تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاو مُہْر" کے متعقلہ نتائج

پاو

پاؤں (بریان قاطع) مرکبات میں مستعمل

پاؤں

تان٘بے یا لوہے کی بتی، جو بڑے اور بھاری پتھروں کے جوڑ کو باہم وصل رکھنے کے لئے دونوں میں جڑدی جاتی ہے، بند

پاواں

پاو (۲) رک کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ۔

پاؤ دان

پاو سیر

۔ (ھ) مذکر۔ (عو) بیس تولے۔ (فقرہ) پاؤ سیر چنبیلی کا تیل لیتے آنا۔

پاو بَنْد

رک : پابند (یا (ا) کا تحتی).

پاو بَھر

۔ صفت۔ وزن میں ایک پاؤ کے برابر۔ ؎

پاو آنَہ

آنے کا چوتھائی حصّہ ؛ ایک پیسا ، تین پائی .

پاؤ آنا

۔ (ھ) مذکر۔ ایک ڈبل پیسا۔ تین پائی۔

پاؤ روٹی

مغربی طرز کی بھٹی یا تنُور میں پکائی ہوتی خمیری روٹی جو میدہ، سوجی وغیرہ سے تیار ہوئی ہے، نان پاؤ, ڈبل روٹی، یہ روٹی ایک سیر میں چاربنتی تھیں اس وجہ سے یہ نام ہوا

پاو مُہْر

شاپجہاں کے زمانے کا سونے ک ایک سکہ جس کی قیمت ایک اشرفی یا ایک مہر کی چوتھائی ہوتی تھی

پاو سیری

پاو سیر کے ہم وزن ، ایک پاو کے برابر ؛ پاو بھر کا .

پاو تَکی

دفتر مصارف کے لیے قانوں گوکی فیس جو پر ضلع کی گُل مالگزاری پر چار آنے سیکڑے کے بقدرہوتی تھی.

پاو ٹَکی

دفتر مصارف کے لیے قانوں گوکی فیس جو پر ضلع کی گُل مالگزاری پر چار آنے سیکڑے کے بقدرہوتی تھی.

پاوے

پاوْڑا

وہ کپڑا یا ایسی ہی کوئی چیز جو پیر پونچھنے کے لیے بچھایا یا رکھا جاتا ہے، جاجم یا فرش، پاودان

پاوُڑی

(بُنائی) ڈوری کے بند جو رچ کے نچلے حصّے میں بندھے لٹکتے ہیں جن کو کاری گر پیر کے ان٘گوٹھے اور متصل ان٘گلی کے درمیان پکڑ کر رچ کو حرکت دیتا ہے ، پاوں سار۔

پاو چَکَّر

دائرے کا چوتھائی.

پاوِی

پاک کرنے کا عمل، صفائی، وہ جو پاک کرے، صاف کرنے والا

پاو گَھنْٹَہ

گھنٹے کا چوتھا حصہ ، پندرہ منٹ.

پاو پاو بارا

رک : پو بارا ۔

پاؤ گَھنْٹَہ

۔ مذکر۔ ساٹھ منٹ کا چوتھائی حصہ۔

پاونا

مہمان، مسافر ،(مجازاً) عارضی شے

پاولے

پاولا (۲) (رک) کی جمع یا محرفہ شکل ، تراکیب میں مستعمل ۔

پاوْلا

روپیے کا چوتھائی حصہ، چوّنی

پاوْلی

پاولا

پاوَن٘تو

پاکی

پاوِندَہ

پاو بھَر سے سَوا پاو ہونا

زیادہ ہو جانا ، سوایا ہو جانا.

پاو اَدھا رَہنا

چوتھائی یا نصف رہنا،(مجازاً) کم رہ جانا.

پاوَنْتائی

پاکی، پاونتا، پاک صاف ہونے کی حالت و کیفیت، طہارت

پاوَنی

پاون کی تانیث، پاک کرنے والی

پاؤ بَھر سے سَوا پاؤ ہو جانا

۔ (عو) زیادہ ہوجانا۔ سوایا ہوجانا۔ (فقرہ) طیبہ کی خبر ولادت سنتے ہی وہ ملال پاؤ بھر سے سوا پاؤ ہوگیا۔

پاوَن

پاک، مقدس

پاوَک

شعلہ، آگ

پاوَل

پاؤں ۔

پاوَس

موسم برسات، بارش، مین٘ھ، موسم باراں

پاو تولَہ باوَن رَتّی

رک : باون تولہ پاؤ رتّی جو زیادہ مستعمل ہے ، پاورتی باون تولے (رک) .

پاوَرَق

ورق کے نیچے بائیں طرف، اگلے ورق پر آنے والے پہلے لفظ کا اندراج یا مقام، رکاب

پاوَنْتا

پاکی، صفائی

پاوَنے دار

لہنے دار، قرض دینے والا، مہاجن، اناج سے دولت کمانے کا حقدار

پاو سیر چُون چَو بارے رَسوئی

شیخی خورے کی نسبت کہتے ہیں.

پاواں تَلے

پیر کے نیچے ، مراد حقیر ۔

پاوْمان

پاواں پَر پَڑْنا

پان٘و پڑنا، خوشامد درآمد یا عاجزی کرنا ۔

پاولے سَٹْنا

پان٘و رکھنا ، قدم رکھنا ؛ رک : پاولے بھرنا ۔

پاولے بَھرنا

پین٘ترا کرنا ، بنوٹ میں چلّت پھرت دکھانا ۔

پا وَرَق

پا وَرَقی

رک : پاورقی معنی نمبر ۱

پیو

سالک کی زبان میں 'خدا'

pavé

پکی سڑک ، راستہ وغیرہ۔.

پانو دَوڑی

محنت و مشقت ، کوشش ، جدوجہد.

پانو گاڑی

بائیسکل ، سائیکل.

پاوں دَوڑْنا

محنت مشقت کوشش یا جدوجہد کرنا.

پاؤں دَوڑنا

۔ (کنایۃً) چلنے کی ہوس ہونا۔ خواہش ہونا۔ ؎

پاؤں پَڑنا

(کسی بات پر راضی کرنے یا عفو تقصیر کے لیے) نہایت عاجزی و فروتنی کرنا، خوشامد در آمد کرنا

پاوں پَڑْنا

قدم بوسی کرنا ، قربان جانا ، اظہار عجز کرنا.

پانْو توڑْنا

۔ ۱۔ نہایت کوشش کرنا۔ بڑی دوڑ دھوپ کرنا۔ ؎ تھکانا۔ دوڑانا۔ دوڑا کے دق کرنا۔ ستانا۔ حیران کرنا۔ ؎ ۴۔ کلمۂ تہدید۔ اس جگہ پاؤں توڑ دینا بھی بولتے ہیں۔ ؎

پاؤں توڑْنا

بے فائدہ دوڑ دھوپ کرنا، بے فائدہ دوڑنا

پاوں توڑْنا

(تہدید و تنبیہ کے لیے) سزا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاو مُہْر کے معانیدیکھیے

پاو مُہْر

paav-muhrपाव-मुहर

اصل: ہندی

وزن : 2121

پاو مُہْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شاپجہاں کے زمانے کا سونے ک ایک سکہ جس کی قیمت ایک اشرفی یا ایک مہر کی چوتھائی ہوتی تھی

पाव-मुहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शाहजहाँ के काल का सोने का एक सिक्का जिसका मूल्य एक अशरफ़ी या एक मोह्र का चौथाई होता था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاو مُہْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاو مُہْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone