تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاپی کا مال پَراچَت جائے، چور پَڑے یا ٹَھگ لے جائے" کے متعقلہ نتائج

خَطا کار

گنہ گار، قصور وار، غلطی کرنے والا

خطا کاری

خطا کرنا، خطا ہونا، گناہ کرنا، گناہ

خَطا کَرے بِیوی، پَکْڑی جائے بانْدی

قصور امیر کرے سزا غریب کو مِلے

کھیتی کرے نہ بنجے جائے، بدیا کے بل بیٹھا کھائے

علم آموزی سب سے بہتر ہے

خَطا کَر جانا

غلط ہو جانا ، دُرست نہ نِکَلْنا.

کھیتی کَرْ کے ہم مَرے، بَہورے کے کوٹھے بَھرے

کسان کی محنت کی کمائی ساہوکار کے گھر جاتی ہے

کھاتا کَرْنا

روزنامچے سے چھانٹ کر پکی بہی میں چڑھانا

کھوٹا کَرْنا

بنی بات کا بگاڑنا، کام بگاڑنا، حارج ہونا، رکاوٹ ڈالنا

خَطا کَرْنا

غلطی کرنا، قصور کرنا، قصوروار ہونا، گناہگار ہونا

کھوٹی کَرْنا

کھوٹ ملانا، چاشنی دینا، ملونی ملانا

کھیتی کَرنا

کاشت کرنا، زراعت کرنا (رک) کھیتی باڑی کرنا

کُھٹائی کَرنا

بُرائی کرنا ، بدی کرنا ، نٹ کھٹی کرنا ، دغا کرنا ، فریب دینا ، دھوکا دینا ، عیب لانا ، کھوڑ دلانا.

ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کر کھاتی ہے

ہمسائے کا لحاظ بد لوگ بھی کرتے ہیں، ظالم کو بھی پڑوسیوں کا لحاظ ہوتا ہے

دانت کَھٹّے کَر دینا

دانتوں کا ترشی کی وجہ سے نہ کاٹ پانا

کُھونٹا گاڑْ کَر بَیٹْھنا

رک : کھونٹا سا بیٹھ جانا .

کَپْڑا کہْتا ہے تُو کَر مُجھے تَہ، میں تُجھے کروں شَہ

کپڑے کو حفاظت سے پہننے والے کی خوش پوشاکی باعث عزّت ہوتی ہے

بنیا بھی اپنا گڑ چھپا کر کھاتا ہے

اس کو کہا جاتا ہے جو کھلم کھلا برے کام کرے

کَر کھیتی پردیس کو جائے، تاکو جَنَم اَکارَت جائے

اگر کاشت کار پردیس کو چلا جائے تو عمر ضائع کرتا ہے

نَصِیب کھوٹے کَر دینا

بری قسمت یا بدحالی دینا۔

سَب سے بَھلے مُوسَل چَند ، کَریں نَہ کھیتی بَھرے نَہ ڈَنڈ

چور اور قزّاق سب سے اچھے ، نہ کوئی کام کرتے ہیں نہ محصول دیتے ہیں ؛ طنزاً مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاپی کا مال پَراچَت جائے، چور پَڑے یا ٹَھگ لے جائے کے معانیدیکھیے

پاپی کا مال پَراچَت جائے، چور پَڑے یا ٹَھگ لے جائے

paapii kaa maal paraachat jaa.e, chor pa.De yaa Thag le jaa.eपापी का माल पराचत जाए, चोर पड़े या ठग ले जाए

نیز : پاپی کا مال پَراچَت جائے، ڈَنْڈ بَھرے یا چور لے جائے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پاپی کا مال پَراچَت جائے، چور پَڑے یا ٹَھگ لے جائے کے اردو معانی

  • گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے
  • حرام مال میں برکت نہیں ہوتی، حرام کا مال یا چوری ہوجاتا ہے یا جرمانہ میں خرچ ہوتا ہے

    مثال جامع الامثال میں 'پراچت' کی جگہ 'پراپت' استعمال ہوا ہے۔

Urdu meaning of paapii kaa maal paraachat jaa.e, chor pa.De yaa Thag le jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • gunahgaar ka maal ya to maaf karaane me.n Kharch hotaa hai, ya jurmaana dene me.n ya chorii jaataa hai
  • haraam maal me.n barkat nahii.n hotii, haraam ka maal ya chorii hojaataa hai ya jurmaana me.n Kharch hotaa hai

पापी का माल पराचत जाए, चोर पड़े या ठग ले जाए के हिंदी अर्थ

  • गुनहगार का माल या तो क्षमा याचना में ख़र्च होता है या जुर्माना देने में या चोरी जाता है
  • हराम माल में बढ़ोतरी नहीं होती, हराम का माल या तो चोरी होता है या दंड भरने में ख़र्च होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَطا کار

گنہ گار، قصور وار، غلطی کرنے والا

خطا کاری

خطا کرنا، خطا ہونا، گناہ کرنا، گناہ

خَطا کَرے بِیوی، پَکْڑی جائے بانْدی

قصور امیر کرے سزا غریب کو مِلے

کھیتی کرے نہ بنجے جائے، بدیا کے بل بیٹھا کھائے

علم آموزی سب سے بہتر ہے

خَطا کَر جانا

غلط ہو جانا ، دُرست نہ نِکَلْنا.

کھیتی کَرْ کے ہم مَرے، بَہورے کے کوٹھے بَھرے

کسان کی محنت کی کمائی ساہوکار کے گھر جاتی ہے

کھاتا کَرْنا

روزنامچے سے چھانٹ کر پکی بہی میں چڑھانا

کھوٹا کَرْنا

بنی بات کا بگاڑنا، کام بگاڑنا، حارج ہونا، رکاوٹ ڈالنا

خَطا کَرْنا

غلطی کرنا، قصور کرنا، قصوروار ہونا، گناہگار ہونا

کھوٹی کَرْنا

کھوٹ ملانا، چاشنی دینا، ملونی ملانا

کھیتی کَرنا

کاشت کرنا، زراعت کرنا (رک) کھیتی باڑی کرنا

کُھٹائی کَرنا

بُرائی کرنا ، بدی کرنا ، نٹ کھٹی کرنا ، دغا کرنا ، فریب دینا ، دھوکا دینا ، عیب لانا ، کھوڑ دلانا.

ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کر کھاتی ہے

ہمسائے کا لحاظ بد لوگ بھی کرتے ہیں، ظالم کو بھی پڑوسیوں کا لحاظ ہوتا ہے

دانت کَھٹّے کَر دینا

دانتوں کا ترشی کی وجہ سے نہ کاٹ پانا

کُھونٹا گاڑْ کَر بَیٹْھنا

رک : کھونٹا سا بیٹھ جانا .

کَپْڑا کہْتا ہے تُو کَر مُجھے تَہ، میں تُجھے کروں شَہ

کپڑے کو حفاظت سے پہننے والے کی خوش پوشاکی باعث عزّت ہوتی ہے

بنیا بھی اپنا گڑ چھپا کر کھاتا ہے

اس کو کہا جاتا ہے جو کھلم کھلا برے کام کرے

کَر کھیتی پردیس کو جائے، تاکو جَنَم اَکارَت جائے

اگر کاشت کار پردیس کو چلا جائے تو عمر ضائع کرتا ہے

نَصِیب کھوٹے کَر دینا

بری قسمت یا بدحالی دینا۔

سَب سے بَھلے مُوسَل چَند ، کَریں نَہ کھیتی بَھرے نَہ ڈَنڈ

چور اور قزّاق سب سے اچھے ، نہ کوئی کام کرتے ہیں نہ محصول دیتے ہیں ؛ طنزاً مستعمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاپی کا مال پَراچَت جائے، چور پَڑے یا ٹَھگ لے جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاپی کا مال پَراچَت جائے، چور پَڑے یا ٹَھگ لے جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone