تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پائے دان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پائے دان کے معانیدیکھیے
پائے دان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گاڑی پر چڑھنے کو پیر ٹکانے کا زینہ جو گاڑی کی حیثیت سے مختلف وضع کا ہونا ہے اور سوار ہونے کو سیڑھی کا کام دیتا ہے
- (لفظاً) پاؤں رکھنے کی جگہ
- (مجازاً) وہ تختہ وغیرہ جس پر پاؤں رکھ کر گاڑی میں سوار ہوتے ہیں اور جو گاڑی میں نصب ہوتا ہے
- ابرش کی وضع کا بنا ہوا گدیلا جو دروازے پر یا گاڑی میں بچھا دیتے ہیں تاکہ پاؤں یا جوتے وغیرہ کی گرد وغیرہ صاف ہو جائے
- قیمتی کپڑے کا وہ فرش جو مہمان کی تعظیم کے لیے اس کی رہگزر میں بچھاتے ہیں
English meaning of paa-e-daan
Noun, Masculine
- footrest, place of taking off shoes in assembly etc
पा-ए-दान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गाड़ी पर चढ़ने को पैर टिकाने की सीढ़ी जो गाड़ी के स्वरूप भिन्न प्रकार का होता है और सवार होने को सीढ़ी का काम करता है
- (शाब्दिक) पाँव रखने का स्थान
- (लाक्षणिक) वह तख़्ता आदि जिस पर पाँव रखकर गाड़ी में सवार होते है जो गाड़ी में लगा होता है
- दो रंगों की शक्ल का गद्दा जो दरवाज़े या गाड़ी में बिछा देते हैं ताकि पाँव एवं जूते आदि कग गर्द साफ़ हो जाए
- कीमती कपड़े का एक फर्श जो अतिथि के सम्मान में उसके मार्ग में बिछाया जाता है
پائے دان کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پائے دان)
پائے دان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔