تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"okta" کے متعقلہ نتائج
okta کے لیے اردو الفاظ
okta کے اردو معانی
اسم
- موسمیات: بادلوں کے پھیلاؤ کی پیمائش کی اکائی؛ آ سمان کے ۸/۱ حصّے پر چھا یاہوا بادل۔.
okta के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मौसमियात: बादलों के फैलाओ की पैमाइश की इकाई; आसमान के ८/१ हिस्से पर छा या हुआ बादल।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اُکْتائی کُمھارَن ناخُن سے مِٹّی کھودے
جب آدمی محنت کرتے کرتے تھک جاتا ہے یا کام پر جی نہیں لگتا تو بے دلی اور بے توجہی سے کام کرنے لگتا ہے .
اِکَوتا
ایک قسم کی پھنسیاں جو ہاتھ کی پشت یا پاؤں پر چھتا باندھ لیتی ہیں اور پھر بڑھتے چلی جاتی ہیں (اکثر ان سے رطوبت بھی نکلتی تھی)
اُکْٹا پانْچی
(طرفین سے) شکوہ شکایاث کا دفتر کھلنا ؛ ایک دوسرے کے خاندانی یا ذاتی عیوب بیان کر کے رسوا کرنا .
اُکْٹا پینچی
(طرفین سے) شکوہ شکایاث کا دفتر کھلنا ؛ ایک دوسرے کے خاندانی یا ذاتی عیوب بیان کر کے رسوا کرنا .
اُکْٹا پیچی
(طرفین سے) شکوہ شکایاث کا دفتر کھلنا ؛ ایک دوسرے کے خاندانی یا ذاتی عیوب بیان کر کے رسوا کرنا .
اُکْتانا
(کسی بات وغیرہ سے) جی بھر جانا، تنگ آنا، گھبرا اٹھنا، بیزار ہونا، طبیعت میں الجھن پیدا ہونا، جی نہ لگنا
اُڑْتی چِڑیا پَہْچانْنا
دور کی بات تاڑ لینا، آثار اور قیافے سے بھانپ لینا، کسی کے دل کی بات سمجھ لینا، نہایت ہوشیار اور چالاک ہونا (دانائی یا فراست ظاہر کرنے کے لیے مستعل).
اُڑْتی چِڑْیا کے پَر کاٹْنا
بہت چالاک اور عیار ہونا ؛ (لوگوں کو) عاجز کردینا (محاورات ہند ، سبحان بخش ، ۱۶).
اُڑتی چِڑیا کے پَر گِن لینا
be smart as a whip, be very clever, be very perceptive, be so shrewd as to guess correctly
چُٹْکے کا کھائیے، اُکٹے کا نَہ کھائیے
مان٘گ کر کھانا بہتر ہے اُس کا احسان لینے سے جو احسان جتانے والا ہو
نَکْٹے کا کھائے اُکْٹےکا نَہ کھائے
کمینے کا احسان مند نہیں ہونا چاہیے ، ادنیٰ کا احسان اٹھائے کم ظرف کا نہیں ۔
نَکْٹے کا کھائے اُکْٹےکا نَہ کِھلائے
کمینے کا احسان مند نہیں ہونا چاہیے ، ادنیٰ کا احسان اٹھائے کم ظرف کا نہیں ۔
کَھجُور سے اُکْتا کر اِمْلی پَر آنا
اعلیٰ چیز کو چھوڑ کر ادنیٰ کی طرف رجوع کرنا ، مزیدار چیز سے بدمزہ چیز کی طرف آنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (okta)
okta
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔