تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پان پُھول" کے متعقلہ نتائج

پان پُھول

برائی بھلائی ، سر انجام کار.

پان پُھول کا داسَہ

اعلیٰ قسم کا داسہ جس پر پان پھول کی بیل بنائی گئی ہو

پان پُھول کی جالی

وہ جالی جس میں پھول اور پتوں کی بیل کا ڈیزائن بنایا گیا ہو ، گل دار جالی

پان پُھول دائی کے سَر

آئی ہوئی برائی کو دوسرے کے سر تھوپنے کے موقع پر بولتے ہیں

پُھول پان ہونا

بہت نازک بدن ہونا، دھان پان ہونا.

پُھول پان سے نازُک ہونا

بہت نازک ہونا، نازک بدن ہونا

پُھول نَہ پان ، کَہنے کو ہاں

نری باتوں سے کام نہیں چلتا خرچ بھی کرنا چاہیے

پُھول پان

نازک بدن

پُھول نَہ پان دیبی ہاں ہاں

نری باتوں سے کام نہیں چلتا ، کچھ خرچ بھی کرنا چاہیے .

پُھول پان دینا

خاطر مدارات کرنا، کھلانا پلانا

پُھول پان چَڑْھانا

چڑھاوا چڑھانا .

کیا لَڑائی میں پان پُھول بَٹْتے ہیں

جھگڑے فساد میں خاطرداری تھوڑی ہوتی ہے.

دائی کے سَر پان پُھول

غریب آدمی کے سر پر تہمت تُھپ جاتی ہے، کمزور اور غریب پر آسانی سے الزام لگا دیا جاتا ہے.

پُھول پان کی طَرَح اُلَٹ پَلَٹ کَرنا

۔(عو) بیمار کی ہروقت کی خبر گےری کی نسبت بولتی ہیں۔ (فقرہ) تین چار گھنٹے کے سفر میں تکان کیسی اور بھی کب کہ چاہنے والے ساتھ ہوں ہاتھوں ہاتھ لکھنؤ پہنچی پھول پان کی طرح اُلٹ پَلٹ کی گئی۔

لَگ گَئی جُوتی اُڑ گَئی کھے، پُھول پان سی ہو گَئی دیہ

بے شرم آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ جوتیاں لگنے سے شرمندہ ہونے کی بجائے ڈھٹائی سے کہتا ہے کہ اس سے مٹّی جھڑ گئی اور جسم ہلکا ہو گیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پان پُھول کے معانیدیکھیے

پان پُھول

paan-phuulपान-फूल

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پان پُھول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برائی بھلائی ، سر انجام کار.
  • معمولی تحفہ جو خوشی کے موقع پر بھیجا جائے ، بھیٹ جو دیوتاؤں پر چڑھائی جائے ، خاطر تواضع ، نذرانہ ، نذر
  • ۔لکھنؤ۔۱۔ بُرائی۔ بھلائی۔ سرانجام کار۔ (فقرہ) دائی کے سرپان پھول ۔ ۲۔صفت نازک۔ نازک بدن۔ بیشتر پھول پان زباانوں پر ہے۔؎ ۳۔ خاطر۔ مُدارات۔؎
  • نازک بدن ، دھان پان

Urdu meaning of paan-phuul

  • Roman
  • Urdu

  • buraa.ii bhalaa.ii, saranjaam kaar
  • maamuulii tohfa jo Khushii ke mauqaa par bheja jaaye, bheT jo devtaa.o.n par cha.Dhaa.ii jaaye, Khaatir tavaazo, nazraanaa, nazar
  • ۔lakhanu.u।१। buraa.ii। bhalaa.ii। saranjaam kaar। (fiqra) daa.ii ke sarpaan phuul । २।sifat naazuk। naazuk badan। beshatar phuulpaan zabaaano.n par hai। ३। Khaatir। mudaaraat।
  • naazuk badan, dhaan paan

English meaning of paan-phuul

Noun, Masculine

  • small gift
  • very slim, delicate (person)

पान-फूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मामूली तोहफ़ा जो ख़ुशी के मौक़े पर भेजा जाय
  • भेंट जो देवताओं को चढ़ाई जाय
  • कोमल या सुकुमार वस्तु
  • बहुत पतला व्यक्ति, नाज़ुक बदन
  • बुराई -भलाई
  • प्रमुख कलाकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پان پُھول

برائی بھلائی ، سر انجام کار.

پان پُھول کا داسَہ

اعلیٰ قسم کا داسہ جس پر پان پھول کی بیل بنائی گئی ہو

پان پُھول کی جالی

وہ جالی جس میں پھول اور پتوں کی بیل کا ڈیزائن بنایا گیا ہو ، گل دار جالی

پان پُھول دائی کے سَر

آئی ہوئی برائی کو دوسرے کے سر تھوپنے کے موقع پر بولتے ہیں

پُھول پان ہونا

بہت نازک بدن ہونا، دھان پان ہونا.

پُھول پان سے نازُک ہونا

بہت نازک ہونا، نازک بدن ہونا

پُھول نَہ پان ، کَہنے کو ہاں

نری باتوں سے کام نہیں چلتا خرچ بھی کرنا چاہیے

پُھول پان

نازک بدن

پُھول نَہ پان دیبی ہاں ہاں

نری باتوں سے کام نہیں چلتا ، کچھ خرچ بھی کرنا چاہیے .

پُھول پان دینا

خاطر مدارات کرنا، کھلانا پلانا

پُھول پان چَڑْھانا

چڑھاوا چڑھانا .

کیا لَڑائی میں پان پُھول بَٹْتے ہیں

جھگڑے فساد میں خاطرداری تھوڑی ہوتی ہے.

دائی کے سَر پان پُھول

غریب آدمی کے سر پر تہمت تُھپ جاتی ہے، کمزور اور غریب پر آسانی سے الزام لگا دیا جاتا ہے.

پُھول پان کی طَرَح اُلَٹ پَلَٹ کَرنا

۔(عو) بیمار کی ہروقت کی خبر گےری کی نسبت بولتی ہیں۔ (فقرہ) تین چار گھنٹے کے سفر میں تکان کیسی اور بھی کب کہ چاہنے والے ساتھ ہوں ہاتھوں ہاتھ لکھنؤ پہنچی پھول پان کی طرح اُلٹ پَلٹ کی گئی۔

لَگ گَئی جُوتی اُڑ گَئی کھے، پُھول پان سی ہو گَئی دیہ

بے شرم آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ جوتیاں لگنے سے شرمندہ ہونے کی بجائے ڈھٹائی سے کہتا ہے کہ اس سے مٹّی جھڑ گئی اور جسم ہلکا ہو گیا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پان پُھول)

نام

ای-میل

تبصرہ

پان پُھول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone