا جسم گلابی اور سر بھورا ہو جاتا ہے.

گُلابی آنْکھیں

آن٘کھیں جو خمار سے گلابی رنگ کی ہو جائیں ، مخمور آنکھیں ، متوالی آنکھیں.

گُلابی اَنکْھڑِیاں

آن٘کھیں جو خمار سے گلابی رنگ کی ہو جائیں ، مخمور آنکھیں ، متوالی آنکھیں.

گُلابی ریوْڑیاں

خوشبودار خستہ اور پتل پتلی ریوڑیاں جن میں عرقِ گلاب ڈالا جائے.

آنکھ گُلابی ہونا

آن٘کھ یا آن٘کھوں میں ہلکی ہلکی سرخی پیدا ہونا (بیشتر بیداری، نشے یا آشوب کے باعث)

عِیدِ گُلابی

بہار کے شروع میں منایا جانے والا ایک تہوار، موسم بہار کی عید یا خوشی

سَجی گُلابی

سجّی کی ایک قسم جسے لوٹن سجّی بھی کہتے ہیں

مَے کی گُلابی

شراب کی پیالی ، ساغر ، ایاغ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیمانَہ کے معانیدیکھیے

پَیمانَہ

paimaanaपैमाना

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

پَیمانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خشک یا تر اشیا ناپنے کا آلہ یا ظرف، نپنا
  • اسکیل جس سے سطح کو ناپتے ہیں فٹ پٹی، فٹا
  • آلہ پیمائش
  • پیالہ، بیشتر شراب کا پیالہ، جام شراب، گلاس
  • مقدار معین، کسی کام یا شے کا وزن یا اندازہ یا وقت مقرر وغیرہ، ناپ
  • کسوٹی، (حسن و قبح یا افراط و تفریط وغیرہ پرکھنے یا جانچنے کا) معیار
  • درجہ، حیثیت ( ’پر‘ کے ساتھ)
  • (تصوف) قلب عارف جو انوار غیبی کا مشاہدہ اور حقائق اشیا اور مراتب ومقامات کا ادراک کرتا ہے

شعر

Urdu meaning of paimaana

  • Roman
  • Urdu

  • Khushak ya tar ashyaa naapne ka aalaa ya zarf, napnaa
  • skel jis se satah ko naapte hai.n fuT paTTii, phaTaa
  • aalaa paimaa.ish
  • piyaalaa, beshatar sharaab ka piyaalaa, jaam sharaab, gilaas
  • miqdaar mu.iin, kisii kaam ya shaiy ka vazan ya andaaza ya vaqt muqarrar vaGaira, naap
  • kasauTii, (husn-o-qubah ya ifraat-o-tafriit vaGaira parakhne ya jaanchne ka) mayaar
  • darja, haisiyat ( 'par' ke saath
  • (tasavvuf) qalab aarif jo anvaar Gaibii ka mushaahidaa aur haqaayaq ashyaa aur muraatib vamqaamaat ka idraak kartaa hai

English meaning of paimaana

Noun, Masculine

  • goblet, cup, bowl, measure, standard, yardstick, plane scale

    Example Aqa ham ko barakat dijiye aur ek paimana tel ka dijiye

पैमाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूखे या गीले पदार्थ नापने का उपकरण या बर्तन, नपना
  • स्केल जिससे सतह को नापते हैं फ़ुटपट्टी, फ़ुटा
  • नापने या मापने का उपकरण
  • प्याला, अधिकतर शराब का प्याला, शराब का प्याला, गिलास
  • निर्धारित मात्रा, किसी काम या वस्तु का भार या अनुमान या निश्चित समय इत्यादि, नाप
  • कसौटी, (गुण एवं दोष या आधिक्य एवं न्यूनता इत्यादि परखने या जाँचने का) परख
  • स्तर, हैसियत ( 'पुर' के साथ)
  • (सूफ़ीवाद) जो ईश्वर को पहचानता हो वह अदृश्य दैवीय रूपों का विश्लेषण और पदार्थ जगत की वास्तविकता और क्रमात आने वाली अवस्थाओं एवं प्रतिष्ठाओं का ज्ञान रखता है

پَیمانَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

لفظ پیمانہ سنتے ہی شراب کے جام کا خیال آتا ہے، لیکن پیمانہ صرف مے خانے میں ہی نہیں، بچوں کے اسکول کے بستوں میں بھی ملتا ہے۔ وہ کیسے ؟ کیونکہ دونوں کا تعلق پیمائش یعنی ناپنے سے ہے ۔ " پیمانہ“ در اصل کسی چیز کی مقدار، وزن یا لمبائی چوڑائی، موٹائی، اور حرارت وغیرہ ناپنے کےمعیاری آلے کو کہتے ہیں۔ بچے اسکول کے بستے میں جو scale رکھ کر لے جاتے ہیں اس کو اردو میں پیمانہ کہتے ہیں اور اکثر اس کو فُٹا بھی کہا جاتا تھا۔ اکثر اسی سے بچوں کی پٹائ بھی ہو جاتی تھی۔ کسی سیال کو ناپنے کے لئے بھی کسی برتن میں ڈالا جاتا ہے، اس برتن کو پیمانہ ہی کہا جاتا ہے۔ شراب کو ناپ کر ڈالنے والا برتن بھی پیمانہ کہا گیا ہے جو اردو شاعری میں کبھی گردش میں رہتا ہے، کبھی چھلکتا ہے۔ صبر کا پیمانہ چھلکنا کے معنی ہیں۔ برداشت سے زیادہ ہو جانا اور شرافت کا پیمانہ شرافت پرکھنے کے معنی میں آتا ہے ۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُلابی

گلاب سے منسوب یا متعلق

گُلابی وَہابی

ایسا وہابی جو اپنے عقائد میں متشدد نہ ہو.

گُلابی پَن

گلاب جیسی رنگت ، ہلکی سرخی.

گُلابی پوش

گلابی رنگ کے کپڑوں میں ملبوس.

گُلابی اُرْدُو

جو عربی و فارسی کے ثقیل و غریب الفاظ اور دور ازکار تشبیہ و استعارات سے پاک ہو

گُلابی جاڑا

وہ خفیف سا جاڑا جو موسم سرما کے آخر اور موسم بہار کے آغاز میں ہوتا ہے، موسم بہار کا آغاز جب ہلکی سردی ہوتی ہے

گُلابی گَرْمی

ہلکی گرمی ، ہلکا گرم موسم.

گُلابی رَنگَت

ہلکہ سرخ رنگ ، گلاب جیسا رنگ.

گُلابی ریوْڑی

خوشبودار خستہ اور پتل پتلی ریوڑیاں جن میں عرقِ گلاب ڈالا جائے.

گُلابی سُنْڈی

ایک کیڑا جو کپاس کے بیج اور فصل کو نقصان پہنچاتا ہے. شروع میں سنڈی کا رنگ سفید ہوتا ہے مگر پھر مکمل قد (۳۵ انچ) اختیار کرنے پر اس کا جسم گلابی اور سر بھورا ہو جاتا ہے.

گُلابی آنْکھیں

آن٘کھیں جو خمار سے گلابی رنگ کی ہو جائیں ، مخمور آنکھیں ، متوالی آنکھیں.

گُلابی اَنکْھڑِیاں

آن٘کھیں جو خمار سے گلابی رنگ کی ہو جائیں ، مخمور آنکھیں ، متوالی آنکھیں.

گُلابی ریوْڑیاں

خوشبودار خستہ اور پتل پتلی ریوڑیاں جن میں عرقِ گلاب ڈالا جائے.

آنکھ گُلابی ہونا

آن٘کھ یا آن٘کھوں میں ہلکی ہلکی سرخی پیدا ہونا (بیشتر بیداری، نشے یا آشوب کے باعث)

عِیدِ گُلابی

بہار کے شروع میں منایا جانے والا ایک تہوار، موسم بہار کی عید یا خوشی

سَجی گُلابی

سجّی کی ایک قسم جسے لوٹن سجّی بھی کہتے ہیں

مَے کی گُلابی

شراب کی پیالی ، ساغر ، ایاغ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیمانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیمانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone