تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پالَہ" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں پالَہ کے معانیدیکھیے

پالَہ

paalaपाला

وزن : 22

دیکھیے: پالا

پالَہ کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر

  • دو کوہان والا سندھی اون٘ٹ

سنسکرت - اسم، مذکر

  • جھڑبیری کے پتّے جو راجپوتانے وغیرہ میں چارے کے کام آتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of paala

Hindi - Noun, Masculine

  • two-humped camel, the Bactrian camel

Sanskrit - Noun, Masculine

  • berry tree's leaf, which is uses as fodder in Rajputana

पाला के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो कोहान वाला सिंधी ऊंट

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • झड़बेरी की पत्तियाँ जो राजपूताने आदि में चारे के काम में आती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone