تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیکار" کے متعقلہ نتائج

سَخْتی

دشواری

سَخْتی سے

بمشکل، دشواری سے، تن٘گی یا تکلیف سے، بدمزاجی سے، بے رحمی سے، درشتی سے

سَخْتی توڑْنا

تکلیف دینا یا جبر کرنا.

سَخْتی پَکَڑْنا

راسخ ہو جانا ، پائدار ہو جانا.

سَخْتی آنا

سخت مُصیبت ہونا یا آنا.

سَخْتی اُٹْھوانا

مُصیبت میں ڈالنا ، تکلیف برداشت کرانا ، محنت و مشقت کرانا ، دُکھ جھیلوانا.

سَخْتی گُزَرْنا

مُشکل پیش آنا ، تن٘گی ہونا ، عسرت ہونا.

سَخْتی ہونا

be shown severity, be subjected to violence

سَخْتی میں وَقْت کاٹنا

تکلیف میں وقت گزارنا

سَخْتِی کھینچنا

تکلیف برداشت کرنا، بہت تکلیف اٹھانا

سَختی کرنا

ستانا، ظُلم کرنا، زیادتی کرنا، جبر کرنا

سَخْتی سے دِن گُزَرْنا

تکلیف سے بسر ہونا ، عسرت وتن٘گدستی سے گُزر بسر ہونا.

سَخْتی اُٹھانا

ظُلم سہنا ، مُصیبت جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا.

سَخْتِی جھیلنا

تکلیف برداشت کرنا، بہت تکلیف اٹھانا

سَخْتی سے پیش آنا

درشتی سے پیش آنا، بدمزاجی دِکھانا، بے رحمی کا برتاؤ کرنا، سخت گیری کرنا

سَخْتی اُوٹھانا

ظُلم سہنا ، مُصیبت جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا.

سَخْتی کَش

تکلیفیں برداشت کرنے والا، مشکلات جھیلنے والا، صابر، باہمّت

سَخْتی کی گِرَہ آنا

مُصیبت کا زمانہ آنا.

سَخْتی کَشِیدَہ

مُصیبت زدہ.

سَخْتی سے تَنگ آنا

بدمزاجی سے گھبرانا

سَخْتی و سُسْتی

مشکل حالت، پریشانی، مصیبت

سَخْتیٔ نَزَع

यम-यातना, चंद्रा, मरते समय का कष्ट।

سَخْتیٔ اَیّام

ایام یا دن کی سختی، مصیبت کے دن، تقدیر کی بے رخی، گردش ایام

سُوکھتا

dried, shrivelled

سُکْھٹا

سُوکھا ہوا ، خُشک ؛ (مجازاً) سنجیدہ ، بے کیف ، تھتھلا .

سوکْھتا

जला हुआ।

سُکْھٹی

سُوکھی ہوئی ، خُشک .

سوخْتَہ

جلا ہوا

ساخْتَہ

بنایا ہوا، تیّارکیا ہوا

ساخْتی

ساخت کے متعلق یا منسوب ، بناوٹی.

سوخْتی

(جھلائی) ڈھلائی کے سانچے کی جلی ہوئی مٹّی جو پگھی ہوئی دھات کی تیزی سے جل کر سخت ہوجائے اور سان٘چہ بنانے کے کام نہ آئے

سُخْتَہ

تولاہوا ، موزوں، سنجیدہ، ٹکسالی، شستہ

سَعْی و خَطا

کوشش و ناکامی، غلط و صحیح طریقہ عمل

طَبِیعَت میں سَخْتی ہونا

مزاج میں کڑا پن ہونا

ساخْتَہ پَرْداخْتَہ کَرنا

اپنی طرف سے وضع کرنا ، دل سے گڑھنا.

سوخْتَہ ہو جانا

(گنجفہ بازی) بیکار ہوجانا ، گنجفے کے پتّے کا ، کہ جو سر ہو اور وقت پر نہ چلا جائے اس کا بیکار ہوجانا .

دھان سُوکْھتا ہے کَوّا ٹَرٹَراتا ہے

جہاں کچھ کھانے کی چیز ہوتی ہے وہاں سبھی آن پہنچتے ہیں .

تَعْرِیف کَرتے مُنْھ سُوکْھتا ہے

جیسی چاہیئے تعریف نہیں ہوسکتی .

تِین دِن کا چھوکْرا ہَمیں سِکھاتا ہے

جب کوئی کم عمر مشورہ دے تو عمر رسیدہ کہتے ہیں.

آدْمی کُچھ کھو کے سِیکْھتا ہے

نقصان اٹھانے کے بعد تجربہ ہوتا ہے

کُچْھ کھو کے سِیْکْھتے ہیں

نقصان برداشت کر کے تجربہ حاصل ہوتا ہے

مَچْھلی کے جائے کو کون تَیرنا سِکھاتا ہے

اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں

کُچْھ کھو کے ہی سِیْکْھتے ہیں

نقصان برداشت کر کے تجربہ حاصل ہوتا ہے

کُچْھ کھو ہی کے سِیْکْھتے ہیں

نقصان برداشت کر کے تجربہ حاصل ہوتا ہے

جاں سوخْتَہ

افسردہ و پژمردہ، مصیبت زدہ، آفت زدہ، عاشق، مہجور

دِل سوخْتَہ

غمگین، مصبیت زدہ، پریشان خاطر، عاشق

خود ساخْتَہ

خود بنایا ہوا، اپنے طور پر دعویدار، اپنے من سے گھڑا ہوا، من گھڑت

جِیو سوخْتَہ

دل جلا، دل سوختہ.

پِدَر سوخْتَہ

(دشنام) ولد الحرام ، حرامی ، جس کے باپ کا پتا نہ ہو.

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

مَچْھلی کے پوت کو کون تَیرنا سِکھاتا ہے

اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں

جَنْگِ ساخْتَہ

दे. ‘जंगे ज़रगरी'।

کَوّا ہَنْس کے چال سِیکْھتا تھا اَپْنی چال بھی بُھول گَیا

رک : کوّا چلا ہن٘س کی چال الخ

نا ساخْتَہ

بے ساختہ ؛ بے ارادہ ، یکایک ، اچانک ۔

نَو ساختَہ

بالکل نیا ، تازہ کار ، نوجوان

پَر سوخْتَہ

जिसके पर जल गये हों, अर्थात्, असमर्थ, लाचार, विवश।

جان سوخْتَہ

جلا ہوا، ویران

اَخْتَر سوخْتَہ

بدقسمتی، بد بختی، بد نصیبی

کار کو کار سِکھاتا ہے

کام کرنے ہی سے آتا ہے، مشق سے مہارت پیدا ہوتی ہے، انسان تجربے سے سیکھتا ہے

کام کو کام سِکھاتا ہے

کام کرنے ہی سے آتا ہے، مشق سے مہارت پیدا ہوتی ہے، انسان تجربے سے سیکھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیکار کے معانیدیکھیے

پَیکار

paikaarपैकार

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: بیوپاری

  • Roman
  • Urdu

پَیکار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جنگ، لڑائی، معر کہ، باہمی کشیدگی
  • مقابلہ، کشمکش، غلبہ پانے کی کوشش
  • معمولی جھگڑا، تو تو میں میں، خانگی معاملات میں لڑائی

صفت

  • پھیری والا، گھوم پھر کر بیچنے والا، گشتی خردہ فروش
  • صول کنندہ، محصّل، گھوم پھر کر قرضہ چندہ یا لگان وغیر وصول کرنے والا شخص
  • (ماہی گیری) مچھلی کی منڈی کا دلال
  • (دھنائی) کھیتوں سے کپاس چنوانے والا ٹھیکیدار یا آجر
  • (دکانداری) وہ شخص جو بازار میں پھر کر تجارتی مال کی خرید و فروخت کا معاملہ طے کرائے، تجارتی دلال، گماشتہ
  • (بیل بانی) بیلوں کا بیوپاری یا سودا کرانے والا دلال، بردھا
  • ایک چابک یا رسی جو زمیندار کھیت کے جانور اڑانے اور نکالنے کے واسطے استعمال کرتے ہیں

شعر

Urdu meaning of paikaar

  • Roman
  • Urdu

  • jang, la.Daa.ii, maarka, baahamii kashiidagii
  • muqaabala, kashmakash, Galba paane kii koshish
  • maamuulii jhag.Daa, tuu to me.n men, Khaangii mu.aamalaat me.n la.Daa.ii
  • pherii vaala, ghuum phir kar bechne vaala, gashtii Khurdaafrosh
  • sivil kanundaa, mahsal, ghuum phir kar qarzaa chandaa ya lagaan vaGair vasuul karne vaala shaKhs
  • (maahii gerii) machhlii kii manDii ka dalaal
  • (dhunaa.ii) kheto.n se kapaas chunvaane vaala Thekedaar ya aajir
  • (dukaanadaarii) vo shaKhs jo baazaar me.n phir kar tijaaratii maal kii Khariid-o-faroKhat ka mu.aamlaa tai kiraa.e, tijaaratii dalaal, gumaashta
  • (bail baanii) bailo.n ka byopaarii ya saudaa karaane vaala dalaal, briddha
  • ek chaabuk ya rassii jo zamiindaar khet ke jaanvar u.Daane aur nikaalne ke vaaste istimaal karte hai.n

English meaning of paikaar

Noun, Feminine

  • contest, battle, war

Adjective

  • hawker, vendor

पैकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • युद्ध
  • युद्ध, जंग, फुटकर व्यापारी , फेरी लगा कर सामान बेचने वाला, हाकर
  • युद्ध, समर, लड़ाई, जंग।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَخْتی

دشواری

سَخْتی سے

بمشکل، دشواری سے، تن٘گی یا تکلیف سے، بدمزاجی سے، بے رحمی سے، درشتی سے

سَخْتی توڑْنا

تکلیف دینا یا جبر کرنا.

سَخْتی پَکَڑْنا

راسخ ہو جانا ، پائدار ہو جانا.

سَخْتی آنا

سخت مُصیبت ہونا یا آنا.

سَخْتی اُٹْھوانا

مُصیبت میں ڈالنا ، تکلیف برداشت کرانا ، محنت و مشقت کرانا ، دُکھ جھیلوانا.

سَخْتی گُزَرْنا

مُشکل پیش آنا ، تن٘گی ہونا ، عسرت ہونا.

سَخْتی ہونا

be shown severity, be subjected to violence

سَخْتی میں وَقْت کاٹنا

تکلیف میں وقت گزارنا

سَخْتِی کھینچنا

تکلیف برداشت کرنا، بہت تکلیف اٹھانا

سَختی کرنا

ستانا، ظُلم کرنا، زیادتی کرنا، جبر کرنا

سَخْتی سے دِن گُزَرْنا

تکلیف سے بسر ہونا ، عسرت وتن٘گدستی سے گُزر بسر ہونا.

سَخْتی اُٹھانا

ظُلم سہنا ، مُصیبت جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا.

سَخْتِی جھیلنا

تکلیف برداشت کرنا، بہت تکلیف اٹھانا

سَخْتی سے پیش آنا

درشتی سے پیش آنا، بدمزاجی دِکھانا، بے رحمی کا برتاؤ کرنا، سخت گیری کرنا

سَخْتی اُوٹھانا

ظُلم سہنا ، مُصیبت جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا.

سَخْتی کَش

تکلیفیں برداشت کرنے والا، مشکلات جھیلنے والا، صابر، باہمّت

سَخْتی کی گِرَہ آنا

مُصیبت کا زمانہ آنا.

سَخْتی کَشِیدَہ

مُصیبت زدہ.

سَخْتی سے تَنگ آنا

بدمزاجی سے گھبرانا

سَخْتی و سُسْتی

مشکل حالت، پریشانی، مصیبت

سَخْتیٔ نَزَع

यम-यातना, चंद्रा, मरते समय का कष्ट।

سَخْتیٔ اَیّام

ایام یا دن کی سختی، مصیبت کے دن، تقدیر کی بے رخی، گردش ایام

سُوکھتا

dried, shrivelled

سُکْھٹا

سُوکھا ہوا ، خُشک ؛ (مجازاً) سنجیدہ ، بے کیف ، تھتھلا .

سوکْھتا

जला हुआ।

سُکْھٹی

سُوکھی ہوئی ، خُشک .

سوخْتَہ

جلا ہوا

ساخْتَہ

بنایا ہوا، تیّارکیا ہوا

ساخْتی

ساخت کے متعلق یا منسوب ، بناوٹی.

سوخْتی

(جھلائی) ڈھلائی کے سانچے کی جلی ہوئی مٹّی جو پگھی ہوئی دھات کی تیزی سے جل کر سخت ہوجائے اور سان٘چہ بنانے کے کام نہ آئے

سُخْتَہ

تولاہوا ، موزوں، سنجیدہ، ٹکسالی، شستہ

سَعْی و خَطا

کوشش و ناکامی، غلط و صحیح طریقہ عمل

طَبِیعَت میں سَخْتی ہونا

مزاج میں کڑا پن ہونا

ساخْتَہ پَرْداخْتَہ کَرنا

اپنی طرف سے وضع کرنا ، دل سے گڑھنا.

سوخْتَہ ہو جانا

(گنجفہ بازی) بیکار ہوجانا ، گنجفے کے پتّے کا ، کہ جو سر ہو اور وقت پر نہ چلا جائے اس کا بیکار ہوجانا .

دھان سُوکْھتا ہے کَوّا ٹَرٹَراتا ہے

جہاں کچھ کھانے کی چیز ہوتی ہے وہاں سبھی آن پہنچتے ہیں .

تَعْرِیف کَرتے مُنْھ سُوکْھتا ہے

جیسی چاہیئے تعریف نہیں ہوسکتی .

تِین دِن کا چھوکْرا ہَمیں سِکھاتا ہے

جب کوئی کم عمر مشورہ دے تو عمر رسیدہ کہتے ہیں.

آدْمی کُچھ کھو کے سِیکْھتا ہے

نقصان اٹھانے کے بعد تجربہ ہوتا ہے

کُچْھ کھو کے سِیْکْھتے ہیں

نقصان برداشت کر کے تجربہ حاصل ہوتا ہے

مَچْھلی کے جائے کو کون تَیرنا سِکھاتا ہے

اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں

کُچْھ کھو کے ہی سِیْکْھتے ہیں

نقصان برداشت کر کے تجربہ حاصل ہوتا ہے

کُچْھ کھو ہی کے سِیْکْھتے ہیں

نقصان برداشت کر کے تجربہ حاصل ہوتا ہے

جاں سوخْتَہ

افسردہ و پژمردہ، مصیبت زدہ، آفت زدہ، عاشق، مہجور

دِل سوخْتَہ

غمگین، مصبیت زدہ، پریشان خاطر، عاشق

خود ساخْتَہ

خود بنایا ہوا، اپنے طور پر دعویدار، اپنے من سے گھڑا ہوا، من گھڑت

جِیو سوخْتَہ

دل جلا، دل سوختہ.

پِدَر سوخْتَہ

(دشنام) ولد الحرام ، حرامی ، جس کے باپ کا پتا نہ ہو.

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

مَچْھلی کے پوت کو کون تَیرنا سِکھاتا ہے

اپنے آبائی یا خاندانی کام سے ہر شخص ازخود بخوبی واقف ہوتا ہے، اسے کسی سے سیکھنے کی ضرورت نہیں

جَنْگِ ساخْتَہ

दे. ‘जंगे ज़रगरी'।

کَوّا ہَنْس کے چال سِیکْھتا تھا اَپْنی چال بھی بُھول گَیا

رک : کوّا چلا ہن٘س کی چال الخ

نا ساخْتَہ

بے ساختہ ؛ بے ارادہ ، یکایک ، اچانک ۔

نَو ساختَہ

بالکل نیا ، تازہ کار ، نوجوان

پَر سوخْتَہ

जिसके पर जल गये हों, अर्थात्, असमर्थ, लाचार, विवश।

جان سوخْتَہ

جلا ہوا، ویران

اَخْتَر سوخْتَہ

بدقسمتی، بد بختی، بد نصیبی

کار کو کار سِکھاتا ہے

کام کرنے ہی سے آتا ہے، مشق سے مہارت پیدا ہوتی ہے، انسان تجربے سے سیکھتا ہے

کام کو کام سِکھاتا ہے

کام کرنے ہی سے آتا ہے، مشق سے مہارت پیدا ہوتی ہے، انسان تجربے سے سیکھتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone