تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانچے مِیْت پَچاسے ٹھاکُر" کے متعقلہ نتائج

حَجّام

نائی، بال کاٹنے والا

حَجّام کا لَڑکا پَہلے اُسْتاد ہی کا سَر مُونڈْتا ہے

The barber's apprentice first practices on his master's head.

حجام مینڈکا

نائن، حجام کی بیوی

حَجّامی

حجامت بنانے والا، حجام، نائی

حَجام کے آگے سَب کا سَر جُھکْتا ہے

بعض کام ہر ایک کو مجبوراً کرنے پڑتے ہیں

حَجام کا اُسْتُرَہ میرے سَر پَر بھی پِھرتا ہے، تُمھارے سَر پَر بھی

میں اور تم ایک جیسے ہیں، سب لوگ ایک جیسے ہیں، یکساں برتاؤ کے موقع پر مستعمل

مَیں دُوسْرا میرا بھائی تِیسْرا حَجّام نائی

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی شخص (عموماً دعوت میں) بہت سے آدمی اپنے ساتھ لے کر آئے اور یہ ظاہر کرے کہ میرے ساتھ تو بہت کم آدمی ہیں

ایک مَیں، ایک میرا بھائی، تِیسْرا حَجّام نائی

حَضَضِ مَکّی

رسوت کی ایک قسم، ایک خار دار درخت کے پتّوں اور پھلوں کا عصارہ ہے اس درخت کی بلندی ۳ گز کے قریب ہوتی ہے، اوپر کی چھال کا رن٘گ کا ہی ہوتا ہے پھل گول سیاہ مرچ کی طرح اور سیاہ ہوتا ہے

ہَزَجِ مُثَمَّن سالِم

(عروض) ہزج (رک) کا اصل وزن جس میں ایک مصرعے میں مفاعیلن چار بار یعنی شعر میں آٹھ بار آتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پانچے مِیْت پَچاسے ٹھاکُر کے معانیدیکھیے

پانچے مِیْت پَچاسے ٹھاکُر

paa.nche miit pachaase Thaakurपाँचे मीत पचासे ठाकुर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پانچے مِیْت پَچاسے ٹھاکُر کے اردو معانی

  • دوست، سردار سے پان٘چ روپے تک اور حاکم سے پچاس روپئے تک درگزر کرے، یگانے اور رئیس سے کسی قدر نقصان بھی ہو تو بھی مروت نہ توڑیئے
  • چھوٹے معاملے میں دوست سے اور بڑے معاملہ میں حاکم سے نہیں بگڑنی چاہیے
  • دوست پانچ روپیے میں اور راجا یا زمیندار پچاس روپیے میں مان جاتا ہے

Urdu meaning of paa.nche miit pachaase Thaakur

  • Roman
  • Urdu

  • dost, sardaar se paanch rupay tak aur haakim se pachchaas rupay tak darguzar kare, yagaane aur ra.iis se kisii qadar nuqsaan bhii ho to bhii muravvat na to.Dii.e
  • chhoTe mu.aamle me.n dost se aur ba.De mu.aamlaa me.n haakim se nahii.n biga.Dnii chaahi.e
  • dost paa.nch ropii.e me.n aur raajaa ya zamiindaar pachchaas ropii.e me.n maan jaataa hai

पाँचे मीत पचासे ठाकुर के हिंदी अर्थ

  • मित्र, सरदार से पांच रुपये तक और हाकिम से पच्चास रुपये तक क्षमा करे, संबंधी या जानने वालों और रईस से किसी क़दर हानि भी पहुँचे तो भी शील न तोड़िए
  • छोटे मु'आमले में मित्र से एवं बड़े मु'आमले में हाकिम से नहीं बिगड़नी चाहिए
  • मित्र पाँच रुपए में और राजा या ज़मींदार पचास रुपए में मान जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَجّام

نائی، بال کاٹنے والا

حَجّام کا لَڑکا پَہلے اُسْتاد ہی کا سَر مُونڈْتا ہے

The barber's apprentice first practices on his master's head.

حجام مینڈکا

نائن، حجام کی بیوی

حَجّامی

حجامت بنانے والا، حجام، نائی

حَجام کے آگے سَب کا سَر جُھکْتا ہے

بعض کام ہر ایک کو مجبوراً کرنے پڑتے ہیں

حَجام کا اُسْتُرَہ میرے سَر پَر بھی پِھرتا ہے، تُمھارے سَر پَر بھی

میں اور تم ایک جیسے ہیں، سب لوگ ایک جیسے ہیں، یکساں برتاؤ کے موقع پر مستعمل

مَیں دُوسْرا میرا بھائی تِیسْرا حَجّام نائی

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی شخص (عموماً دعوت میں) بہت سے آدمی اپنے ساتھ لے کر آئے اور یہ ظاہر کرے کہ میرے ساتھ تو بہت کم آدمی ہیں

ایک مَیں، ایک میرا بھائی، تِیسْرا حَجّام نائی

حَضَضِ مَکّی

رسوت کی ایک قسم، ایک خار دار درخت کے پتّوں اور پھلوں کا عصارہ ہے اس درخت کی بلندی ۳ گز کے قریب ہوتی ہے، اوپر کی چھال کا رن٘گ کا ہی ہوتا ہے پھل گول سیاہ مرچ کی طرح اور سیاہ ہوتا ہے

ہَزَجِ مُثَمَّن سالِم

(عروض) ہزج (رک) کا اصل وزن جس میں ایک مصرعے میں مفاعیلن چار بار یعنی شعر میں آٹھ بار آتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانچے مِیْت پَچاسے ٹھاکُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانچے مِیْت پَچاسے ٹھاکُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone