تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَک کا پاس کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَمَک کا پاس کَرنا

کھائے پیے کا لحاظ کرنا ؛ کسی احسان کے سبب مروت سے پیش آنا

نَمَک کا پاس رَہنا

کسی احسان کا لحاظ ہونا ، مروت سے پیش آنا ۔

نَمَک کا پاس

کسی کے حسنِ سلوک کا لحاظ، کسی کی دی ہوئی روزی یا کھانے کی مروت، کسی کے احسان کا لحاظ، مروت

نَمَک کا حَق اَدا کَرنا

مالک کی خیر خواہی کرنا ، وفاداری یا نمک حلالی کرنا ، احسان ماننا ، احسان کا بدلہ چکانا ۔

زَخْم پَر نَمَک کا کام کَرنا

کسی عمل یا بات کا رنج یا غم میں اضافے کی وجہ یا سبب بننا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک کا پاس کَرنا کے معانیدیکھیے

نَمَک کا پاس کَرنا

namak kaa paas karnaaनमक का पास करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَمَک کا پاس کَرنا کے اردو معانی

  • کھائے پیے کا لحاظ کرنا ؛ کسی احسان کے سبب مروت سے پیش آنا

Urdu meaning of namak kaa paas karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • khaa.e pii.e ka lihaaz karnaa ; kisii ehsaan ke sabab muravvat se pesh aanaa

नमक का पास करना के हिंदी अर्थ

  • खान-पान का ध्यान करना, उपकार के कारण रिआयत का वयवहार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَمَک کا پاس کَرنا

کھائے پیے کا لحاظ کرنا ؛ کسی احسان کے سبب مروت سے پیش آنا

نَمَک کا پاس رَہنا

کسی احسان کا لحاظ ہونا ، مروت سے پیش آنا ۔

نَمَک کا پاس

کسی کے حسنِ سلوک کا لحاظ، کسی کی دی ہوئی روزی یا کھانے کی مروت، کسی کے احسان کا لحاظ، مروت

نَمَک کا حَق اَدا کَرنا

مالک کی خیر خواہی کرنا ، وفاداری یا نمک حلالی کرنا ، احسان ماننا ، احسان کا بدلہ چکانا ۔

زَخْم پَر نَمَک کا کام کَرنا

کسی عمل یا بات کا رنج یا غم میں اضافے کی وجہ یا سبب بننا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَک کا پاس کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَک کا پاس کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone