تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاوں گَہْنانا" کے متعقلہ نتائج

پاوں گَہْنانا

(ایام حمل میں گہن لگنے کے موقع پر حاملہ کی بے احتیاطی سے پیٹ کے بچے کے) پان٘و میں کوئی نقص واقع ہوجانا ، گہن کی وجہ سے پیر کا ناکارہ یا مفلوج ہوجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں گَہْنانا کے معانیدیکھیے

پاوں گَہْنانا

paa.nv gahnaanaaपाँव गहनाना

محاورہ

موضوعات: ایام

  • Roman
  • Urdu

پاوں گَہْنانا کے اردو معانی

  • (ایام حمل میں گہن لگنے کے موقع پر حاملہ کی بے احتیاطی سے پیٹ کے بچے کے) پان٘و میں کوئی نقص واقع ہوجانا ، گہن کی وجہ سے پیر کا ناکارہ یا مفلوج ہوجانا.
  • ۔ کہتے ہیں جب حمل کے زمانہ میں گہن پڑتا ہے حاملہ کی بے احتیاطی سے پیٹ کے بچہ کا کوئی عضو ناقص رہ جاتا ہے۔ ؎

Urdu meaning of paa.nv gahnaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ayyaam hamal me.n gahan lagne ke mauqaa par haamila kii be ehatiyaatii se peT ke bachche ke) paanv me.n ko.ii nuqs vaaqya hojaana, gahan kii vajah se pair ka naakaara ya mafluuj hojaana
  • ۔ kahte hai.n jab hamal ke zamaana me.n gahan pa.Dtaa hai haamila kii be ehatiyaatii se peT ke bachcha ka ko.ii uzuu naaqis rah jaataa hai।

पाँव गहनाना के हिंदी अर्थ

  • (गर्भावस्था के दिनों में ग्रहण लगने के समय पर गर्भवती की लापरवाही के कारण पेट में बच्चे के) पैरों में कोई दोष आ जाना, ग्रहण के कारण पैर का काम न करना या पक्षाघात हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاوں گَہْنانا

(ایام حمل میں گہن لگنے کے موقع پر حاملہ کی بے احتیاطی سے پیٹ کے بچے کے) پان٘و میں کوئی نقص واقع ہوجانا ، گہن کی وجہ سے پیر کا ناکارہ یا مفلوج ہوجانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاوں گَہْنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاوں گَہْنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone