تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیوتے" کے متعقلہ نتائج

نیوتے

نیوتا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نیوتے جانا

دعوت میں شریک ہونا ۔

نیوتے والا

وہ جسے دعوت دی گئی ہو ، مہمان

اَنْدھا نیوتے دو جَنے آئیں

اندھے کو بلائیں تو دوسرا اس کے ساتھ پہنچانے کے لیے آتا ہے، اُس موقع پر مستعمل جب ایک کو کچھ دیں تو دوسرے کو بھی دینا پڑے ، ایک کا لحاظ کریں تو دوسرے کا بھی لحاظ کرنا پڑجائے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نیوتے کے معانیدیکھیے

نیوتے

nyoteन्योते

دیکھیے: نیْوَتا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نیوتے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیوتا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

Urdu meaning of nyote

  • Roman
  • Urdu

  • nevataa (ruk) kii jamaa niiz muGiirah haalat ; taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نیوتے

نیوتا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نیوتے جانا

دعوت میں شریک ہونا ۔

نیوتے والا

وہ جسے دعوت دی گئی ہو ، مہمان

اَنْدھا نیوتے دو جَنے آئیں

اندھے کو بلائیں تو دوسرا اس کے ساتھ پہنچانے کے لیے آتا ہے، اُس موقع پر مستعمل جب ایک کو کچھ دیں تو دوسرے کو بھی دینا پڑے ، ایک کا لحاظ کریں تو دوسرے کا بھی لحاظ کرنا پڑجائے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیوتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیوتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone