تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیمان شِکَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیمان شِکَن کے معانیدیکھیے
پَیمان شِکَن کے اردو معانی
صفت
- قول وقرار سے منحرف ہوجانے والا، بے وفا
- کنایۃً: معشوق
شعر
رنج تو یہ ہے مظفرؔ کہ وہ پیمان شکن
لب پہ لایا نہ کبھی حرف دعا میرے بعد
English meaning of paimaan-shikan
Adjective
- one who breaks promises, promise-breaker, disloyal
- metaphorically: beloved
पैमान-शिकन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वो जो प्रतिज्ञा तोड़े, बेवफ़ाई, अपनी कही बातों से फिरने वाला, बेवफ़ा
- संकेतात्मक: प्रमिका
پَیمان شِکَن کے مترادفات
پَیمان شِکَن کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیمان شِکَن)
پَیمان شِکَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔