Search results
Saved words
Showing results for "pag.Dii baa.ndhnaa"
Meaning ofSee meaning pag.Dii baa.ndhnaa in English, Hindi & Urdu
Root word: pag.Dii
English meaning of pag.Dii baa.ndhnaa
- enthrone, to crown,install as a substitute or successor, put on a turban
پَگْڑی باندھْنا کے اردو معانی
- دستار سر پر لپیٹنا ، صافے کو قاعدے کے مطابق سر پر لپیٹنا .
- قائم مقام کرنا ، خلیفہ بنانا ، تخت نشین کرنا ، وارث قرار دینا.
- اُستاد بنانا.
- مویشی کے چوروں میں یہ رسم ہے کہ جب لڑکا پہلی چوری کرے تو اس کو دستار بان٘دھتے ہیں.
- تکمیل تعلیم کے بعد پگڑی بان٘دھنا جسے فضیلت کی پگڑی یا دستار فضیلت کہتے ہیں.
- شادی کے موقع پر دولھا کے بہنوئی وغیرہ کا دولھا کے سر پر پگڑی بان٘دھنا.
- ۔ متعدی۔ ۱۔ دستار باندھنا۔ ۲۔ دستار بندی کرنا۔ ۳۔ قائم مقامبنانا۔ خلیفہ کرنا۔ استاد بنادینا۔ گدی پر بٹھانا۔ تخت نشیں کرنا۔ ۴۔ لازم قائم مقام ہونا۔ خلیفہ ہونا۔
Showing search results for: English meaning of pagdee baandhnaa, English meaning of pagdee bandhna
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (pag.Dii baa.ndhnaa)
pag.Dii baa.ndhnaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone