تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑْھے طوطا پَڑھے مَینا، کَہِیں پَٹھان کا پُوت بھی پَڑھا ہے" کے متعقلہ نتائج

مَینا

کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے

مینا جو مَیں نا کہے دُودھ بھات نِت کھائے، بَکری جو مَیں مَیں کَرے اُلٹی کھال کِھنچائے

انکسار کرنے والا عزت پاتا ہے اور تکبر کرنے والا نقصان اٹھاتا ہے

بَنگالی مَینا

نہایت سریلی اور خوش آواز مینا جو بنگال میں پائی جاتی ہے

سَفَر مَیْنا

زمین کھودنے، سڑکیں، پُل بنانے اور سُرن٘گ لگانے کا کام کرنے والی پلٹن

آغا مَینا

پالتو مینا جس کی آواز بہت دلکش ہوتی ہے، (خصوصاً) بنگالے کی مینا، (چونکہ اسے آغا آغا کہنا سکھاتے ہیں اس لیے پیار میں اس کا یہ بھی نام پڑ گیا)

پَہاڑی مَینا

خوش آواز پرند مینا کی ایک قسم جو عام طور پر پہاڑ پر ہوتی ہے لوگ پکڑ کر گھروں میں پالتے ہیں.

باچھیں چِری مَینا

وہ عورت جس کا دہانہ پھیلا ہوا ہو

بَنگالا کی مَینا

نہایت سریلی اور خوش آواز مینا جو بنگال میں پائی جاتی ہے

بَنگال کی مَینا

نہایت سریلی اور خوش آواز مینا جو بنگال میں پائی جاتی ہے

لالْڑی مَینا دیسی

ایک قسم کی چھوٹی مینا جو ڈہاہڈو مینا سے چھوٹی ہوتی ہے مگر رنگ اسی کی طرح ہوتا ہے اس کے آنکھوں کے گرد زرد حلقے ہوتے ہیں.

پَہاڑی مَینا ٹِیلو

بچوں کا ایک کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ آدھے لڑکے ایک جگہ چھپ جاتے ہیں اور آدھے لڑکے دوسری جگہ دونوں طرف کے لڑکے پوشیدہ طور پر کسی دیوار وغیرہ پر چھوٹی چھوٹی لکیریں بناتے ہیں اس کے بعد دونوں طرف کے لڑکے بلن٘د آواز سے ’’پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ کہتے ہیں اس کے بعد ادھر کے لڑکے اُدھر کی اور اُدھر کے لڑکے ادھر کی لکیروں کو کاٹتے ہیں جو سب لکیریں کاٹ دیتے ہیں وہ کھیل میں جیت جاتے ہیں اور اس کھیل کا نام ’’لکھی پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ بھی ہے.

طوطے مَینا اُڑانا

خالی باتیں بنانا ، گپیں مارنا.

کالی مَینا پَہاڑی ٹِیلو

بچّوں کا ایک کھیل ، پہاڑی مینا ٹیلو .

طوطا مَینا بَنانا

خالی باتیں بنانا.

طوطے مَینا کی کَہانی

خیالی قصّہ ، من گھڑت باتیں.

طوطا مَینا کی کَہانی

خیالی قصّہ ، من گھڑت باتیں.

باتوں کے طوطے مَینا بَنانا

لچھے دار باتیں کرنا، فضول باتیں کرنا

باتوں کے طوطا مَینا اُڑانا

offer justifications

قِیاس کے طوطا مَینا اُڑانا

خیالی ہوائی بتیں کرنا، اندازے لگانا، عموماً نادرست اندازے لگانا، واہمہ میں مبتلا ہونا.

باتوں کے توتا مَینا اُڑانا

offer justifications

باتیں کرے مینا کی سی، آنکھیں بدلے توتے کی سی

باتیں تو اس کی بہت اچھی ہیں مگر سخت بے وفا ہے

آنکھ پھیرے طوطے کی سی، بات کرے مینا کی سی

بات کرنے میں میٹھا پر بے مروت

پَڑْھے طوطا پَڑھے مَینا، کَہِیں پَٹھان کا پُوت بھی پَڑھا ہے

فوجیوں یا اعلیٰ خاندان کی اولاد کے نہ پڑھنے پر طنز ہے

طوطاپَڑھے مَینا پَڑھے ، کَہیں آدْمی کے بَچّے بھی پَڑھتے ہیں

یہ طنزاً ان لائق بچوں کی نسبت بولتے ہیں جو پڑھنے لکھنے سے جی چُراتے اور مطلق دل نہیں لگاتے مقصد یہ ہے کہ جب پرندے پڑھ سکتے ہیں تو پھر انسان کو پڑھنا کیا مشکل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑْھے طوطا پَڑھے مَینا، کَہِیں پَٹھان کا پُوت بھی پَڑھا ہے کے معانیدیکھیے

پَڑْھے طوطا پَڑھے مَینا، کَہِیں پَٹھان کا پُوت بھی پَڑھا ہے

pa.Dhe totaa pa.Dhe mainaa, kahii.n paThaan kaa puut bhii pa.Dhaa haiपढ़े तोता पढ़े मैना, कहीं पठान का पूत भी पढ़ा है

نیز : پَڑْھے طوطا پَڑھے مَینا، کَہِیں آدمی کے پُوت نے بھی پَڑھا ہے, پَڑْھے طوطا پَڑھے مَینا، کَہِیں سپاہی کا پُوت بھی پَڑھا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَڑْھے طوطا پَڑھے مَینا، کَہِیں پَٹھان کا پُوت بھی پَڑھا ہے کے اردو معانی

  • فوجیوں یا اعلیٰ خاندان کی اولاد کے نہ پڑھنے پر طنز ہے
  • سپاہیوں پر پھبتی ہے وہ عموماََ بے علم اور جاہل ہوتے ہیں

Urdu meaning of pa.Dhe totaa pa.Dhe mainaa, kahii.n paThaan kaa puut bhii pa.Dhaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • faujiiyo.n ya aalaa Khaandaan kii aulaad ke na pa.Dhne par tanz hai
  • sipaahiiyo.n par phabtii hai vo amomaa be.ilam aur jaahil hote hai.n

पढ़े तोता पढ़े मैना, कहीं पठान का पूत भी पढ़ा है के हिंदी अर्थ

  • फ़ौजियों या उच्च कुल की संतानों के न पढ़ने पर व्यंग है
  • सिपाहियों पर फब्ती है वह प्रायः अशिक्षित होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَینا

کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے

مینا جو مَیں نا کہے دُودھ بھات نِت کھائے، بَکری جو مَیں مَیں کَرے اُلٹی کھال کِھنچائے

انکسار کرنے والا عزت پاتا ہے اور تکبر کرنے والا نقصان اٹھاتا ہے

بَنگالی مَینا

نہایت سریلی اور خوش آواز مینا جو بنگال میں پائی جاتی ہے

سَفَر مَیْنا

زمین کھودنے، سڑکیں، پُل بنانے اور سُرن٘گ لگانے کا کام کرنے والی پلٹن

آغا مَینا

پالتو مینا جس کی آواز بہت دلکش ہوتی ہے، (خصوصاً) بنگالے کی مینا، (چونکہ اسے آغا آغا کہنا سکھاتے ہیں اس لیے پیار میں اس کا یہ بھی نام پڑ گیا)

پَہاڑی مَینا

خوش آواز پرند مینا کی ایک قسم جو عام طور پر پہاڑ پر ہوتی ہے لوگ پکڑ کر گھروں میں پالتے ہیں.

باچھیں چِری مَینا

وہ عورت جس کا دہانہ پھیلا ہوا ہو

بَنگالا کی مَینا

نہایت سریلی اور خوش آواز مینا جو بنگال میں پائی جاتی ہے

بَنگال کی مَینا

نہایت سریلی اور خوش آواز مینا جو بنگال میں پائی جاتی ہے

لالْڑی مَینا دیسی

ایک قسم کی چھوٹی مینا جو ڈہاہڈو مینا سے چھوٹی ہوتی ہے مگر رنگ اسی کی طرح ہوتا ہے اس کے آنکھوں کے گرد زرد حلقے ہوتے ہیں.

پَہاڑی مَینا ٹِیلو

بچوں کا ایک کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ آدھے لڑکے ایک جگہ چھپ جاتے ہیں اور آدھے لڑکے دوسری جگہ دونوں طرف کے لڑکے پوشیدہ طور پر کسی دیوار وغیرہ پر چھوٹی چھوٹی لکیریں بناتے ہیں اس کے بعد دونوں طرف کے لڑکے بلن٘د آواز سے ’’پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ کہتے ہیں اس کے بعد ادھر کے لڑکے اُدھر کی اور اُدھر کے لڑکے ادھر کی لکیروں کو کاٹتے ہیں جو سب لکیریں کاٹ دیتے ہیں وہ کھیل میں جیت جاتے ہیں اور اس کھیل کا نام ’’لکھی پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ بھی ہے.

طوطے مَینا اُڑانا

خالی باتیں بنانا ، گپیں مارنا.

کالی مَینا پَہاڑی ٹِیلو

بچّوں کا ایک کھیل ، پہاڑی مینا ٹیلو .

طوطا مَینا بَنانا

خالی باتیں بنانا.

طوطے مَینا کی کَہانی

خیالی قصّہ ، من گھڑت باتیں.

طوطا مَینا کی کَہانی

خیالی قصّہ ، من گھڑت باتیں.

باتوں کے طوطے مَینا بَنانا

لچھے دار باتیں کرنا، فضول باتیں کرنا

باتوں کے طوطا مَینا اُڑانا

offer justifications

قِیاس کے طوطا مَینا اُڑانا

خیالی ہوائی بتیں کرنا، اندازے لگانا، عموماً نادرست اندازے لگانا، واہمہ میں مبتلا ہونا.

باتوں کے توتا مَینا اُڑانا

offer justifications

باتیں کرے مینا کی سی، آنکھیں بدلے توتے کی سی

باتیں تو اس کی بہت اچھی ہیں مگر سخت بے وفا ہے

آنکھ پھیرے طوطے کی سی، بات کرے مینا کی سی

بات کرنے میں میٹھا پر بے مروت

پَڑْھے طوطا پَڑھے مَینا، کَہِیں پَٹھان کا پُوت بھی پَڑھا ہے

فوجیوں یا اعلیٰ خاندان کی اولاد کے نہ پڑھنے پر طنز ہے

طوطاپَڑھے مَینا پَڑھے ، کَہیں آدْمی کے بَچّے بھی پَڑھتے ہیں

یہ طنزاً ان لائق بچوں کی نسبت بولتے ہیں جو پڑھنے لکھنے سے جی چُراتے اور مطلق دل نہیں لگاتے مقصد یہ ہے کہ جب پرندے پڑھ سکتے ہیں تو پھر انسان کو پڑھنا کیا مشکل ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑْھے طوطا پَڑھے مَینا، کَہِیں پَٹھان کا پُوت بھی پَڑھا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑْھے طوطا پَڑھے مَینا، کَہِیں پَٹھان کا پُوت بھی پَڑھا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone