تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پایا" کے متعقلہ نتائج

غُرُور

گھمنڈ، تکبّر، نخوت، فخر

غروری

غرور

غُرُور آنا

تکبّر ہو جانا ، گھمنڈ ہو جانا .

غرور زہد

غُرُور شِکَن

تکبّر مٹانے والا ، گھمنڈ ختم کرنے والا .

غُرُور ٹُوٹْنا

گمانِ باطل یا گھمنڈ ختم ہونا

غُرُور توڑنا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور ڈھانا

نخوت ختم کر دینا، تکبّر مِٹا دینا

غُرُورِ حُسْن

خودنمائی، خود فریفتگی، خود پسندی

غُرُور نِکالنا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور ٹُوٹْ جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور ڈھے جانا

گھمنڈ ختم ہو جانا ؛ تکّبر مٹ جانا .

غُرُور مِٹْ جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور توڑ دینا

تکبُّر زائل کر دینا، گھمنڈ ختم کر دینا

غُرُور ڈھا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور نِکَل جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور مِٹا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور نِکال دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور کا سَر نِیچا

مغرور انسان ذلیل ہو کر رہتا ہے

غُرُورِ حُسْن و جَمال

خوبصورتی کا گھمنڈ

غُرُور کو دِل میں جَگَہ نَہ دینا

تکبر نہ کرنا

شِکَسْتَہ غُرُوْر

نَشَّہ غُرُور

مراد : غرور ، گھمنڈ ۔

پُر غُرُور

مغرور، متکبر، گھمنڈی، فخر سے بھرا ہوا

مَتاع غُرُور

تکبر کی جگہ، غرور کا سامان، دنیا، جہاں

دارُ الْغُرُور

فریب اور دھوکے کی جگہ ؛ (مجازاً) دُنیا .

سَر میں غُرُور ہونا

متکبر ہونا، مغرور ہونا

مَسْتِ شَرابِ غُرُور

مغرور ، متکبر ، جلد باز ؛ تند ، تیز

مُول نَہ وا سُوں بھائے کَرو جو نَر کَرے غُرُور، جو نَر سائِیں سے ڈَرے وا سے ڈَرو ضَرُور

مغرور سے بالکل نہ ڈرو مگر جو خدا سے ڈرے اس سے ضرور ڈرو

اردو، انگلش اور ہندی میں پایا کے معانیدیکھیے

پایا

paayaaपाया

وزن : 22

موضوعات: ظروف

پایا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ستون، تھم، کھمبا، عمارت کی بنیاد
  • رک : پان٘و
  • قدر، منزلت، درجہ، رتبہ
  • میز کرسی یا پلن٘گ وغیرہ کا نچلا حصہ جس پر وہ قائم ہوتا ہے
  • (گورکنی) صندوق قبر کی بغل جس پر پٹاو رکھا جاتا ہے
  • (ظرف سازی) ٹوکرے یا ٹوکری کی باڑ کی تیلیاں جس میں آڑی تیلیاں بناوٹ کے طور پر ڈال کر ٹوکری کا ڈھانچا تیار کیا جاتا ہے
  • زینہ، سیڑھی

شعر

English meaning of paayaa

Noun, Masculine

  • a bedpost
  • achieve, receive, know, obtain
  • leg of an animal or table, etc.
  • rank, status, calibre
  • step
  • the base of a column, a column or pillar support, prop

पाया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आचार्य। उपाध्याय।
  • उतनी भूमि जितनी में उक्त मान का अन्न बोया जा सके।
  • एक तौल जो कच्चे चार सेर की होती है।
  • खंभा। स्तंभ।
  • पुरोहित।
  • पलंग, कुरसी, चौकी आदि का पावा या पैर।
  • पेशाब
  • पलंग, चौकी आदि का पैर
  • नींव; बुनियाद
  • स्तंभ; खंभा
  • पद; ओहदा; दरजा
  • घोड़ों के पैर में होने वाला एक प्रकार का रोग।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone