تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات میں پَہْلُو ہونا" کے متعقلہ نتائج

بات میں پَہْلُو ہونا

کسی بات میں کوئی لطیف اشارہ ہونا

بات میں پَہْلُو نِکَلْنا

بات میں پہلو نکالنا کا لازم

بات میں پَہْلُو نِکَالْنا

بات میں شاخیں نکالنا، بات میں بات پیدا کرنا

بات میں بات پَیْدا ہونا

ایک بات کے بیان کے دوران اور امور کا ذکر چھڑ جانا، نکتے سے نکتہ پیدا ہونا

بات میں کَلام ہونا

بولنے سے عاجز ہونا

بات میں کَجی ہونا

جھوٹ ہونا

بات میں بَل ہونا

جھوٹ ہونا

بات میں بات ہونا

قابل ذکر بات ہونا

بات میں ہیٹی ہونا

کسی چیز میں کمی ہونے کی وجہ سے بے عزتی ہونا

آنکھوں میں بات ہونا

اشاروں اشاروں میں گفتگو ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بات میں پَہْلُو ہونا کے معانیدیکھیے

بات میں پَہْلُو ہونا

baat me.n pahluu honaaबात में पहलू होना

اصل: ہندی

محاورہ

بات میں پَہْلُو ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی بات میں کوئی لطیف اشارہ ہونا

बात में पहलू होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी बात में कोई नाज़ुक और सुंदर इशारा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات میں پَہْلُو ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات میں پَہْلُو ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words