تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاوں بِیچ میں ہونا" کے متعقلہ نتائج

پاوں بِیچ میں ہونا

ذمہ داری ہونا ، ذمہ ہونا ؛ مداخلت ہونا

پاوں رِکاب میں ہونا

(سفر کے لیے) ہر وقت تیار رہنا ، مستعد رہنا ، آمادہ رہنا.

پاوں میں چَکَّر ہونا

(بے فائدہ) ہر وقت چلتے رہنا ، مارا مارا پھرنا ، کہیں جم کر نہ بیٹھنا.

پاوں میں پَدَم ہونا

پیر کے تلوے میں بڑا سرخ نشان (جو خوش قسمتی کی علامت سمجھا جاتا ہے) ہونا ؛ خوش قسمت ہونا ۔

قَدَم بِیچ میں ہونا

واسطہ ہونا ، دخل ہونا .

پاوں گَرْدِش میں ہونا

رک : پان٘و چکر میں ہونا ، مارا مارا پھرنا.

پاؤں بِیچ میں ہونا

۔ ۱۔ ذمہ داری ہونا۔ ذمہ ہونا۔ ۲۔ شرکت ہونا۔ ساجھا ہونا۔ مداخلت ہونا۔ (فقرہ) آپ کا پاؤں بیچ میں ہے میں کچھ نہیں بول سکتا۔

پاوں لَنگَر میں ہونا

تکلیف یا گھبراہٹ کی وجہ سے پان٘و اٹھ نہ سکنا۔

پاوں میں سَنیچَر ہونا

پان٘و میں گردش ہونا .

دو کَشْتی میں پاوں ہونا

ضرورت سے زیادہ نفع کی ہوس ہونا .

پاوں میں بِلّی بَنْدھی ہونا

بہت مارے مارے پھرنا ، سلسلہ بندھ جانا.

پاوں میں چَلَت پِھرَت نَہ ہونا

پیروں میں چلنے کی طاقت نہ ہونا .

دو کَشْتِیوں میں پاوں ہونا

تذبذب اور پس و پیش میں ہونا ، ڈھلمل یقین ہونا ، یکسو نہ ہونا .

پاوں پیٹ میں ہونا

چھپا ہوا ہونا ، پوشیدہ ہونا ، نہایت مکار ہونا (اس جگہ بولتے ہیں جہاں ظاہر میں دوستی باطن میں منافقت ہو) ، رک : پیٹ میں پان٘و ہونا.

پاوں میں بیڑی ہونا

رک : پان٘و میں بیڑی پڑنا ، (کنایۃً) بن بیاہی بیٹی کا موجود ہونا۔

پیٹ میں پاؤں ہونا

۔(عو) نہایت مکّار ہونا۔ اس جگہ بولتی ہیں جہاں ظاہر میں صلاح وراستی اور باطن میں بدوضعی ہو۔ (یہ محاورہ سانپ سے لیاگیا ہے)

ہاتھ پاؤں کَہْنے میں نَہ ہونا

۔ ضعف کی وجہ سے ہاتھ پاؤں بے قابو ہونا؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں بِیچ میں ہونا کے معانیدیکھیے

پاوں بِیچ میں ہونا

paa.nv biich me.n honaaपाँव बीच में होना

محاورہ

پاوں بِیچ میں ہونا کے اردو معانی

  • ذمہ داری ہونا ، ذمہ ہونا ؛ مداخلت ہونا
  • ضامن ہونا ، کفیل یا سفارشی ہونا ، حامی ہونا.
  • عمل دخل ہونا ، ذمہ یا ساجھا ہونا.

पाँव बीच में होना के हिंदी अर्थ

  • अमल दख़ल होना, ज़िम्मा या साझा होना
  • ज़ामिन होना, कफ़ील या सिफ़ारिशी होना, हामी होना
  • ज़िम्मेदारी होना, ज़िम्मा होना , मुदाख़िलत होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاوں بِیچ میں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاوں بِیچ میں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words