تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلُو بَہ پَہْلُو ہونا" کے متعقلہ نتائج

پَہْلُو بَہ پَہْلُو ہونا

مقابل ہونا، ٹکر لینا، برابری کرنا

پَہْلُو بَہ پَہْلُو

ساتھ ساتھ، ایک وقت میں

پَہْلُو گَرْم ہونا

آسودگی حاصل ہونا .

پَہْلُو تَہی ہونا

پہلو تہی کرنا (رک) کا لازم.

پَہْلُو پَیدا ہونا

رخ نکلنا، صورت نکلنا.

پَہْلُو آباد ہونا

رک: پہلو گرم ہونا.

پَہْلُو آباد ہونا

۔ پہلو گرم ہونا۔ ؎

ہَم پَہْلُو ہونا

پہلو میں بیٹھنا ، آپس میں ملنا ، اتفاق ہونا ، قریب ہونا ، پہلو بہ پہلو ہونا

بات میں پَہْلُو ہونا

کسی بات میں کوئی لطیف اشارہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلُو بَہ پَہْلُو ہونا کے معانیدیکھیے

پَہْلُو بَہ پَہْلُو ہونا

pahluu-ba-pahluu honaaपहलू-ब-पहलू होना

محاورہ

پَہْلُو بَہ پَہْلُو ہونا کے اردو معانی

  • مقابل ہونا، ٹکر لینا، برابری کرنا

English meaning of pahluu-ba-pahluu honaa

  • be side by side, confront, meet resolutely

पहलू-ब-पहलू होना के हिंदी अर्थ

  • अग़ल-बग़ल होना, सम्मुख होना, टक्कर लेना, बराबरी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلُو بَہ پَہْلُو ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلُو بَہ پَہْلُو ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words