تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَصْرِ نَو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَصْرِ نَو کے معانیدیکھیے
عَصْرِ نَو کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- نیا زمانہ، دورِ جدید
شعر
کاٹ کر راتوں کے پربت عصر نو کے تیشہ زن
جوئے شیر و چشمۂ نور سحر لاتے رہے
یہ عصر نو کی چتاؤں میں آگ کیسی ہے
کہ روح راکھ ہوئی اور بدن جلا بھی نہیں
عصر نو مجھ کو نگاہوں میں چھپا کر رکھ لے
ایک مٹتی ہوئی تہذیب کا سرمایہ ہوں
English meaning of 'asr-e-nau
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- modern or present age
'अस्र-ए-नौ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- आधुनिक काल, नवीन काल, मौजूदा समय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَصْرِ نَو)
عَصْرِ نَو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔